@FaisalWraich@TalhaZafar7786@Shafqat_Mahmood@ImranKhanPTI @zprocrastinate یار یہ آزمائش کا وقت ہے لیکن اس ملک کو بدلنا بھی ہم نے ہےجاہلوں سے نجات بھی ہم نے خود حاصل کرنی ہے ملک خود ترقی کرے گا جب وزارت عظمیٰ پہ بیٹھنے والا خود کو واقعتا ریاست مدینہ کا ملازم سمجھے گا تو وہ یقیناً انا سے نکل کر ہمارے حل نکالا گے لیکن یہ سب ہم نے کرنا ہے
@ImranKhanPTI
@MaryamMalikPK@Shafqat_Mahmood میری بہن آپ قابل احترام ہیں آپ معاملات کی سنگینی سے یقیناً ناواقف ہیں آپکو نہیں معلوم اس غریب باپ کا دکھ جس نے اپنے بچے کی گیارہ سال فیس ادا کی ہو اور وہ بچہ جب سہارا بننے کی عمر کو پہنچے تو حالات کی ناکام پالیسیوں سے تنگ آ کر موت کو گلے لگا لے میری بہن حق بولیں خدارا
Plzz sir ap log kch action le hm students ka sochy... Ye mera school friend hai.. Is kai matric mai 90 percent marks thy.... 💔 💔 Or ab ye halt hai...sir plzz rehm kry jo is ki halat hai same meri b wohi halat hai..
@Shafqat_Mahmood@ImranKhanPTI
@Shanzay19987387
@Zprocrastinate
@Ajeeb_enuf @ImranKhanPTI Yar is sa zyada opposition Kia kur sukti ha ab to @ImranKhanPTI Sab ma agur thora sa ehsah Hu to zror reply kurna Chahya Bhai bohut ho gya taamasha
@ImranKhanPTI Sab sir please 🙏🏻
@KhSaad_Rafique
بطور سیاستدان کیسے آپ لوگوں کی نمائندگی کر سکتے ہیں یہ آپ سے سیکھنا چاہیئے لوگوں کو آپ نے بہت کوشش کی ہمارے لئے لیکن افسوس یہاں حاکم سمیت سب بے حس ہیں آپکا بہت شکریہ ❤️
@KhSaad_Rafique@ImranKhanPTI@ImranKhanPTI
آخری دفعہ آپ سے گزارش ہے سرخود جائزہ لیں اپنی نکمی کمیٹی کی بریفننگ پہ نہ رہیں بچوں سے ووٹنگ کروا لیں اپنے ٹویٹر پہ پول کے ذریعے اب بھی آپکی حکومت کی عزت بچ سکتی ہے میرے قائد جو حکومت ہم نوجوانوں نے آپکے ساتھ ملکر بنائی تھی خدارا اسے وزارتِ تعلیم سے ضائع نہ کریں