@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یہ احسان پورا پنجاب نہیں بھولے گا۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جو یتیموں، بیواؤں اور ایسے افراد جن کے پاس طاقت نہیں ان کے حقوق کا ضامن ہو گا۔
بس دیکھنا یہ ہے کہ جو کیس سنیں گے وہ انصاف کرتے ہیں یا نہیں۔
Donald Trump is dealing with Pakistan about Massive oil reserves in Pakistan. Once Imran Khan announced publicly that we have discovered Massive oil reserves and forcefully the process dismantled.
ڈاکٹر عبدالقدیر ہیرو نہیں
ہیرو صرف شرح سود بڑھانے والا، ٹرانس جینڈر بل پاس کرنے والا، حج فارم سے ختم نبوت کی شق ختم کرنے والا اور ملک کو قرضوں کی دلدل میں پنسانے والا میاں محمد نواز شریف صاحب ہے
البتہ ہم ڈاکٹر قدیر کو صرف خراج تحسین پیش کرتے ہیں
رانا ثناء اللہ کا مؤقف