مدنی چوک، پیر مہر علی شاہ ٹاؤن میں ٹرانسفارمر خراب ہونے کے باعث صبح 5 بجے سے بجلی ڈم ⚡
بارہا سب ڈویژن دھمیال کو شکایات کے باوجود کوئی کارروائی نہیں، واپڈا کی روایتی غفلت جاری۔
حکام فوری نوٹس لیں! 🚨
#Rawalpindi@Iescoofficialpk@xentariqabad
راولپنڈی: پیر مہر علی شاہ ٹاؤن (چکری روڈ) میں 2 روز سے بجلی بند، شہری شدید پریشان۔
واپڈا/آئیسکو کی عدم توجہی برقرار، متعدد شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہ ہو سکا۔
مکینوں کی وارننگ: آج شام تک بجلی بحال نہ ہوئی تو دھمیال دفتر کے سامنے احتجاج ہوگا۔
@Iescosdodhamia1 @Iescoofficalpk
🟥 صدر ایردوان کے اسٹیج کے بالکل سامنے والی ایک عمارت داخلہ کے لیے بند کر دی گئی تھی۔ میں اس عمارت میں جانا چاہتی تھی۔ میرے ساتھ میری مقامی ترک دوست بھی تھیں،
انہوں نے اندر جانے کی کوشش کی تو سیکیورٹی نے روک لیا۔ میری دوست نے فوراً میرا تعارف کروایا۔۔ "یہ پاکستانی صحافی ہیں۔۔۔ "
انقرہ سے شبانہ ایاز کی تحریر 👇
https://t.co/l3qM4ZeUTO
قائد اعظم کالونی لائن نمبر 3 میں لٹکتی بجلی کی تاریں کسی بڑے حادثے کو دعوت دے رہی ہیں۔ متعدد شکایات کے باوجود واپڈا خاموش! یہ تاریں کئی بار گر چکی ہیں اور راہگیروں و گاڑیوں سے ٹکرا بھی چکی ہیں۔
کیا حکام کسی سانحے کا انتظار کر رہے ہیں؟
@IESCO_Official#chakriroad
@RanaAamirilyas ایک طرف سولر صارفین کے لیے نئی پالیسی لا کر انہیں نقصان پہنچایا جا رہا ہے، وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ اس سے عام صارف پر بوجھ پڑ رہا ہے۔
دوسری طرف اسی عام صارف پر فکس چارجز بھی عائد کر دیے گئے ہیں۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
@azharkhan ایک طرف سولر صارفین کے لیے نئی پالیسی لا کر انہیں نقصان پہنچایا جا رہا ہے، وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ اس سے عام صارف پر بوجھ پڑ رہا ہے۔
دوسری طرف اسی عام صارف پر فکس چارجز بھی عائد کر دیے گئے ہیں۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
@akleghari اگر فضول خرچی روکنی تھی تو شروعات وہاں سے ہوتی جہاں اصل ضیاع ہے، نہ کہ اُن گھروں سے جو اپنی بجلی خود بنا رہے ہیں۔ رینیوبل کو روکنا اصلاح نہیں، اعترافِ ناکامی ہے۔
@akleghari نیٹ میٹرنگ پر پالیسی چینج نے واضح کر دیا کہ آپ اور آپ کے وزیراعظم کے بیانات میں کوئی اخلاقی یا پالیسی وزن نہیں رہا۔ عوام کو صرف دھوکا دیا جا رہا ہے۔
@azharkhan حکومت عوام کو کوئی ریلیف دینے میں ناکام رہی،
اور جو لوگ اپنی جیب سے خرچ کر کے خود بجلی پیدا کر رہے تھے،
انہیں بھی برباد کرنے پر تُل گئی۔
نیٹ میٹرنگ جیسی سہولت ختم کر کے یہ ثابت کر دیا گیا
کہ اس ملک میں خود کفالت بھی جرم بن چکی ہے۔
@PakPMO پاکستان میں پہلے ہی کاروبار کرنا ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں 34٪ مہنگا ہے۔
اوپر سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ایسی بڑی تبدیلی؟
یہ اصلاح نہیں، معیشت پر نیا وار ہے۔
کہاں گئے وہ وعدے کہ ملک کو پہلے سے بہتر بنایا جائے گا؟
@akleghari پاکستان میں پہلے ہی کاروبار کرنا ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں 34٪ مہنگا ہے۔
اوپر سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ایسی بڑی تبدیلی؟
یہ اصلاح نہیں، معیشت پر نیا وار ہے۔
کہاں گئے وہ وعدے کہ ملک کو پہلے سے بہتر بنایا جائے گا؟
@MiftahIsmail پاکستان میں پہلے ہی کاروبار کرنا ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں 34٪ مہنگا ہے۔
اوپر سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ایسی بڑی تبدیلی؟
یہ اصلاح نہیں، معیشت پر نیا وار ہے۔
کہاں گئے وہ وعدے کہ ملک کو پہلے سے بہتر بنایا جائے گا؟
پاکستان میں پہلے ہی کاروبار کرنا ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں 34٪ مہنگا ہے۔
اوپر سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ایسی بڑی تبدیلی؟
یہ اصلاح نہیں، معیشت پر نیا وار ہے۔
کہاں گئے وہ وعدے کہ ملک کو پہلے سے بہتر بنایا جائے گا؟
#nepra
@DrAwab بھارت میں فی کس سالانہ بجلی استعمال 1100–1400 یونٹ،
بنگلہ دیش میں 600–700 یونٹ،
پاکستان میں صرف 400–450 یونٹ ہے۔
پھر سوال یہ ہے کہ پاکستان میں بجلی سب سے زیادہ مہنگی کیوں؟
Congratulations to the federal govt for winning against the people.
NEPRA has notified Net Billing. Now the govt will sell consumers electricity for Rs 40 per unit but buy back for Rs 11
FBR adds 18% sales tax on Rs 40 but will deduct it from your Rs 11. https://t.co/izYwh4vD3y
پاک بھارت میچ بھی ہو گا
بھارت ہاتھ بھی ملاے گا
دوطرفہ سیریز بھی ہو گی
آئی سی سی منافع سے باعزت حصہ بھی ملے گا
بنگلہ دیش کو 2027 یا 2028 میں بڑا یونٹ بھی ملے گا
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر خوشی خوشی روانہ
مسریوٹ گاؤں میں 20 دن سے گیس لیکج برقرار، متعدد شکایات کے باوجود سوئی گیس کی غفلت۔ مسئلہ حل نہ ہونے پر گیس لائنوں میں پانی داخل ہو گیا، جس سے کئی گھروں کی گیس بند۔ کسی بڑے حادثے سے پہلے فوری
نوٹس لیا جائے۔
@SNGPLofficial#rawalpindi