سٹوڈنٹس پیپرز کینسل نہ ہونے یا مزید ٹائم نہ ملنے کے علاوہ اور بھی کئی دکھ بھری سوچوں میں گم ہیں، کئی کورونا میں مبتلا ہو چکے، کئی ہیں جن کو یہ تک نہیں بتایا گیا کہ ایک پیپر میں فیل ہونے پر فائنل سٹیٹس کیا ہوگا، طلباء اس وقت امتحان سے پہلے امتحان سے گزر رہے
#Noexamswithoutstudy
آج لاہور کے تمام طلبہ ٣ بجے چیرنگ کراس کے باہر احتجاج کریں گے۔ میری لاھور والوں سے درخواست ہے جس طرح پچھلی بار نکلے تھے اس بار بھی اسی جذبے اور شوق سے نکلیں۔ ایک طرف احتجاج ہو رہا ہوگا اور دوسری طرف نیشنل اسمبلی میں طلبہ کے حق میں آواز اٹھ رہی ہوگی۔ بہت مثبت اثر پڑے گا۔