بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔" #AmmiJaan💔💔💔
یہ شیر افضل مروت بھی کوئی عجیب بے حیا قسم کا شخص ہے۔ کرپٹ تو ہے ہی۔ بے شرم بھی ہے۔
خان کی بہنوں کو بد تمیزی سے مخاطب کیا۔ تو میں نے ٹوئیٹ کر یاد دلایا کہ یہ خان کی بہنیں ہیں۔ کچھ حیا کرو۔
خان کی بہنوں کا احترام کیا کرنا تھا۔ اس نے میری 45 سال پہلے مری ہوئی ماں کو گالیاں دینا شروع کر دیں۔
مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں۔ مروت کی ماں ہماری ماں ہے۔ ہم شیر افضل مروت کی طرح بے شرم تو ہو نہیں سکتے کہ لڑائی نہ لڑی جائے تو ماؤں کو گالیاں دو۔
اس بے شرم کو کوئی سمجھائے کہ اپنے گرنے کا کوئی تو معیار رکھے۔
ہجرت کامران کو نوشہرہ سے کوہاٹ آتے ہوئے، کوہاٹ میں اٹھایا گیا ہے، پہلے لکی اور پھر پنجاب منتقل کیا گیا ہے۔
سب دوست ہجرت کے لئے آواز بھی اٹھائیں اور معلومات بھی کریں
If you want peace in life, don’t take every remark as a personal insult. Instead, consider it a reflection of the speaker’s lack of maturity or narrow-mindedness, and move on
کیا آپ نے کسی ن لیگی صحافی کا رضا ڈار کیس پر ٹوئیٹ دیکھا ہے کہ "پلیز CCD فُل فرائی کرو"؟ بس اتنی ہی صحافت ہوتی ہے یہاں کہ جب مالکوں کا نام آ جائے تو منہ کو لقوہ مار جاتا ہے۔ دیکھائیں کوئی ٹوئیٹ جس میں یہ بولے ہوں کہ پاکستان کا امیج تباہ کرنے والوں کو برباد کر دینا چاہیئے؟ ان کی صحافت اور بھاشن صرف غربیوں یا دوسری جماعتوں پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر نکلتی ہے.
جوانی، اکیلاپن، گھر کے مسائل، ذمہ داریاں، ادھوری خواہشات، مسلسل ناکامیاں، مستقبل کے اندیشے، مشکلات، تھکاوٹ، تھکن، ناامیدی، منافق رشتے، ناکام دوستیاں، اور پتہ نہیں کیا کیا سینے میں لیے، اگر جی رہے ہیں تو کمال کر رہے ہیں
یہ ایک فریم میں آپ کو تین تصویریں نظر آرہی ہیں یہ تینوں عمران خان کے گاڈز تھے جن میں سے ایک عارف خٹک ہیں جو سرکاری ملازم ہیں اور دوسرے دونوں گارڈز عمران خان کے ذاتی سکیورٹی کا حصہ تھے جن میں سے ایک کا نام زاہد خان ہے جن کو اس وقت چھ گولیاں لگی تھیں
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
جب عمران خان پہ فائرنگ ہوئی تھی یہ ایک بہت بڑی قربانی تھی دوسرے گارڈ کا نام حافظ محمد ارشد ہے جو اکثر عمران خان کے خطاب سے پہلے تلاوت بھی کرتے تھے اور عمران خان کے ساتھ 40 کلو کی لوہے کی بڑی پلیٹ اٹھا کر بھی کھڑے ہوتے تھے حافظ محمد ارشد پانچ اگست کو عمران خان کے ساتھ زمان پارک سے گرفتار ہوئے اور بعد میں ان کو 9 مئی میں ڈال کر 10 سال کی سزا سنا دی گئی یہ بھی ایک بہت بڑی قربانی ہے
آج یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ عارف خٹک کو وزیراعلی سہیل آفریدی نےاسمبلی فلور پر بلا کر ان کی قربانی کا ذکر کیا لیکن جب سے حافظ ارشد کو سزا ہوئی ہے اس کی تنخواہیں بند کر دی گئی ہیں اب 10 ماہ ہو چکے ہیں کہ حافظ ارشد کو ایک بھی تنخواہ نہیں ملی ایک طرف ایک بندےکو اتنا پروٹوکول اور دوسری طرف حافظ ارشد 10 سال سزاکے بعد سے ابھی تک در بدر کیوں ؟؟ وہ اس وقت کدھر ہیں ان کی فیملی کس حال میں ہے۔۔۔ امید ہے آپ ان کے لئیے کچھ کریں گے
ہم مائیں بہنیں بیٹیاں اپنے بھائی بیٹوں کے ساتھ کھڑی ہیں، ہمیں معلوم ہے کہ تم نام نہاد آزاد کشمیر کو صوبہ پنجاب میں ضم کرنے والے ہو۔ تم 14000 کیا 14 لاکھ بھی فرسز داخل کرو، ہم سرینڈر نہیں کریں گے، اپنی شناخت پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔
ہمیں ہمارا حقوق چاہئیے۔
#RightsMovementAJK
جس دروازے سے ہر بار دکھ اور مایوسی ملے، اُس پر دستک دینا چھوڑ دو، چاہے اُس کے پیچھے کوئی اپنا ہی کیوں نہ ہو۔
خودداری اور سکونِ دل، ہر تعلق سے زیادہ قیمتی ہوتے ہیں
سليم اکبر خان
آئی ٹی منسٹر شزا فاطمہ نے جس قسم کا بل اسمبلی سے پاس کروایا ہے۔، اس پر نہ صرف ان سے استعفی لینا چاہئے بلکہ سب سے پہلا ٹاور ان کے گھر میں نصب کرنا چاہئے۔ ایسی بے وقوف عورتیں وزیر بنا کر مسلط کر دی ہیں!
‼️عبداللطیف چترالی سے متعلق سینیٹر فلک ناز چترالی کا لرزہ خیز انکشاف‼️
عبداللطیف جنہوں نے سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے اور ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
یہ وہ ہی بہادر شخص ہے جس نے 26ویں ترمیم میں ووٹ کے عوض ایک ارب روپے کی آفر کو لات ماری اور اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری اور اصول پہ کھڑے رہنے کی پاداش میں نہ صرف نا اہل کیا گیا بلکہ یہ انسانیت سوز سزا بھگت رہا ہے۔
ان کی آواز بنیں
میڈم سائرہ بانو کے اہم انکشافات۔۔۔!
میں نے 6 جون کو کہا تھا کہ گلگت بلتستان میں علیم خان کی جماعت کو بڑا حصہ ملے گا، سب حیران ہوئے آج دیکھ لیجیے 4 آزاد امیدوار انہیں دے دیے گئے، یہ ترازو کے پلڑے برابر کرنے کے لیے ایسا کرتے ہیں، کبھی لیفٹ اور کبھی رائٹ پر وزن ڈال دیتے ہیں،
ایم کیو ایم کو 17 سیٹیں بنا مانگے دے دی گئیں، ایم کیو ایم والوں نے کہا بھائی ہم پر رحم کرو ہم نے تو 17 سیٹوں پر اپنے امیدوار ہی نہیں کھڑے کیے تھے، تو انہوں نے کہا او اچھا غلطی ہو گئی، تو 3 سیٹیں واپس لے کر 14 سیٹیں ایک کیو ایم کو دی گئیں،
پیر پگارا صاحب سے کہنے آئے تھے کہ آپ فلاں فلاں باپ مان لیں گے تو ہم آپ کو سیٹیں جتوا دیں گے ورنہ نہیں، اور یہ زبان کے پکے ہیں پیر پگارا کو کہا تھا ایم کیو ایم کو 14 سیٹیں دیں گے اور 14 سیٹیں ہی ایم کیو ایم کو دی گئیں، سائرہ بانو
1600 ووٹ لے کر پانچویں پوزیشن میں آ کر فورم 47 پر MPA بننے والے کو:
Challenge accepted
کب اور کہاں آپ بتائیں - میڈیا کو بلائیں! اپنے گھر پر بھی چیلنج منعقد کریں
میں ثابت کروں گا کہ اس بندے نے 1600 ووٹ لیے ہیں
اب بھاگنا نہیں۔ ایک پشتون کبھی زبان سے کر بھاگتا نہیں