@WaqassAhme48285 کل 25اکتوبر بروز جمعرات ان کے کیس کی سماعت تھی جو ملتوی کر کہ ایک دن آگے کر دی گئی ہے اب سماعت 16اکتوبر بروز جمعہ ہوگی تاحال سعد حسین رضوی دامت برکاتہم العالیہ جبری گمشدگی کا شکار ہیں ۔،۔ دعا کریں الله سبحان و تعالیٰ ان کی رہائی کے اسباب پیدا فرمائے۔
صلائے عام ہے یارانِ نقطہ دان کے لئے۔
حافظ طارق رضوی صاحب کو سپیس میں خوش آمدید کہتے ہیں محترم حافظ طارق رضوی صاحب سپیس میں تشریف لا چکے ہیں احباب سے گزارش ہے لازمی شرکت کریں۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
آج وہ کوسٹر والے بھائی کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں وہ اپنی جان پر کھیل کر بکتر بند گاڑیوں کا مقابلہ کر رہا ہے، وہاں موجود ایک بھائی نے بتایا تھا کہ بکتر بند گاڑیوں نے بہت نقصان پہنچایا ملنگوں کو گاڑیوں تلے کچلتے بھی رہے اور گاڑیوں میں خود ساختہ فائرنگ اور شیلنگ کرنے کا انتظام تھآ جس کے سامنے انسان طاقت کافی نہ تھی، الله سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے نہتے ملنگوں کو کیڑوں مکوڑوں کی طرح کچلنے والوں کو دُنیا و آخرت میں عبرت کا نشان بنا۔
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(قیامت کے دن) حقداروں کو ان کا پورا پورا حق دیا جائے گا، یہاں تک کہ سینگ والی بکری سے بغیر سینگ والی بکری کا بدلہ لیا جائے گا۔
یاالله جنہاں جنہاں تیرے حبیب دے نہتے غلاماں تے ظلم کیتا اونہاں نوں ایہو جیا برباد کر اونہاں دیاں نسلاں نوں وی بدبودار کر، اونہاں نوں دنیا و آخرت دی بھلائی تو محروم فرما۔
آمین ثم آمین بجاہ النبی الامینﷺ
#سانحہ_مریدکے میں کربلائے ثانی برپا کرنے میں دوسرا ہاتھ اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کا ہے اگر سب سے بڑا ہاتھ کہیں تو بھی غلط نہیں کیونکہ اداروں میں کتیانیت مرزواڑے کانے کے چمونے ایسے سرائیت کر چکے ہیں جیسے صاف پانی میں پیشاب مکس ہو جائے تو دیکھنے سے پتہ نہیں چلتا البتہ بدبو بتا دیتی ہے کہ مرزواڑے کانے دجال کا بدبودار پیروکار ارد گرد کہیں موجود ہے اور یہ حقیقت ہے جو بھی کتیانی ہوگا وہ ہندو گاں موتر پینے والوں سے زیادہ بدبودار ہوگا، جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ان پلیدوں نے مسجد کی مشابہت اختیار کرتے ہوئے اپنے عبادت خانے بنا رکھے تھے اور کرین پارٹی والے آئینی قانونی طریقے سے ان کے گند خانوں سے محراب و مینار ختم کروایا تاکہ مسلمان دھوکے میں نہ رہیں اور ان ٹٹی خوروں کو خود اپنے گند خانوں سے مینار و محراب ختم کرنے پڑے تھے ان کا سب سے بڑا درد یہی تھا کہ کرین والے قانون و آئینی تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ان کو ان کے گٹروں میں واپس بھیج رہے تھے یہاں تک کہ یہ مرتد و زندیقوں کو قربانی جیسے مقدس شعار اسلام سے بھی کرین والوں نے قانونی طریقے سے روک رکھا تھا۔
4/6
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
#سانحہ_مریدکے میں کرین پارٹی کے کارکنوں کا قتلِ عام ہونے کے بعد جس انداز سے لبرل، گستاخ اور مرزا پلمبر جیسے چمونے باہر نکلے ہیں ایسے تو گٹر ابلنے پر گندے کیڑے چمونے چمونیاں باہر نکلتے ہیں جن میں سرفہرست جیو والا میر شکیل رامی النسل پلید ترین انسان جس کو یہ نہیں معلوم کہ اس کو پیدا کرنے میں کتنے افراد نے حصہ ڈالا وہ بھی معاذ اللہ گستاخانہ خاکے شائع کر گیا، اگر کرین والے جبری گمشدگی کا شکار نہ ہوتے تو اس شیلا کے رامی پتر کی جراءت تھی کہ مسلمانوں کے دل چھلنی کرتا، جن میں نمبر دو سے پیدا ہونے والا مرژا پلمبر جہنمی جہلمی جس کا پیو تے ہے ای کوئی نئیں، اور فرزانہ بیماری، جیسی بیسیوں بیماریاں گلی کوچوں گاؤں قصبوں شہروں بازاروں کے گٹروں سے ابل ابل کر باہر آئی ہیں، کیونکہ جب تک کرین پارٹی والے منظر عام پر موجود تھے جب بھی کوئی مرزے پلمبر جہنمی جہلمی یا مرزے کانے دجال کے گند سے پیدا ہونے والی بیماری فرزانہ باری سر اٹھاتی کرین پارٹی والے وہیں ان کو اڈی سے اندر دھکیل دیتے تاکہ معاشرے میں یہ اپنا گند و تعفن نہ پھیلائیں اور مسلمان اس گندگی سے محفوظ رہیں۔
6/6
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
اگر عثمانیوں پر کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہے
کہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
جہاں بانی سے ہے دشوار تر کار جہاں بینی
جگر خوں ہو تو چشم دل میں ہوتی ہے نظر پیدا
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
جنھوں نے کرین والوں کا مقدمہ لڑنا تھا وہ تو باطل کی صفوں میں شامل ہو گئے ہیں بجائے ظالم کو ظلم سے روکیں مظلوم کو قصوروار ٹھہرا رہے ہیں۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
کون کون سا ظلم تم نے نہیں ڈھایا مریدکے میں، مگر ایک بات یاد رکھنا ہم گولیوں سے، بموں سے اور تمہاری اور ہمارے بیچ چھپے مانگت جیسے غداروں کی سازش سے ہم ختم ہونے والے نہیں، یہ مالکوں کی تحریک ہے اور تاقیامت قائم رہے گی۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
مفت کہ اعظم صاحب یہ اتہام و الزام اور دشنام طرازی بھی قبول فرمائیں اور شکریہ ادا کرکے مزید حوصلہ افزائی فرمائیں۔
جب آپ دین اسلام اور اپنے منصب سے غداری کریں گے، ظالم کے قصیدے لکھیں گے، مظلوم کی داد رسی کے بجائے مظلوم کو قصوروار ٹھہرائیں گے، تو کیا آپ کی زندہ لاش پر پھول نچھاور کیے جائیں گے، آپ پر عرق گلاب کا چھڑکاؤ کیا جائے گا، آپ پر عطر کی سپرے کی جائے گی آپ کی تعریف و توصیف کی جائے گی آپ کو معتدل اور لطیف لہجوں کی لطافت سے نوازا جائے گا ہرگز نہیں، حدیث شریف کا مفہوم ہے جو حق کہ بغیر زندہ رہا وہ تو مردہ ہے۔
باطل کہ حمد و ثنا کے لیے آپ کا قلم جنبش میں آجاتاہے، مردہ یزید کو برا بھلا کہتے ہو مگر زندہ یزید کے سامنے تمہاری کانپیں ٹانگ جاتی ہیں، کرین والوں کو منظر عام سے غائب کروانے میں تم جیسے پرانے ناکارہ ٹینکوں کا بہت بڑا کردار ہے جو وقت آنے پر عیاں ہو جائے گا، کرین کہ کارکن تمہاری اصلیت کو جان چکے ہیں، تبھی دن رات تم جیسے کبڑے پر لعنتیں برستی ہیں۔
تمہاری زبان جیو نیوز, اسلام آباد پریس کانفرنس، شہباز پوران، جنید حفیظ اور دوسرے بیسیوں ثابت شدہ گستاخوں کی رہائی اور اٹھارہ سال کی عمر سے کم شادی کے بل پر تو نہیں کھلی مگر اپنی طرف آتی ہوئی لعنتوں پر کھل گئی۔
یاد رکھنا جس ملک میں رسول ﷺ کی عزت و ناموس پر حملے ہوں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین عزت محفوظ نہ ہو وہاں تم جیسے مفت کہ اعظم کو اپنی عزت محفوظ ہونے کا مطالبہ نہیں کرنا چاہیے،۔ تم لوگ گونگے شیطان ہو، الله سے دعا ہے تمہارا انجام مریم صفدر، آثم منیر، شوباز شریف کے ساتھ ہو اور ہمارا انجام اس کے ساتھ ہو جس کے بغض و حسد میں کئی صاحب کردار گرے کئی مفتی پیر مولوی سر بازار گرے
یاد رکھیں جب تک دین اسلام اور ناموسِ رسالت پر پہرہ نہیں ہوگا کسی ملواڑے پیڑ مختی کسی کبڑے،۔ٹنڈے کی کوئی عزت نہیں عزت اسی کی ہوگی جو نبی کریمﷺ اور دین اسلام کی حرمت پر پہرہ دے گا۔
#سانحہ_مریدکے کے بعد آپ جیسے بکاؤ مختی،۔لوسی ملاؤں اور جاہل پیڑوں کے چہرے عیاں ہو چکے ہیں تم سب کی درپردہ صیہونیت کے سہولت کاری بھی عیاں ہو چکی ہے، جو چہرہ تم نے ہم سے چھپا رکھا تھا وہ مریدکے میں نہتوں کے بہتے ہوئے خون نے دھو کر واضح کر دیا ہے،۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
یہ جلتا ہوا کنٹینر اور اس سے اٹھتا ہوا دھواں اور اہل حق کے گرتے ہوئے لاشے، دندناتے ہوئے یزیدی سپاہی اور ان کی بندوق سے نکلتی ہوئی گولیاں اہل حق والوں کی جان تو لے گئیں مگر ان کو جھکا نہ سکیں،۔گردنں کٹ تو گئی مگر جھکی نہیں، جسم تو زمین بوس ہو گیا مگر اہل فلسطین اہل حق کا علم بلند رہا، یہ سارا منظر کہیں نہ کہیں کربلا معلیٰ کا منظر پیش کرتا رہا جہاں حسینی قافلے نے استقامت و ثابت قدمی سے جانوں کے نذرانے پیش کئے، باطل کا ڈٹ کر مقابلہ کیا مگر وقت کے ظالم یزید کے وزیر ابن زیاد کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ایمرجنسی لگانا آئیڈل صورتحال نہیں ہوتی، آئین کے اندر تو ہے، لیکن پسندیدہ عمل نہیں، جیسے طلاق ہے،شرمیلا فاروقی
عجیب شوہر ہے، 5 بیویوں کو طلاق دینے کے باوجود شوہر ٹھیک اور بیویاں غلط، رہنماJUIFضیاءالرحمان کا جواب