@GKamranKhan محترم شاید ڈاکٹر آپ کا کوئی رشتہ دار یا دوست ہو لیکن مجھے خود یہ مسئل�� تھا اور میں نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے بلوغت کے بعد تو ڈاکٹر نے مجھے میرے والد کو ڈانٹا تھا کہ آپ نے اس بچے کو ابھی تک دیکھا نہیں تھا جو اب لے کر آئے ہو ۔اور کہا تھا یہ جتنا کم عمری میں کیا جائے بہتر ہوتا ہے۔
@SMunirMaan یہ چپکلی کون تھی جو خود کو تو سنبھال نہیں سکتی اور دوسرے کو پار کرا رہی تھی ۔
بے چاری بہت بری طرح گری ہے ۔
اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے
@MehwishQamas یہ چپکلی کون تھی جو خود کو تو سنبھال نہیں سکتی اور دوسرے کا پار کرا رہی تھی ۔
بے چاری بہت بری طرح گری ہے ۔
اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے