پالیسی بریف
آبی دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی بہترین حکمت عملی: ایک اسٹریٹجک جائزہ
مصنف : احتشام چوہدری
تاریخ: 30 جون 2026
مقصد: پالیسی سازوں، دفاعی حکام، اور سفارتی مشنز کے لیے تجزیاتی رپورٹ
۱۔مسئلہ کا خلاصہ (Executive Summary)
بھارت میں مذہبی انتہا پسندی پر مبنی موجودہ حکومت نے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کر کے پاکستان کے مشرقی دریاؤں کے بہاؤ کو روکنے کی دھمکی دی ہے، جسے آبی دہشتگردی سے تعبیر کیا جا سکتا ہے۔ اس اقدام سے پاکستان کو غذائی بحران، ماحولیاتی تباہی، اور دفاعی کمزوری کا سامنا ہو سکتا ہے۔ جب کہ سفارتی راستہ ناکام ثابت ہو رہا ہے اور عسکری آپریشنز طویل مدتی حل نہیں، بحری تجارت کی ناکہ بندی (Naval Blockade) ایک فوری، مؤثر، اور قانونی جواز کے ساتھ استعمال کیے جانے والے آپشن کے طور پر سامنے آتی ہے۔ اس پالیسی بریف میں اس حکمت عملی کے نفاذ، ممکنہ ردعمل، اور بین الاقوامی قوانین کے تحت اس کی حیثیت کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
۲۔ مسئلے کی نوعیت (Problem Statement)
· بھارت کی جانب سے ڈیمز اور بیراجز کے ��ریعے پانی کا ذخیرہ کم کرنا پاکستان کی زراعت، آبی وسائل، اور توانائی کی ضروریات کو براہِ راست خطرے میں ڈال رہا ہے۔ تمام سفارتی کوششیں (اقوامِ متحدہ، عالمی عدالت انصاف، دوست ممالک) بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث بے اثر ثابت ہو رہی ہیں۔ پانی کی بندش ایک طویل المدتی جنگ ہے جس میں پاکستان کے پاس وقتی طور پر جوابی کارروائی کا محدود ونڈو ہے۔
۳۔ اسٹریٹجک آپشنز کا جائزہ (Strategic Options)
۱-سفارت کاری طویل المدتی عمل ۔ وقت ضائع ہوتا ہے
۲- عسکری آپریشنز درمیانی تا طویل مدت ، براہِ راست جنگ کا خطرہ
۳- بحری ناکہ بندی قلیل تا درمیانی مدت، فوری معاشی دباؤ، بین الاقوامی ردعمل و پریشر ۔
نتیجہ: بحری ناکہ بندی کو پہلی ترجیح دی جانی چاہیے، جبکہ سفارتی محاذ کو ہم آہنگ رکھا جائے۔
۴۔ بحری ناکہ بندی کی حکمت عملی (Proposed Strategy)
ا۔ ہدف (Target)
بھارت کی بحیرہ عرب سے ہونے والی تجارت، جو اس کی کل تجارت کا 70% اور توانائی کی درآمدات کا 80% ہے۔ابتدائی طور پر صرف تیل اور گیس بردار جہازوں کو نشانہ بنایا جائے، پھر بتدریج تجارتی جہازوں تک رسائی حاصل کی جائے۔
طریقہ کار (Methodology)
ڈرونز اور بحری گشت کے ذریعے جہازوں کی روانی میں خلل ڈالنا۔ تجارتی پابندیاں عائد کرنا (امریکہ بمقابلہ وینزویلا کے ماڈل پر)۔یقینی بھارتی جوابی کاروائی پر جنگی صورتحال کا اعلان کر کے بین الاقوامی پانیوں میں بھی کارروائی کا جواز حاصل کرنا۔
قانونی جواز (Legal Justification)
سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کو غیر قانونی اقدام قرار دے کر جوابی کارروائی کو بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعی اقدام کا درجہ دیا جا سکتا ہے۔ تجارتی پابندیاں بھی قانونی جواز دیتی ہیں اور جنگی صورتحال بھی قانونی جواز مہیا کرتی ہے۔
تاریخی مثالیں
تاریخ میں متعدد مثالیں ہیں جب تجارتی راستوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا
· مصر نے نہر سوئیز کو بند کیا
· حوثیوں نے بحیرہ عرب میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا
· ایران نے آبنائے ہرمز م��ں بحری ناکہ بندی کی
· امریکہ نے وینزویلا اور ایران کے بین الاقوامی تجارتی راستوں پر مکمل پابندیاں عائد کیں
۵-متوقع ردعمل (Expected Reactions)
بھارت پاکستان کے مشرقی تجارتی راستے بند کرے گا ۔ پاکستان کی کل بحری تجارت کا صرف 10% متاثر ہوگا ، بھارت سلامتی کونسل میں شکایت کرے گا، بھارت عسکری کاروائیاں کرے گا ، بھارت سفارتی سفارشیں بھی کروائے گا ۔شدید عالمی افراتفری اور دباؤ دراصل بھارت پر ہی پانی کے مستقل حل کیلئے اثر ڈالے گا۔
۶۔ سفارشات (Recommendations)
1. فوری اقدام: بحیرہ عرب میں ڈرونز اور بحری گشت بڑھایا جائے تاکہ بھارتی جہازوں کو غیر محفوظ محسوس کرایا جا سکے۔
2. سفارتی ہم آ��نگی: چین، ترکی، اور خلیجی ممالک کو اعتماد میں لے کر اس اقدام کی وضاحت کی جائے تاکہ عالمی ردعمل کو کم کیا جا سکے۔
3. مرحلہ وار نفاذ: پہلے صرف ایندھن بردار جہازوں کو روکا جائے، پھر تجارتی جہازوں تک رسائی کو بتدریج محدود کیا جائے۔
4. مقامی معیشت کا تحفظ: متبادل راستوں (جیسے چین و ایران کے ساتھ زمینی راستے) کو فعال کیا جائے تاکہ پاکستان کی اپنی تجارت متاثر نہ ہو۔
5. عالمی میڈیا مہم: پانی کی بندش کو انسانی المیے کے طور پر پیش کیا جائے تاکہ عالمی رائے عامہ تیار ہو۔
۷نتیجہ (Conclusion)
پانی کا بحران پاکستان کے لیے بقا کا مسئلہ ہے، جبکہ بھارت کے لیے سیاسی دباؤ کا ہتھیار ہے۔ اس عدم توازن کو ختم کرنے کے لیے بحری ناکہ بندی ایک ایسی اسٹریٹجک چال ہے جو فوری معاشی دباؤ ڈال کر بھارت کو مذاکرات کی میز پر لا سکتی ہے۔
کلیدی پیغام
"اگر دریا کا پانی ہتھیار ہے تو سمندر کا پانی بھی ہتھیار ہے”
اس بہن کے لل کو یہ بھی پتہ ہونا چائیے کہ پاکستان کی دی ہوئ اسی بندوق سے کشمیر اور پوٹھوہار کا یہ علاقہ “ آذاد کشمیر” بنا ورنہ اب بھارتی فوطوں کو چاٹ رہے ہوتے۔
موجودہ آزاد کشمیر کو پاکستان اور رضاکاروں نے آزاد کروایا تھا اس بہن کے لل امان کے دادے یا اس وقت کے کشمیریوں نے نہیں ۔ جس نے آزاد کروایا اسی کا حق ہے ۔
پالیسی بریف
آبی دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی بہترین حکمت عملی: ایک اسٹریٹجک جائزہ
مصنف : احتشام چوہدری
تاریخ: 30 جون 2026
مقصد: پالیسی سازوں، دفاعی حکام، اور سفارتی مشنز کے لیے تجزیاتی رپورٹ
۱۔مسئلہ کا خلاصہ (Executive Summary)
بھارت میں مذہبی انتہا پسندی پر مبنی موجودہ حکومت نے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کر کے ��اکستان کے مشرقی دریاؤں کے بہاؤ کو روکنے کی دھمکی دی ہے، جسے آبی دہشتگردی سے تعبیر کیا جا سکتا ہے۔ اس اقدام سے پاکستان کو غذائی بحران، ماحولیاتی تباہی، اور دفاعی کمزوری کا سامنا ہو سکتا ہے۔ جب کہ سفارتی راستہ ناکام ثابت ہو رہا ہے اور عسکری آپریشنز طویل مدتی حل نہیں، بحری تجارت کی ناکہ بندی (Naval Blockade) ایک فوری، مؤثر، اور قانونی جواز کے ساتھ استعمال کیے جانے والے آپشن کے طور پر سامنے آتی ہے۔ اس پالیسی بریف میں اس حکمت عملی کے نفاذ، ممکنہ ردعمل، اور بین الاقوامی قوانین کے تحت اس کی حیثیت کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
۲۔ مسئلے کی نوعیت (Problem Statement)
· بھارت کی جانب سے ڈیمز اور بیراجز کے ذریعے پانی کا ذخیرہ کم کرنا پاکستان کی زراعت، آبی وسائل، اور توانائی کی ضروریات کو براہِ راست خطرے میں ڈال رہا ہے۔ تمام سفارتی کوششیں (اقوامِ متحدہ، عالمی عدالت انصاف، دوست ممالک) بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث بے اثر ثابت ہو رہی ہیں۔ پانی کی بندش ایک طویل المدتی جنگ ہے جس میں پاکستان کے پاس وقتی طور پر جوابی کارروائی کا محدود ونڈو ہے۔
۳۔ اسٹریٹجک آپشنز کا جائزہ (Strategic Options)
۱-سفارت کاری طویل المدتی عمل ۔ وقت ضائع ہوتا ہے
۲- عسکری آپریشنز درمیانی تا طویل مدت ، براہِ راست جنگ کا خطرہ
۳- بحری ناکہ بندی قلیل تا درمیانی مدت، فوری معاشی دباؤ، بین الاقوامی ردعمل و پریشر ۔
نتیجہ: بحری ناکہ بندی کو پہلی ترجیح دی جانی چاہیے، جبکہ سفارتی محاذ کو ہم آہنگ رکھا جائے۔
۴۔ بحری ناکہ بندی کی حکمت عملی (Proposed Strategy)
ا۔ ہدف (Target)
بھارت کی بحیرہ عرب سے ہونے والی تجارت، جو اس کی کل تجارت کا 70% اور توانائی کی درآمدات کا 80% ہے۔ابتدائی طور پر صرف تیل اور گیس بردار جہازوں کو نشانہ بنایا جائے، پھر بتدریج تجارتی جہازوں تک رسائی حاصل کی جائے۔
طریقہ کار (Methodology)
ڈرونز اور بحری گشت کے ذریعے جہازوں کی روانی میں خلل ڈالنا۔ تجارتی پابندیاں عائد کرنا (امریکہ بمقابلہ وینزویلا کے ماڈل پر)۔یقینی بھارتی جوابی کاروائی پر جنگی صورتحال کا اعلان کر کے بی�� الاقوامی پانیوں میں بھی کارروائی کا جواز حاصل کرنا۔
قانونی جواز (Legal Justification)
سندھ طاس مع��ہدے کی خلاف ورزی کو غیر قانونی اقدام قرار دے کر جوابی کارروائی کو بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعی اقدام کا درجہ دیا جا سکتا ہے۔ تجارتی پابندیاں بھی قانونی جواز دیتی ہیں اور جنگی صورتحال بھی قانونی جواز مہیا کرتی ہے۔
تاریخی مثالیں
تاریخ میں متعدد مثالیں ہیں جب تجارتی راستوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا
· مصر نے نہر سوئیز کو بند کیا
· حوثیوں نے بحیرہ عرب میں تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا
· ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری ناکہ بندی کی
· امریکہ نے وینزویلا اور ایران کے بین الاقوامی تجارتی راستوں پر مکمل پابندیاں عائد کیں
۵-متوقع ردعمل (Expected Reactions)
بھارت پ��کستان کے مشرقی تجارتی راستے بند کرے گا ۔ پاکستان کی کل بحری تجارت کا صرف 10% متاثر ہوگا ، بھارت سلامتی کونسل میں شکایت کرے گا، بھارت عسکری کاروائیاں کرے گا ، بھارت سفارتی سفارشیں بھی کروائے گا ۔شدید عالمی افراتفری اور دباؤ دراصل بھارت پر ہی پانی کے مستقل حل کیلئے اثر ڈالے گا۔
۶۔ سفارشات (Recommendations)
1. فوری اقدام: بحیرہ عرب میں ڈرونز اور بحری گشت بڑھایا جائے تاکہ بھارتی جہازوں کو غیر محفوظ محسوس کرایا جا سکے۔
2. سفارتی ہم آہنگی: چین، ترکی، اور خلیجی ممالک کو اعتماد میں لے کر اس اقدام کی وضاحت کی جائے تاکہ عالمی ردعمل کو کم کیا جا سکے۔
3. مرحلہ وار نفاذ: پہلے صرف ایند��ن بردار جہازوں کو روکا جائے، پھر تجارتی جہازوں تک رسائی کو بتدریج محدود کیا جائے۔

تمام بھارتی ماہرین مسلے کی شناخت ہی غلط کرتے ہیں کہ بھارتی سلامتی کو چین پاکستان دوستی سے خطرہ ہے حالانکہ یہ دوستی تو گزشتہ ساٹھ سالوں سے ہے اب نیا کیا ہو گیا ہے ؟
بھارت کو اصل خطرہ ہندواتا تحریک سے جڑے انتہا پسندوں کا اقتدار تک آنا اور عوام کے ہر طبقے میں اس جنونیت اور نفرت کا پھیلنا ہے ۔ اس نفرت اور خوف سے اس کو بنانے اور پھیلانے والی حکومت پر اتنا پریشر بنتا ہے کہ وہ چاروناچار جارحانہ قدم اٹھاتی ہے جسکی نا بھارت کے پاس صلاحیت ہے نا جوابی اقدامات برداشت کرنے کی قوت ۔ نتیجہ مذید نقصان ۔
کم ذہنی سطح کے حامل بھارتی ٹٹ پونجئیے سیاست، جنگ ، معشیت اور سفارت کو بھی کرکٹ میچ کی طرح دیکھتے ہیں کہ بھارت جیت رہا ہے یا پاکستان ۔ حالُانکہ یہ معاملے جیت ہار کے نہیں بلکہ گہرائ تک رسائ کے ہوتے ہیں۔ خیر ہمیں کیا لگے رہیں بےوقوف اپنی ہی دھن میں ۔
خود روسی ، فرانسیسی اور اسرائیلی ہتھیاروں سے جارحیت کا آغاز کرنے والے کم ظرف بھارتی یہ نہیں مانیں گے کہ جہاز پاکستانی پائلٹس نے گرائے بلکہ کہیں گے کہ چینی ہتھیاروں کی وجہ سے گرے ۔ حالانکہ 2019 یا 1999 کارگل جنگ میں یہ چینی ہتھیار نہیں تھے اور بھارتی جہاز پھر بھی گرائے گئے ۔
دنیا کا سب سے کمزور دشمن “ خوش فہم” دشمن ہوتا ہے۔ پاکستانیوں کو مبارکباد کہ ان کا دشمن نا صرف خوش فہم ہے بلکہ بزدل بھی ہے ۔
@AzazSyed یہ پٹے ڈالنے والی عادت پی ٹی آئ دور سے سیکھی ہوئ ہے ۔ بیک ڈور سازشوں سے اقتدار تک پہنچنے والی علیم خان کی اس جماعت کا پاکستان کے کسی بھی سو شہریوں سے نام پوچھیں تو سو فیصد کو نہیں پتہ ہو گا۔ ہمیں بھی نہیں پتہ
خیر مقدم تو بھارت بھی کرے گا لیکن اپنے ہی بنائے ہوئے مصنوعی سپر پاور کے خول کی وجہ سے شرم محسوس کرے گا۔
دس گیارہ مئ ۲۰۲۵ کو پاکستان کے مربوط اور تباہ کن حملے رکوانے کیلیے مودی جب ٹرمپ کے خطیبوں کے ساتھ پینگ ڈآل کر بیٹھ گیا تھا تو یہ اس بات کا اعلان ہی تھا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ معاملات میں امریکی شمولیت نا صرف چاہتا ہے بلکہ اسکی دعوت بھی دیتا ہے ۔
بھارتی جائینٹ ایکشن کمیٹی کے اس جنسی درندے کو پاکستان بھیجا بھی جائے تو یا اسے کتوں کے آگے ڈال دیا جائے یا اسے واپس روانہ کر دیا جائے۔ اطلاعات کے مطابق برطانیہ کے تمام بدنام زمانہ گرمرز کا تعلق اس نام نہاد جائنٹ ایکشن کمیٹی سے ہے جو اس غیر قانونی پلیٹ فارم کو اپنے گھناؤنے جرائم سے بچنے کیلیے استعمال کرنا چاہتے تھے۔ اس غیر قانونی پلیٹ فارم کو فنڈنگ اور چھوٹے موٹے جلسے جلوس آرگنائز کروا کر یہ جنسی بھیڑئیے اور مجرم خود کو سیاسی ورکر کے طور پر پیش کر رہے تھے تاکہ انکے جنسی جرائم متنازعہ بن سکیں ۔
پاکستان کو چاہیے کہ ان سب درندوں کے پاسپورٹ منسوخ کرے ، شہریت ختم کرے اور انکی منقولہ و غیر منقولہ جائدادوں کو بحق سرکار ضبط کر لے۔
We welcome the increase in Lebanon-Pakistan relations, particularly in defence ties. Like any other country in the world, Lebanon has every right to self-defence and to possess arms of its choice . Lebanon is a beautiful country of educated, splendid, and wonderful people, whose bright future cannot be left at the mercy of Netanyahu, who suffers from a psychological malady called paranoia. A strong Lebanese army is the only guarantee of a strong Lebanon and peace in the region. Every Pakistani feels the pain of Lebanon in their hearts —this is not merely humanity, but a manifestation of great global brotherhood.
Pakistan should immediately play a role in strengthening Lebanon's defence, and should also include a great military power like Turkey. 🇵🇰 🇱🇧🫡
جس طرح اسرائیل ہمارے دشمن ہمسائیوں کو اسلحہ فراہ�� کر رہا ہے بلکل اسی اصول پر پاکستان کو بھی لبنان اور شام کو اسلحے سے بھر دینا چائیے ۔ لبنان کا پورا حق ہے کہ وہ اپنے دفاع کیلیے ہر طرح کا اسلحہ رکھے ۔ پیرانویا نامی بیماری کے شکار سائکو پیتھ نیتن یاھو کے ہر کسی سے خوف کھانے اور دشمن سمجھنے کی وجہ سے لبنان کا یہ حق ختم نہیں ہوتا۔
پاکستان کو لبنان کے ذریعے اسرائیل تک رسائ ضروری ہے کیونکہ اسرائیل بھارت اور افغانستان کے ذریعے پاکستان تک رسائ حاصل کر چکا ہے ۔