اسلام کا نسل، نسب اور شجرے سے کوئی تعلق نہیں -
یہ دین مساوات ہے، سب مسلمان برابر ہیں ما سوائے تقوی کے وہ بھی الله نے فیصلہ فرمانا ہے -
یہ کیسر اور قصری کا راجواڑا یا تخت نہیں کہ کسی نسل کو فوقیت دی جائے -
#عید_زہرہ
@Furqanwotq نا مولانا خادم رضوی ہے
نا جمعیت علماء اسلام ٹی ایل پی ہے
اور نا ہی جمعیت یوتھیاء ہیں
موازنہ ہی نہیں بنتا
مولانا اور جمعیت ۲۰ سال بعد بھی رہینگے
@ZafarIq29624044@MariaBalochPK بلکل غلط کہہ رہے آپ وہ بندہ ایک راہ چلتا اور عام حالات میں عورت سے نہیں ملا تھا اس نے وردی پہنی، ریاست کا ملاز ہے، فرائض میں قانون کا نفاذ شامل ہے جسکا اس نے ناجائز و غلط استعمال کیا- اگر اسکی بیخ کنی نا کی جاتی تو یہ سلسلہ جاری رہتا۔ بہت سے ایسے بد کردار اہلکا اب سہم گئے ہونگے-
@Pro_truthseeker یہ لگظ اردو زبان کا ماخذ نہیں بلکہ ایک نام لوط سے اس سے منسلک فعل کی نسبت میں تخلیق کیا گیا
فعل لوط علیہ کا نلیں قوم لوط کا تھا - اگر ایک رواج و رسم جو غلط ہو چلی آرہی ہو اور ہمیں آگاہی مل چکی ہو تو اس کا قلع قمع کیا جانا چاہئیے-
ہم جنس پرستی اردو کا لفظ ہے اور یہی کافی ہے لکھنا-
@reasonisyou456 ایک لڑکی اس کی سیٹ کے پیچھے نیم برہنہ حالت میں بیٹھی ہے کہ جس کا عکس بائیں دروازے کے شیشے میں بھی دکھائی دے رہا ہے اور شباب کے ساتھ ساتھ گاڑی میں شراب (بیئر کا ڈبہ) بھی موجود ہے -
@waqassial007@ia_rajpoot وہ بھی عدالت کی نہیں اسی پولیس پراسیکیوشن کی ناکامی ہے - جب تک پراسیکیوشن صحیح طور پر پراسیکیوٹ نہیں کریگی ملزم بچتا ہی رہے گا۔
@RajaMustaqeem@ia_rajpoot@OfficialDGISPR وہ بھی عدالت کی نہیں اسی پولیس پراسیکیوشن کی ناکامی ہے - جب تک پراسیکیوشن صحیح طور پر پراسیکیوٹ نہیں کریگی ملزم بچتا ہی رہے گا۔