ہماری تین نسلیں لگ گئیں انڈسٹری کھڑی کرنے میں جو دنوں میں قبرستان بن گئی ہے، ٹیکسٹائل انڈس��ری برباد ہوگئی، ریئل اسٹیٹ انڈسٹری وینٹی لیٹر پر ہے، سینمٹ، ٹائل، اسٹیل، پینٹ، فرنیچر انڈسٹری بند ہو گئی۔ چیئرمین فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری
بریکنگ نیوز 🚨: ماہر معاشیات قیصر بنگالی کا بڑا انکشاف، اسٹبلیشمنٹ کی بدمعاشی پر کھل کر بول اُٹھے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
بلوچستان کی گیس فوجی فاؤنڈیشن کو پانی سے بھی سستی دی جا رہی ہے۔ پیداواری لاگت کے محض 13 فیصد پر۔ یہ رعایت نہیں کھلی معاشی ناانص��فی ہے
عمران خان کو افراتفری میں سزا سنا کر اس وڈیو سے توجہ ہٹانا چاہتے تھے؟
نہ جرنیلا نہ ! لے سن لے کہ پاکستان آرمی نے فلسطینی مسلمانوں کو غیر مسلح کرنے کی خود آفر کی ھے
لکھ دی لعنت تہاڈے کنجراں تے جرنیلو
الجزیرہ کی عمران خان پر شاندار رپورٹ
اسٹبلشمنٹ عمران خان کو لوگوں کے دِلوں سے نکالنے میں ناکام رہی فوج نے ڈیجیٹل میڈیا، سیاستدان، علماء اور دوسرے تمام مکتبہ فکر پر قابو پا لیا لیکن سوشل میڈیا اس کے قابو میں نہ آ سکا
اب فوج اپنی ساری توانائیاں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے پر لگا رہی ہے اس سلسلے میں فوج کے تمام حمایتی معید پیرزادہ، شہباز گل، اور شہزاد اکبر پر حملہ آور ہیں
فوج کی کوشش ہے ایسے لوگوں کو پاکستان لا کر ان کی بھی زبان بندی کی جاۓ کیونکہ وہ سمجھتے ہیں عوام میں عمران خان کی مقبولیت کا بیانیہ یہ لوگ نہیں ٹوٹنے دے رہے
بریکنگ نیوز 🚨: سوشل میڈٰیا نے سقوط ڈھاکہ پر نئی ویڈیو جاری کردی۔ اسکو سنیں کیوں پاکستان دو لخت ہؤا, ووٹ چوری کا نتیجہ تھا۔ آج 16 دسمبر ہے وائرل کردیں🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
https://t.co/pjCzxKSc8u
روسی صدر پیوتن کی پاکستان اور پاک فوج کو کھلی اور براہ راست دھمکی، اب اگر افغانستان پر حملہ کیا تو جواب صرف کابل سے نہیں ملے گا، ماضی قریب میں تو ہمیں اتنے سنگین نتائج کی دھمکی کسی نے نہیں دی، پاکستان کیلئے بہت نازک اور خطرناک صورتحال ہے، یہ صرف روس کا موقف نہیں چین کا بھی یہی ردعمل ہے، اسلام آباد میں حکومت اور اسٹبلشمنٹ کو سرجوڑ کے بیٹھنا پڑے گا، ہم ایک مرتبہ پھر سینڈ وچ بننا ��فورڈ نہیں کر سکتے
معروف ڈیزائنر ماریہ بی کے مطابق یہ سب کچھ لاہور میں اگست کے مہینے میں اتھارٹیز کے علم میں ہوتے ہوئے ہوا ہے۔
اخے پاکستان کلمے کے نام پر لیا گیا
مخے کھڑ جا تیری پین دی 🖐️
’’لینے کے دینے پڑ گئے‘‘، بچوں کو یوم استحصال کشمیر کےلئے بلایا گیا، ہر بچے نے کہا کہ 5 اگست کو عمران خان کو گرفتار کیا گیا، اُسے رہا کرو، ہمیں بھی گرفتار کرنا ہے تو کر لو، ہم نہیں ڈرتے، لیڈر عمران خان ہی ہے۔۔!!
تحریک انصاف کا جھنڈا منہ پر ڈالے انتشار پھیلاتا یہ بندہ ساتھ کھڑی پولیس نے بھی کچھ نہیں کہا لوگوں نے نشاندہی کر کے پکڑنا چاہا تو بھاگ کر سامنے والے تھانے میں ہی گھس گیا، یقیناً کمنپی کا انتشاری ہے۔۔۔
یہ پروگرام کیوں اف ائیر کیا گیا تھا🚨
آج تک کی سب سے بڑی لفظی لڑائی اس پروگرام میں ہوئ تھی یہ آج تک پورا نہیں چلایا گیا پروگرام کیوں اس میں رانا ثناءاللہ کو ماڈل ٹاؤن کا قاتل کہا گیا تھا !!