@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 ہم یزید پر لعنت بھیجتے ہیں. اولو االمر کی اطاعت تب تک جب تک وہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کریے.
فان تنازعتم فی شئ فردوہ الی اللہ والرسول سےیہ واضح ہوگیا.بات اھل البیت کی ہورہی. سوال وہی کہ امام زین العابدین آیت تطہیر میں شامل ہیں یا نہیں؟
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 اھل البیت کا معنی اپنی مرضی کا لیا حدیث کساء کی وجہ سے.ورنہ اھل البیت کا معنی قرآن کی آیات سےواضح. پھراب حدیث کساء کا بھی انکار کر رہے آپ؟ امام زین العابدین اہل بیت تھےیا نہیں؟
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 ہماری بات اھل البیت پرشروع ہوئی تھی.آپ کا مؤقف تھا کہ اھل البیت صرف چارہیں چادر والے. تو آپ بتادیں کہ امام زین العابدین اور باقی آئمہ اہل بیت میں شامل ہیں یا نہیں؟ آپ کی ہاں یا ناں پر ہی اگلی بات ہوسکتی.
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 تو امام زین العابدین اہل بیت میں شامل نہیں ہیں؟ اور امام زین العابدین سے لے کر امام قائم تک کے معصوم ہونےکی قرآن کو کوئی ایک دلیل؟
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 کلمےوالی بات پہ آپ نےکہا کہ پہلے ایک موضوع پر بات کر لیں اور اب خود موضوع سے ہٹ رہے. اور سوال کا جواب نہیں دے رہے آپ. آیت تطہیر سےآپ والا مطلب ہی لیا جائےتو صرف 3 امام اہل بیت میں شامل اور معصوم ہیں. باقی اہل بیت میں نہیں ہین نا؟ اور معصوم بھی نہیں؟
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 آپ نے سوال کا جواب دینے کی بجائے خطرناک الزام جڑ دیا. سوال کا جواب دے دیں. آیت تطہیر سےآپ نےجومراد لیاقرآن کی دلیل الگ ہے. دوسرا آپ والا مطلب ہی لیں تواھل بیت اور معصوم 3 امام بنتے. باقی امام اہل بیت اور معصومیت میں شامل ہیں یا نہیں؟
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 تو پھر قرآن کی کوئی ایک آیت اس پر دلیل ہے تو بتائیں کہ اھل بیت معصوم ہیں.اگر آیت تطہیر مراد لیتے ہوتو باقی 3 امام معصوم اور باقی غیر معصوم تھے؟امام زین العابدین سےامام قائم تک سب غیر معصوم ہیں یا معصوم؟
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 رسول اللہ کی تعلیمات نہ ماننےوالا مسلمان کیسے ہو سکتا. پہلا ماخذ قرآن ہے پھر حدیث رسول. کیونکہ قرآن کی حفاظت کا ذمہ ہے اور حدیث میں راوی کے لحاظ سے ضعف ہو سکتا.جب ایک چیز قرآن بیان کردےتو پھربات ختم ہو جاتی.
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 اس حدیث میں دوسرے اہل بیت کی نفی نہیں. اور اگر حدیث پر ہی جانا ہے تو بخاری کی اس حدیث کے مطابق ازواج کو اھل بیت مانو پھر
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 دونوں جگہ ایک جیسا صیغہ ہے مضارع کا.تو بتائیں پھر اس سےپہلے تطہیر حاصل تھی یا نہیں؟ اگر تھی تو توصیغہ مضارع کیوں؟ اور اگر اس سےپہلےحاصل نہیں تو تکوینی کیسے؟تکوینی تو پیدائشی ہوتی جس میں شخصیت کاعمل دخل نہیں ہوتاجیسے انبیاء علیھم السلام.
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 لفظ الگ آیا اس لیے مراد الگ لوگ؟ ازواج اور نساء بھی الگ لفظ ہیں.جن کا معنی ایک جیسے اھل البیت بھی معنی کےلحاظ سے ایک جیسا.اھل البیت کا مطلب قرآنی تفسیرسےسمجھنےکےلیےہی یہ آیت پیش کی.بتائیں یہاں اھل البیت سےکون مراد ہے؟
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 نبی کی ہر زوجہ عصمت و طہارت کے اعلی درجے ہر ہوتی. ہر نبی کی بیوی عصمت میں کامل ہوتی چاہے ایمان تک نہ لائی ہو.
الطیبات للطیبین والطیبون للطیبت.
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 اوراگر آپ وضو کےحکم کی وجہ سےیہاں تشریعی کہ رہے تو اس آیت کا کیا جواب ہےجہاں کوئی حکم نہیں.اللہ خود پاک کرنےکاکہ رہےاورالفاظ بھی آیت تطہیر والےتو اس طرح سارےاصحاب بدر معصوم ہو جائیں گے کیا؟
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 یرید لیطھرکم میں کون فاعل ہے؟ اگر ضمیر کی تبدیلی سے آپ یہ مطلب لیتے کہ اس میں بیویاں شامل نہیں تو اس آیت میں بھی ضمیر تبدیل اور مذکر ہے تو بتائیں یہاں بیوی مراد ہے یا نہیں؟
@KSRH787@Debator2000@shafaqakram2 آپ کے بھیجے لنک میں وہ الگ لفظ کو دلیل بناتےتو
یہاں اللہ نےحضور کی بیویوں کےلیے3 لفظ استعمال کیے(ازواج، نساء النبی ،اھل البیت).اگر آپ کہتےکہ ازواج کےساتھ اھل البیت کا الگ لفظ آیا تو اس سےمراد ازواج نہیں بلکہ کوئی اور ہیں تو پھر ازواج کی بجائےجو نساء النبی آیا اس سے مراد کون ہیں؟