اس شعر وچ شاعر کہ ریا کہ سندھ اسمبلی دی چار تقریراں نال ہی عاصم منیر دی پھٹ گئی۔
پاکستان دی عوام نے 2024 وچ فیصلہ کر دتا سی اودھا احترام اس حرامی فوج دی ماں نے کرنا سی؟
یہ خود میڈیکل میں ایڈمشن نہ لے سکیں تو آرمی میڈیکل کالج میں داخلہ کرا دیا وہاں سے مائیگریشن کرا کے کنگ ایڈورڈ آ گئی جو غیر قانونی تھی ۔ پھر وہاں فیل ہوتی گئی۔ اور اب یہ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کے انٹرویو لے رہی ۔
رانا حاکم
رانا صاحب اصل معاملہ یہ ہے کہ یہ میٹرک کے بغیر آرمی میڈیکل کالج تک پہنچی کیسے؟
اشفاق اسحاق نے عظمیٰ بخاری کو سہیل آفریدی پر تنقید کرنے پر آئینہ دکھا دیا۔ کس منہ سے سہیل آفریدی کے جہاز پر سوال اٹھا رہی ہیں، جب خود اسمبلی میں کھڑے ہو کر فرعونیت سے کہا تھا: ’’ہاں بھائی، لیا ہے جہاز!‘‘
جب اپنا جہاز جسٹیفائی نہیں ہو رہا تو دوسروں پر انگلی اٹھانے کا کیا جواز؟
یہ کرنل یا بریگیڈیر صاحب ان افسروں میں ہوے، جنھیں پاکستانی فوج کی حقیقت سمجھ آ گئی تھی! سینکڑوں اور بھی تو ہیں جنھوں نے پچاس سال میں قوم کی آنکھوں میں یہود و صنود کی کہانیاں سنا کہ دھول جھونکا، کرپشن کو ادارے کا نام دیا Institutional Corruption کی داغ بیل ڈالی! اور بادشاہوں کی طرح کی زندگی پاکستان میں گزار رہے ہیں - انکے ذکر کے بغیر اس ایک کو ٹارگٹ کرنا بیوقوفی ہے اور کچھ نہیں! اس نے تو CIA اور امریکی حکومت سے ایک فئیر ڈیل کی! اصل سوال یہ ہے کیا اسامہ بن لادن کو پاکستان میں چھپا کے رکھنا پاکستان کا قومی مفاد تھا؟ کون کون اس کا ذمہ دار تھا؟
فوج کو شرم آنی چاہیئے کہ ایک ایسی گھٹیا، منافق، نسل پرست اور متعصب عورت کو ملک کے سب سے بڑے صوبے پر مسلط کیا جو ملک کے دشمن کو اپنا کہہ رہی ہے اور اپنے ملک کے ایک صوبے کو دشمن کہہ رہی ہے، مودی اتنا تمہارا یار ہے تو جاؤ بھارت اس کی گود میں بیٹھ جاؤ یہاں کیا کر رہی ہو۔
صحافیوں کے ساتھ گارڈز کی بد سلوکی افسوسناک اور قابل مذمت۔ وہ کوریج کر رہے ہیں۔ آپکے مہمان ہیں۔ ان کا احترام کیجئیے۔ امید کرتا ہوں موقع پر موجود لیڈرشپ افہام و تفہیم سے معملات کو حل کروا دیں گے۔
انسداد دہشتگردی عدالت/ لاہور
زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ کیس میں فلک جاوید کی ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک عابد حسین نے فلک جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی
فلک جاوید کی جانب سے بیرسٹر میاں علی اشفاق نے دلائل دیے
پرولاسیکیوشن کی جانب سے فلک جاوید کی ضمانت کی مخالفت کی گئی
فلک جاوید کے وکیل میاں علی اشفاق نے عدالت میں تفصیلی دلائل پیش کیے
فلک جاوید پر تھانہ ریس کورس میں میں پولیس پر حملہ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا
فلک جاوید نو مئی کے دیگر کیسز میں جیل میں قید ہیں
فریال تال پور کو فکر تھی کہ قیامت کے دن محترمہ بینظیر بھٹو کو سندھ کی تقسیم کا کیا جواب دیں گی، اب سوال یہ ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کو سندھ کے سرکاری اسکولوں میں 1561 میٹرک سے کم تعلیم یافتہ اساتذہ کی بھرتی کا کیا جواب دیں گی؟
حامد میر آن فائر 🔥
" مجھے بڑی امید ہے کہ ان شاء اللہ اگر اللہ تعالیٰ نے چاہ تو انتظامی یونٹس تو بن کے رہیں گے ان کو نا تو فرد واحد ، نا ہی کوئی ایک سیاسی جماعت نا نمائندے روک سکتے ہیں " محسن نقوی
سوال یہ ہے کہ نمائندے سے مراد کیا ہے ؟؟؟
کہتے ہیں گولیاں چلیں گی، کہتے ہیں بندوقیں ہوں گی، کہتے ہیں ٹینک ہوں گے۔
اگر آپ گولیوں سے نہیں ڈرتے، بندوقوں سے نہیں ڈرتے، ٹینکوں سے نہیں ڈرتے تو عمران خان صاحب کا یہ سپاہی آپ کو lead کرے گا۔
میں بھی نہیں ڈرتا۔ دنیا کی کوئی طاقت مجھے ڈرا نہیں سکتی،
دنیا کی کوئی دولت مجھے خرید نہیں سکتی۔
میں عمران خان کا سپاہی ہوں۔
سہیل آفریدی