🚨 ITALY'S BIGGEST MAGAZINE DROPS A BOMB ON ISRAEL 📷L'Espresso, just published its explosive cover titled **"L'ABUSO"** — "The Abuse". The image shows an Israeli settler soldier grinning like a predator while filming a terrified Palestinian woman. The headline accuses the Zionist right of building "Greater Israel" through annexation, ethnic cleansing, and massacres — from Gaza to the West Bank, Lebanon, Syria, and beyond. This isn't some fringe outlet. This is mainstream European media calling it exactly what it is. The world is waking up. Even Europe can't stay silent anymore. The cover that's got Israel furious right now 📷
👇
thanx to @BlackwoodBrief
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 اور پھر رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے باقی اماموں کے متعلق کیا فرمایا وہ بھی سرچ کرلیں۔
لیکن پہلے یہ بتائیں کہ ازواج مطہرات کو اہل بیت میں ایت تطہیر کے مصداق میں شامل کرتے ہیں یا نہیں؟ ان کی عصمت کا کیا درجہ ہے؟ ابھی تک ڈسکشن میں آپ نے ایک بھی سوال کا جواب نہیں دیا
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 بھائی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی تشریح کے ہوتے ہوئے کسی اور تشریح کو کیوں مان لیں؟ وہ آپکے لیئے مقدم نہیں۔ آئما کی زندگی ان کی عصمت کی دلیل ہے۔کیا ازواج کی زندگی عصمت کے درجہ پر تھی؟ کیا انھوں نے ایسا کوئی دعویٰ کیا؟ آپ باقی اماموں کی عصمت کیلئے مذید دلائل بہت ہیں
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 امام زین العابدین آیت تطہیر کے وقت دنیا میں تھے ہی نہیں تو اس وقت وہ اہلا بیت میں کیسے شامل ہوتے اسی لیئے اس وقت پنجتن پانچ کہلائے۔ ان پانچ میں امام زین العابدین شامل نہیں۔ اس میں کیا راکٹ سائنس ہے؟ لیکن بارہ اماموں میں عصمت کی تمام شرائط کے ساتھ شامل ہیں۔ آپ کا پوائنٹ کیا ہے؟
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 اطاعت کا حکم دیا ہے قیامت تک تو شرط بھی باقی رہے گی قیامت تک۔ اچھی بات ہے جو یذید پر لعنت بھیجتے ہیں۔ یزید کو لانے والے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ امام حسن سے جنگ کرنے والے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ حضرت علی علیہ السلام سے جنگ کرنے والوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 بھائی اڑیل ٹٹو کی طرح دین نہیں سمجھا جاتا۔ حدیث کساء کوئی ہم نے تھوڑی بنائی ہے جو آپ ماننے سے انکاری ہیں۔ پہلے یہاں تک تو مانیں میرے خیال سے مگر اب مذید بحث کا فائدہ نہیں۔ خوشی ہوئی کہ بہرحال ایک اچھے انداز میں دلائل کا تبادلہ ہوا۔ میری ناقص معلومات میں اضافہ ہوا۔ سلامت رہیں۔
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 آپ کے پاس انبیاء کی معصوم ہونے کی کیا دلیل ہے؟ کیوں انبیاء کا معصوم ہونا ضروری ہے؟
جو دلائل انبیاء کے ہیں وہی امام کے بھی ہیں بس امام نبی نہیں ہوتا امام ہوتا یے۔ اولی الامر ہے اور اس کی اطاعت واجب ہے
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 اللّٰہ تعالیٰ عطاعت کا حکم دے رہا ہے تو کیا کسی خطا کار کی اطاعت کا حکم دے سکتا ہے؟ آپ لوگ تو ہر جائز ناجائز حکمران کو اولی الامر مانتے ہیں کس دلیل کی بنیاد پر؟ حضور والا آپ اپنا دین ہم کو سمجھائیں اب۔ آپ وضاحت دیں کہ امام حسین کا کہنا ماننا ہے یا ظالم اور ناجایز حکمران یذید کا؟
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 آیتِ اولی الامر (النساء 4:59)
أَطِيعُوا اللّٰهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ
شیعہ استدلال:
اولی الامر کی اطاعت مطلق بیان ہوئی ہے۔
مطلق اطاعت صرف معصوم کی ہو سکتی ہے۔
لہٰذا اولی الامر معصوم ائمہؑ ہیں
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 اب حدیث ثقلین دعویٰ کرتی ہے کہ ان چار سے آگے بھی قیامت تک اہل بیت سے ہی رہنمائی لینی ہے مطلب طہارت کا سلسلہ قائم رہے گا تاکہ صاحب عصمت رہنمائی کرے۔
پنجتن پانچ، امام بارہ، معصوم چودہ
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 جن باتوں کی دلیل دے دی وہ مان لیں آپ نے؟ حدیث کساء مان لی؟ ایت تطہیر میں کن افراد کی طہارت کی بات ہوئی وہ مان لیا؟ اگر نہیں تو بحث آگے بڑھانے کا فائدہ؟ لیکن چلیں واقعہ کساء کے وقت جو لوگ موجود تھے وہ چادر میں آگئے۔ یہ خاص مصداق ہوا۔ 1/2
@shujah55050@raiimrannimy مختلف ملکوں میں مختلف طریقوں سے کربلا کو یاد کیا جاتا ہے۔ ضروری نہیں کہ جو ادھر اچھا سمجھا جائے وہ ہر جگہ ہو اور اچھا سمجھا جائے اسی طرح دوسروں کے طور طریقے ہم سے الگ ہیں۔
@shujah55050 گندا مذہب کیسے ہوگیا؟ امام حسین علیہ السلام کے گھوڑے کی تشبیہ کے طور پر یہ سواری لائی جاتی ہے۔ لوگ امام کو یاد کرتے ہیں امام سے تعلق کے ناطے تعظیم کرتے ہیں۔ اس میں کیا غلط ہے؟ جو لوگ ذیادہ کرتے ہیں وہ غلط کرتے ہیں۔
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 حدیثِ ثقلین اہلِ بیتؑ کو قیامت تک قرآن کے ساتھ قرار دیتی ہے۔
متعدد روایات میں رسول اللہ ﷺ اور بعد کے ائمہؑ نے بارہ ائمہ کی تعیین کی ہے۔
لہٰذا جو امام، امامِ معصوم کا جانشین ہے، اس کے لیے بھی عصمت ضروری ہے۔
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 رسول اللّٰہ کو معصوم مانتے ہیں؟ کیا دلیل ہے آپ کے پاس؟ جو دلیل رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کیلئے ہوگی وہی ان کے امام کیلئے بھی ہے۔
@MatiUllahTweet@Debator2000@shafaqakram2 حدیثِ ثقلین اہلِ بیتؑ کو قیامت تک قرآن کے ساتھ قرار دیتی ہے۔
متعدد روایات میں رسول اللہ ﷺ اور بعد کے ائمہؑ نے بارہ ائمہ کی تعیین کی ہے۔
لہٰذا جو امام، امامِ معصوم کا جانشین ہے، اس کے لیے بھی عصمت ضروری ہے۔