ایک سال سے امیر تحریک لبیک پاکستان کی فیملی ان کی کی منتظر ہے😢💔
تمام رکن شورہ سے گزارش ہے جماعت کو لیڈ کریں میدان عمل میں ائیں اپنا موقف پیش کریں اور قائد محترم کی رہائی کے لیے اواز اٹھائیں کل اگر وہی ڈرامہ ہوا جو ایک سال سے چل رہا ہے پھر ہم سے کوئی امید نہ رکھے سوال ہوگا۔
مفت کہ اعظم صاحب یہ اتہام و الزام اور دشنام طرازی بھی قبول فرمائیں اور شکریہ ادا کرکے مزید حوصلہ افزائی فرمائیں۔
جب آپ دین اسلام اور اپنے منصب سے غداری کریں گے، ظالم کے قصیدے لکھیں گے، مظلوم کی داد رسی کے بجائے مظلوم کو قصوروار ٹھہرائیں گے، تو کیا آپ کی زندہ لاش پر پھول نچھاور کیے جائیں گے، آپ پر عرق گلاب کا چھڑکاؤ کیا جائے گا، آپ پر عطر کی سپرے کی جائے گی آپ کی تعریف و توصیف کی جائے گی آپ کو معتدل اور لطیف لہجوں کی لطافت سے نوازا جائے گا ہرگز نہیں، حدیث شریف کا مفہوم ہے جو حق کہ بغیر زندہ رہا وہ تو مردہ ہے۔
باطل کہ حمد و ثنا کے لیے آپ کا قلم جنبش میں آجاتاہے، مردہ یزید کو برا بھلا کہتے ہو مگر زندہ یزید کے سامنے تمہاری کانپیں ٹانگ جاتی ہیں، کرین والوں کو منظر عام سے غائب کروانے میں تم جیسے پرانے ناکارہ ٹینکوں کا بہت بڑا کردار ہے جو وقت آنے پر عیاں ہو جائے گا، کرین کہ کارکن تمہاری اصلیت کو جان چکے ہیں، تبھی دن رات تم جیسے کبڑے پر لعنتیں برستی ہیں۔
تمہاری زبان جیو نیوز, اسلام آباد پریس کانفرنس، شہباز پوران، جنید حفیظ اور دوسرے بیسیوں ثابت شدہ گستاخوں کی رہائی اور اٹھارہ سال کی عمر سے کم شادی کے بل پر تو نہیں کھلی مگر اپنی طرف آتی ہوئی لعنتوں پر کھل گئی۔
یاد رکھنا جس ملک میں رسول ﷺ کی عزت و ناموس پر حملے ہوں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین عزت محفوظ نہ ہو وہاں تم جیسے مفت کہ اعظم کو اپنی عزت محفوظ ہونے کا مطالبہ نہیں کرنا چاہیے،۔ تم لوگ گونگے شیطان ہو، الله سے دعا ہے تمہارا انجام مریم صفدر، آثم منیر، شوباز شریف کے ساتھ ہو اور ہمارا انجام اس کے ساتھ ہو جس کے بغض و حسد میں کئی صاحب کردار گرے کئی مفتی پیر مولوی سر بازار گرے
یاد رکھیں جب تک دین اسلام اور ناموسِ رسالت پر پہرہ نہیں ہوگا کسی ملواڑے پیڑ مختی کسی کبڑے،۔ٹنڈے کی کوئی عزت نہیں عزت اسی کی ہوگی جو نبی کریمﷺ اور دین اسلام کی حرمت پر پہرہ دے گا۔
#سانحہ_مریدکے کے بعد آپ جیسے بکاؤ مختی،۔لوسی ملاؤں اور جاہل پیڑوں کے چہرے عیاں ہو چکے ہیں تم سب کی درپردہ صیہونیت کے سہولت کاری بھی عیاں ہو چکی ہے، جو چہرہ تم نے ہم سے چھپا رکھا تھا وہ مریدکے میں نہتوں کے بہتے ہوئے خون نے دھو کر واضح کر دیا ہے،۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
تنولی صاحب
کیا باجوڑ کے بچے پاکستانی نہیں ہیں مالاکنڈ کے بچے پاکستانی نہیں ہیں کیونکہ مفت میں نفرتوں کو ہوا دے رہے ہو پہلے ہیں پاکستان ہزاروں مشکلات میں پھنسا ہوا ہے
کروڑوں بچے جن کو حکومت مفت تعلیم اور روٹی نہیں دے سکتی مدراس کا احسان ہے پاکستان پر وہ انکو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ تین وقت کا فری کھانا دیتے ہیں
کوئی ایک سکول دکھائیں
پیپلز پارٹی نہروں پر مخالف کے بعد اب صوبوں کی تعداد میں اضافے نہ کرنے پر بڑے بڑے دعوے کر رہے ہیں آصف زرداری سوائے سندھ کے تین صوبوں میں گرربر راج لگا چکے ہیں ، آگر سندھ میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے بعد انکے موقف پر خیبر پختونخواہ میں گورنر راج کے دستخط کرنے والی تصویر سنبھال کر رکھ لیں کام آئے گی
لاہور ہائیکورٹ: رضوی برادران کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 50 روزہ تعطل کے بعد 16 اکتوبر 2026 بروز جمعہ کو ہوگی
سربراہ ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس رضوی کے جبری گمشدگی کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کریں گے
13 اکتوبر 2026 کو سانحہ مریدکے کی پہلی برسی پر رضوی برادران کی جبری گمشدگی کا ایک سال مکمل ہو چکا ہے
گزشتہ سماعت پر جسٹس جواد ظفر نے اپنی تعطیلات کو وجہ قرار دیتے ہوئے سماعت کو 15 اکتوبر 2026 تک ملتوی کیا تھا
ٹی ایل پی وکلاء نے گزشتہ سماعت پر عدالت کو آگاہ کیا تھا کہ دونوں قائدین کی زندگیاں خطرے میں ہیں تاہم معاملے کی سنگینی کو نظر انداز کیا گیا
رضوی برادران کے جبری گمشدگی کیس میں اب تک 6 مرتبہ جج تبدیل ہو چکے ہیں اور کیس مسلسل غیر معمولی التواء کا شکار ہے
میں ٹی وی شاذ و نادر ہی دیکھتا ہوں ۔ ٹی وی پروگرام کے کلپس جو سوشل میڈیا پر شیئر ہوں وہ دیکھ لیے کبھی کسی کلپ کی وجہ سے لگا کہ مزید جاننا چاہیے تو یو ٹیوب پر وہ پروگرام دیکھ لیا۔
کیا آپ نے آج کسی پروگرام میں دیکھا کہ خیبرپختونخوا میں جو پی ٹی آئی کی تختیاں بورڈز اور فلیکسز اتارے گئے ہیں ان پر سوال ہوا ہو؟