سانحہ مرید کے کےاگلے دن چھت پہ چھپےہمارےاس بھائی کوڈھونڈکرشہیدکیاگیا
یارسول اللّٰہﷺ
اس سانحہ کو1سال گزرگیاکسی نےہمارےزخموں پرمرہم نہیں رکھاجن بڑوں کوہم نے اپنا کہاوہ بھی ہمارےشہداء پہ گنگےشیطان بن گئے۔
یا رسول اللّٰہﷺمہربانی فرمائیں
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال@MuniburRehman55
یہ جلتا ہوا کنٹینر اور اس سے اٹھتا ہوا دھواں اور اہل حق کے گرتے ہوئے لاشے، دندناتے ہوئے یزیدی سپاہی اور ان کی بندوق سے نکلتی ہوئی گولیاں اہل حق والوں کی جان تو لے گئیں مگر ان کو جھکا نہ سکیں،۔گردنں کٹ تو گئی مگر جھکی نہیں، جسم تو زمین بوس ہو گیا مگر اہل فلسطین اہل حق کا علم بلند رہا، یہ سارا منظر کہیں نہ کہیں کربلا معلیٰ کا منظر پیش کرتا رہا جہاں حسینی قافلے نے استقامت و ثابت قدمی سے جانوں کے نذرانے پیش کئے، باطل کا ڈٹ کر مقابلہ کیا مگر وقت کے ظالم یزید کے وزیر ابن زیاد کے ہاتھ پر بیعت نہیں کی۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ایمرجنسی لگانا آئیڈل صورتحال نہیں ہوتی، آئین کے اندر تو ہے، لیکن پسندیدہ عمل نہیں، جیسے طلاق ہے،شرمیلا فاروقی
عجیب شوہر ہے، 5 بیویوں کو طلاق دینے کے باوجود شوہر ٹھیک اور بیویاں غلط، رہنماJUIFضیاءالرحمان کا جواب
📌ایک سال گزر جانے کے باوجود بھی سانحہ مریدکے کا سوال باقی ہے۔
سوال اج بھی وہی ہے۔۔۔۔
گولی کیوں چلا رہے ہو؟
کس کو خوش کر رہے ہو؟؟
یہ ظلم آخر کس کے کہنے پر شروع ہوا جو آج سال بعد بھی جاری و ساری ہے؟؟
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
مرید کے سانحہ رونما ہونے کے بعد سابقہ پاکستان کے لوگ موجودہ پاکستان کی اشرافیہ کو جوتے دیکھا کر احتجاج کر رہے ہیں۔۔۔
لیکن ہمارے والے گنگے بھرے شیطان آج دن تک ٹس سے مس نہیں ہوئے۔
لخخ دی لعنت تھو🖐️
@MuniburRehman55@MRSMofficial@PMARQOfficial
ساری دنیا جانتی ہےمرید کے میں جن محب وطن اہلسنت کاخون بھایا گیاوہ کتنےپر امن تھےاورانکو کس بےدردی سےشہیدکیاگیا۔۔
78سالوں سےہم اس وردی کوکیااس لیئےپال رہےتھےکہ ہمیں ہی کاٹنےکودوڑیں حکومت اور اداروں نے بیانیہ بنانےکیلیئےبعد میں توڑپھوڑکی
لا غالب الا اللہ
سانحہ مرید کے قادیان اور روافض کی ملی بھگت سے کہا گیا۔۔۔یہ سانحہ رونما ہونےکےبعد اسلام آباد پُلس کا آئی جی اپنے ماتحت صیہونی پالتو کتوں کو ویری ویلڈن بوائز جیسےجملے بولنا انتہائی افسوس ناک ہے جو اس بات کی گواہی ہے ریاست پہ مکمل کنٹرول روافض و قادیان کا ہے
رینجرز کی وردیاں صاف بتا رہی ہیں کہ یہ جتنی بھی دہشتگردی اور غنڈہ گردی ہے اسکے پیچھے صرف وردی ہے۔ اپنی قوم کو خون میں نہلا کر خوش ہونے والے کمینوں کا نہ کوئی دین ہے نہ کوئی ایمان سوائے پیسے کے
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
13 اکتوبر 2026 مکمل ہوگیا
ایک سال کا عرصہ بیت گیا مگر ابھی تک رضوی برادران کا کچھ اتا پتہ نہیں ہے نہ ہی کسی عدالت میں پیش کیاگیا نہ گرفتاری بتائی گئی۔۔۔
تیس لاکھ سے زائد ووٹ لینے والی جماعت کا تنظیمی ڈھانچہ غائب ہے مگر کوئی ٹھوس آواز اٹھنے کو تیار نہیں ۔۔۔
حد یہ ہے کہ کسی سیاسی پارٹی نے بھی آواز اٹھانے کی کوشش نہیں کی ۔۔۔۔۔۔
نہ عدالتیں رات بارہ بجے کھلیں نہ ہی حکومت کی دوڑیں لگیں۔۔۔۔
ایک سال مکمل ہوگیا لیکن سیاسی منظرنامے پرایسا تاثر دکھتا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو