ویسے میں پارٹی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتا لیکن میرا خیال ہے جس جس کو علیمہ خان صاحبہ کی سٹریٹ موومنٹ سے پریشانی ہو اسے فوری پارٹی چھوٹ دینی چائیے اور گھر پر ریسٹ کرنا چاہیے. جب کوئی اور کچھ نہیں کر پا رہا پھر بہنوں نے تو اپنے بھائی کو بچانا ہی ہے.
بریکنگ نیوز 🚨 فضل الرحمان کا فوج کے خلاف بیان، اسکے پیچھے چھپی اصل حقیقت کیا ہے؟ شہباز گل نے بڑی سٹوری بریک کرڈالی 🔥🔥
فضل الرحمان کوئی انقلابی نہیں بنا۔ فوج بلوچستان، کشمیر اور کے پی کے میں بری طرح سے پھنس گئی ہے۔ فضل الرحمان موقع کا فائدہ اٹھا کر فوج کو بلیک میل کرکے اقتدار میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔ اس وقت روزی روٹی کے اسکے پاس کوئی ذرائع نہیں ہیں۔ ساتھ میں اس نے پیغام بجھوا دیا ہے مجھے اپنا حصہ دو پھر میں بھرپور آپ لوگوں کی حمایت کروں گا ورنہ میں مدارس کے بچے اکھٹے کر کے اسلام آباد آجاؤں گا۔
آخر کار, فضل الرحمان پارٹی کھل کر آگیے!!
جرنیلوں کی اولادیں آج کہا ہے, جرنیل اپنے کام سے کام رکھیں, ورنہ ہم تمھیں سبق سکھائیں گے!!
جو بھی کھل کر بولیں اسکی آواز بنے، مخالف زہنی مریض ہے, اور سب کو ذہنی مریض کے خلاف ایک ہونا ہوگا!!
پاکستانی قابض فوج نے آزاد کشمیر میں گزشتہ بیس برسوں کے دوران گیارہ وزیراعظم تبدیل کروائے،
بھارتی کشمیر میں گزشتہ بیس برسوں کے دوران پانچ وزرائے اعلی عوامی مینڈیٹ کے ذریعے منتخب ہو کر آئے اور مدت ملازمت پوری کر کے گئے
پاکستان آرمی نے آزاد کشمیر کو کبھی آزاد ہونے نہیں دیا🔥
اوورسیز کشمیری کے تاریخی الفاظ!!
انہوں نے قائد اعظم سے لیں فاطمہ جناح تک سب کے ساتھ ظلم کیا!!
پاکستانی عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے اور بھی پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہے!!
مارکو روبی��: میں نے کبھی ٹرمپ کو سوتے ہوئے نہيں دیکھا۔
کانگریس مین: میں تمہیں ابھی ایک ویڈیو دکھاؤں گا جس میں ٹرمپ تمہارے ساتھ بیٹھا سو رہا ہے اور ثابت کروں گا کہ تم کانگریس سے ج��وٹ بول رہے ہو۔
ریٹائرڈ فوجی نے ساری کہانی مکا دی!!
معافی عمران خان سے مانگے, کیوںکہ عمران خان الیکشن جیت چکا ہے, عمران خان سے نشان چھینا, 26 نومبر کو ڈی چوک میں بے قصور لوگو کو مارا!!
معافی پہلے عمران خان سے مانگے!!
گلگت بلتستان سے انقلابی مناظر 🔥❤️
یہ تاریخ پہلی بار لکھ رہا ہے,
کہ عمران خان اسوقت گلگت سے کراچی تک, بلوچستان سے خیبر تک واحد متفقہ اور انقلابی لیڈر ہے!!
ابھی صرف ایک ہزار گالیاں ہی پڑی تھیں اور دو کمیونٹی لگے تھے کہ پاکستان آرمی کا ترجمان "کمنٹس سیکشن" بند کر کے بھاگ گیا 😂
آخر کب تک بھاگتا رہے گا جرنیلا؟
کب تک یونہی چھپتا رہے گا؟
کیا ادارے اور ملک ایسے چلتے ہیں؟
@OfficialDGISPR
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!