@agent_maverick_@SobiahQ Who is blaming Zariab’s dad? I never said a word against him. My point is everyone has flaws. Daddoo, and Zariab’s parent. But ppl r critising Zariab’s parent. Whereas daddoo gets away with it…is it too hard to understand? Daddoo should also reflect on her parenting. That’s it…
ہر گھر میں کم از کم دو مرتبہ چائے ضرور بنتی ہے ایک مشورہ چاہیے ان لوگوں سے جو چائے کو دل سے چاہتے ہیں جو چائے پینے کے عادی ہیں جو لوگ چائے بنانے کے استاد ہیں پہلے ہم ایک مشہور کمپنی کی پتی استمعال کرتے تھے پانی بوائل آنے کے بعد جب پتی ڈالتے اور لکڑی کی آگ پر جب دو تین بوائل آتے تو گھر کے صحن میں چائے کی مہک آتی تھی پھر دودھ چینی الائچی ڈال کر پکانے کے بعد جب مکمل طور پر تیار ہوتی دور بیٹھے سبھی گھر کے افراد کو معلوم ہو جاتا کہ چائے بن گئی ہے اب پہلے جیسے ذائقے نہیں رہے چائے کے کیا وجہ ہے آپ کونس�� پتی استعمال کرتے ہیں ہمیں مشورہ دیں ہم کونسی پتی استعمال کریں اب چائے چھوڑ بھی نہیں سکتے لیکن جب پیتے ہیں تو محسوس ایسے ہوتا جیسے پتی ہے ہی نہیں چائے میں،
دو تین بار پتی بھی تبدیل کی مختلف طریقوں سے بھی چائے بنائی پر ذائقہ اب پہلے جیسا نہیں رہا استاد اور قابل لوگوں سے مشورہ درکار ہے رہنمائی فرمائیں ۔
#شفاخان