قومی وطن پارٹی ضلع مردان تحت پی کے 55 گلم��رہ لوندخوڑ میں شمولیتی پروگرام
تقریب سے وطن پال یوتھ آرگنائزیشن ضلع مردان کے چیئرمین زین خان اعوان کا خطاب
#QWPIsFutuer
Today 22-12-2020 Zain Khan Awan District Youth Chairman QWP Mardan. At the Occasion JUP provincial President Fayaz Khan was also present.
Emergency meeting with Commissioner Mardan regarding public issue.
آج امن جرگہ کے صوبائی جنرل سیکٹری حاجی ارشدمنان یوسفزئی کے ساتھ ان کے آفس میں امن جرگہ ضلع مردان کے چئیرمین رحیم ذادہ سید اور یوتھ ونگ کے چئیرمین جناب زین خان اعوان کا ملا قات کے دوران ضلع مردان میں امن جرگہ کے تنظیمی امور پر اہم بات چیت ۔
امن جرگہ ضلع مردان یوتھ ونگ کے چئیرمین جناب زین خان اعوان پشاور پریس کلب کے سامنے بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد کے خلاف اختجاجی مظاہرے سے پر جوش انداز میں خطاب کر رہیں ہے۔اس موقع پر چییرمین امن جرگہ سیدکمال شاہ باچہ اور صو بائی جنرل سیکٹری خاجی ارشدمنان یوسفزئی بھی موجود تھے۔
امن جرگہ ضلع مردان یوتھ ونگ کے چئیرمین جناب زین خان اعوان پشاور پریس کلب کے سامنے بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد کے خلاف اختجاجی مظاہرے سے پر جوش انداز میں خطاب کر رہیں ہے۔
حاجی ارشدمنان یوسفزئی ایڈوکیٹ اور زین خان اعوان وطن ریڈیو 90.8 کے سپیشل پروگرام میں صو بائی امن جرگ خیبر پختونخوا کے کارکردگی پر بات کر رہے ہے ۔اس مو قع پر محمد منان یو سفز ئی بھی موجود تھے ۔
قومی وطن پارٹی کے آٹھویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں صوابی میں ہونے والے فقید المثال جلسہ کے لئے روانگی سے پہلی وطن پال یوتھ ضلع مردان کے چیئرمین زین خان اعوان یوتھ جوانوں کے لئے گاڑیاں پارٹی بینر سے سجھا رہے ہیں
#QWP#QWPFoundationDay
آج مردان پار ہوتی میں ایک اہم جرگہ میں صوبائی جنرل سیکٹری امن جرگہ حاجی ارشد منان یوسفزئی,اور ضلع مردان یوتھ ونگ کے چیرمین زین خان اعوان, جنرل سیکٹری یوتھ ونگ انجنیئر احمد منان, لی��ل ایڈ کے عدنان ایڈوکیٹ, اور انجنیئر حامد خان جرگہ مشران کے ساتھ ۔
02/10/2020 کو اکوڑہ خٹک ضلع نو شہرہ میں سود خورو، منشیات فروش اور قبضہ مافیا کے خلاف احتجاجی پروگرام کے دوران صوبائی امن جرگہ خیبرپختونخواہ ضلع مردان یوتھ ونگ کے چیرمین جناب #زین_خان_اعوان کی کچھ خاض تصاویر۔
Today on 23-September-2020 on islamabad #Zain_Khan_Awan a greatful meeting with Mr. Habib Malik Orakzai President of Pakistan International Human Rights Organization invited Zain khan Awan to join the pakistan International Human Right Organization.
These kind of threats have never scared us before and neither it will today. Milli Rehber has always remained amongst the people and will continue his struggle for peace and Pakhtun rights. #StandWithAftabSherpao