نائب امیر جماعت اسلامی خیبرپختون خوا ، ممبر صوبائی اسمبلی عنایت اللہ خان ضلع دیر بالا چکیاتن میں الخدمت ہسپتال کے افتتاحی تقریب کے موقع پر شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
بنگلہ دیش میں عوامی طاقت کے آگے حسینہ واجد کی حکومت ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان میں بھی حکومت کو جماعت اسلامی دھرنا کے مطالبات بروقت ماننے چاہئیے ورنہ عوامی طاقت کے نتیجے میں بڑی تبدیلی رونما ہوسکتی ہے۔
عنایت اللہ خان::نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ و سابق سینئر صوبائی وزیر
ملکی دولت چند ہاتھوں میں مرتکز ہے۔معیشت کے ہر شعبہ پر بااثر طبقہ سوار ہے۔عوام کی اکثریت محرومیت کا شکار ہے۔امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہوتا جا رہا ہے۔کرپشن اور شاہ خرچیوں نے ملکی معیشت تباہ کردی ہے
جماعت اسلامی باجوڑ کے زیر انتظام عید ملن پارٹی کی تقریب سے خطاب. اس موقع پر امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا @JIKPOfficial پروفیسر محمد ابراہیم خان @PMIbrahimKhan ، امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 8 صاحبزادہ ہارون الرشید، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 22 عابد خان و دیگر موجود ہیں۔
@SirajUddinJI
لاہور - جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس فلسطین کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہ ن ی ہ کے صاحبزادوں اور پوتوں کی شہادت پر جامع مسجد منصورہ میں غائبانہ نمازجنازہ پڑھا رہے ہیں۔ جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے آج ملک بھر میں غائبانہ نمازجنازہ کی اپیل کی تھی
کراچی میں رمضان نوجوانوں اور بزرگوں کی لاشیں اٹھاتے گزر گیا ، والدین اپنے جوان بچوں کے جنازوں کو کندھا دیتے رہے، نوجوانوں بے رحم قاتلوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے اپنے بڑوں کو لحد میں اتارتے رہے۔ صرف رواں سال 55 کے قریب افراد کراچی میں شہید کیے جاچکے ہیں ۔ اس شہر میں حکومت بھی ہے،رینجرز بھی ہے ، پولیس بھی اور ایف سی بھی ہے مگر امن کہیں نہیں ہے ۔ قاتل آزاد اور شہری یرغمال ہیں۔
ایک نہیں دو پاکستان
مریم نواز @MaryamNSharif کی گاڑی کے ٹائر تبدیل کرنے کے لیے سرکاری خزانے سے 3 کروڑ روپے مانگے گئے، یہ کس قسم کی گاڑی ہے؟ کونسی بلٹ پروف گاڑی ہے ؟ جس کے ٹائر اتنے مہنگے ہیں، ایک طرف غربت کا رونا رویا جارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ ملک کی اقتصادی حالت خراب ہے، عوام سے کہتے ہیں کہ گزارا کریں بجلی ، گیس، اشیاء خوردونوش کی قیمتیں بڑھائیں گے، کیونکہ ملک کا خزانہ خالی ہے، تو دوسری طرف وزیراعلیٰ پنجاب @cmopunjabpk مریم نواز کی گاڑی کی ٹائروں کے لیے 3 کروڑ روپے مانگے جاررہے ہیں۔
@NawazSharifMNS@CMShehbaz
شدید برفباری اور تباہ کن بارشوں کی وجہ سے خیبرپختونخوا کے اندر بڑے پیمانے پر مالی و جانی نقصان ہواہے، دور دراز کے علاقوں میں جہان برف پڑی ہے، رابطہ سڑکیں بند ہیں، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے، لوگوں کے گھروں کے اندر ضروریات اشیاء اورپانی نہیں ہے، عوام انتہائی مشکل اور تکلیف میں ہیں۔ پچھلی برفباری کےدوران بھی حکومت اور انتظامیہ نے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا، خصوصاً اپر چترال / دیر جیسے علاقوں کے اندر ودایوں میں عوام کو بہت سے مشکلات کا سامنا ہے، لنک روڈز مستقل طور پر بند ہیں، حکومت اور انتظامیہ فوری طور پر برف ہٹانے پر کام شروع نہیں کرتی ہے تو عوام کے تکلیف میں اور اضافہ ہوگا، حکومت کو فوری طور پر برف ہٹانے کے لیے اقدامات اٹھانے چایئے تاکہ عوام اپنے لیے ضروری اشیاء کا بندوبست کریں اور اپنے مریضوں کو جلد ازجلد علاج معالجے کے لیے ہسپتال پہنچا سکیں۔
چیف جسٹس نے تجاہل عارفانہ سے کام لیتے ہوئے 298 سی اور 295 بی کا عدم اطلاق کرکے ضمانت لے لی۔ پاکستان میں آئین اور قوانین واضح کرتے ہیں کہ قادیانیوں کو جعل سازی کی اجازت نہی�� ہے، وہ اسلامی شناخت اور اصطلاحات کا استعمال نہیں کر سکتے۔ ان کو جعل سازی کی اجازت دینا رواداری نہیں، پاکستان کے آئین و قانون سے انحراف ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم کی گفتگو
الحمدللہ ٹیم @NaeemRehmanEngr نے نیو کراچی ٹاون میں 10ہزار گھروں میں پانی فراہم کیا۔
اور @BBhuttoZardari صاحب جس کا پانی پرویز مشرف نے کاٹا تھا بلاول ہاوس میں آج تک ٹینکر کے ذریعے پانی آتا ہے اور نیو کراچی ٹاون میں لائن کے ذریعے پانی آئے گا۔
یہ ہے پیپلزپارٹی کی 15 سالہ کارگردگی۔اور جماعت اسلامی کے ٹاون کی 3 مہینے کی کارگردگی۔ان 3مہینے میں ہی @murtazawahab1
بھائی نے بھی نیو کراچی کا پانی بند کردیا تھا جس پر عوام کے ساتھ ملکر احتجاج کے ذریعے کھولوایا۔
نیو کراچی ٹاون کو ان کے وارث مل چکے ہیں اب کوئی ان کے حق پر ڈاکہ نہیں ڈال سکے کا
We are thrilled to share that the Bano Qabil KP: Free IT and Digital Skills Training Program orientation session was successfully conducted today at Abasyn University, Peshawar. The event was a remarkable gathering of aspiring IT professionals and experts, all enthusiastic about the digital transformation in Pakistan.
The session was graced by the Former Minister for Local Govt & Health, and Pattern In Chief of Bano Qabil Program Mr. Inayatullah Khan, who shared his invaluable insights on the future of AI and the tremendous potential of E-Commerce. His thoughts shed light on the revolutionary advancements taking place in these fields, and how they are shaping the world as we know it. Whereas; Dr Salman Karim Asst. Manager Bano Qabil Program presented the Program, its need and its execution plan with the audience.
Stay tuned for more exciting updates and initiatives from Alkhidmat Foundation. Together, we can make a difference!
For registration in the Bano Qabil Khyber Pakhtunkhwa Program, visit the link below;
https://t.co/XKle1mSZFM
𝐔𝐧𝐥𝐨𝐜𝐤 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐓𝐡𝐫𝐨𝐮𝐠𝐡 Bano Qabil Khyber Pakhtunkhwa
𝐇𝐮𝐫𝐫𝐲 𝐔𝐩 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐍𝐨𝐰
https://t.co/BkDdS3uHdz
#banoqabil #alkhidmat #youth #itskills #freeitcourse #KPK #skill
#registernow #pakistan #digitalmarketing #empowerment #youth
آصف زرداری اور شہبازشریف تحریک عدم اعتماد کے لیے حمایت مانگنے آئے۔ ہم نے کہا یہ کام نہ کیا جائے، یہ ملک کو ایک بڑی تباہی سے دوچار کرے گا۔ میں خود مولانا فضل الرحمن کے پاس گیا، ان سے کہا کہ یہ کام نہ جائے۔ آج حالات سب کے سامنے ہیں، جیتنے اور ہارنے والے دونوں سر پیٹ رہے ہیں۔ اصل نقصان پاکستان کا ہوا۔ لیاقت بلوچ
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو #جتنادباؤگےاتناابھریں_گے
دیر بالا میں وادی کمراٹ،لمچڑ ، عشیرئی،براول،زخنہ،تاجکا،شاہی بن شاہی اور دوسرے مشہور سیاحتی مقامات موجود ہیں جو نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ بین الاقومی سطح پر بھی سیاحوں میں کافی مقبول ہیں۔سیاحوں کو تمام تر سہولیات کی فراہمی سے دیر بالا میں سیاحت کی فروغ کو تقویت ملے گی۔
#shortdocumentaryy #exploring #UpperDir #dircity #Extremely #beautifulplace #placestovisit | #the_beauty_of_dir
PPP has been morally defeated in Karachi. Snatching votes by coercion and fraud is undemocratic, unethical and immoral. Political parties should have the decency to accept the mandate of each other. Irrespective of tall claims, We should exhibit and uphold democratic values and norms
@JIKPOfficial@SahibZadaSb1@NaeemRehmanEngr@ECP_Pakistan 193 سیٹوں کے مقابلے میں 155 سیٹوں والے کی میئر بننے کی خواہش اسی طرح ہے جس طرح 167 کے مقابلے میں 86 والا وزیر اعظم بننا چاہتا تھا۔ آج پھر پیپلز پارٹی مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے کی روایت پر عمل پیرا ہے
کراچی میں پیپلز پارٹی کو اخلاقی شکست ہوئی ہے۔ جبر اور دھوکہ دہی سے ووٹ چھیننا، خریدنا غیر جمہوری، غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے۔ سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کے مینڈیٹ کو قبول کرنے کی عادت اپنانی چاہیے۔ جمہوریت کیلئے لمبے چوڑے دعووں سے قطع نظر، ہمیں جمہوری اقدار اور اصولوں کی پاسداری کرنی چاہیے۔
جماعت اسلامی پر ایک دفعہ پھر اعتماد کےلیے کراچی کے عوام کا شکریہ
کراچی ضمنی بلدیاتی الیکشن میں انتظامیہ اور حکومتی وسائل کے بےدریغ استعمال اور جماعت اسلامی کے کارکنان پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پیپلزپارٹی نے حسب سابق دھاندلی کی پوری کوشش کی، لیکن جتنا بھی زور لگائیں، شکست سے نہیں بچ سکیں گے۔ میئر جماعت اسلامی کا ہوگا۔ ان شاءاللہ