وردی ہم نے بہی پہنی ہے لیکن بلاتنخواہ قوم کی خدمت بہی کی ہے تو ملکی قیادت کی حفاظت بہی کی ھے، اس میں ہمیں شھادتیں بہی ملی ہیں، قائد کے اشارے کی دیر ہے ایک لاکھ رضاکار ہمہ وقت تیار ہیں، قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والو رک جائو آگے نہ جائے۔
#سلیکشن_مافیا_نامنظور#مولانا_شان_پاکستان
نبی کریم ﷺ کو رات کی تاریکی میں جس مکہ سے ہجرت کرنی پڑی تھی اس مکہ کو اللہ نے نبی پاک کے ہاتھوں فتح کروایا
جس جگہ سینکڑوں خُدا ہوتے تھے اُسی جگہ مالک کائنات کی وحدانیت کی صدائیں بلند ہوتی ہیں
اللہ تجھے واسطہ تیری کریمی کا یہ سعادت سبھی کے نصیب میں فرما
ان الحمد والنعمة لك والملك
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے شیخ ادریس صاحب کے جنازے اور تیسری میں شرکت پر ڈاکٹر الٰہی جان نے ان کی کلاس لے لی۔
مولانا الٰہی جان نے پی ٹی آئی ورکرز کو کت_وں 🐕 سے تشبیہ دی۔
ایسی چھترول کہ پی ٹی آئی کو آئینہ دکھا دیا