بریکنگ نیوز: باخبر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان، جو گزشتہ 3 سالوں سے سلاخوں کے پیچھے سختیاں جھیل رہے ہیں، ان کی صحت کافی حد تک گر چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق، "ان کی آنکھ کے مسئلے کے بارے میں تو سب جانتے ہیں، لیکن مجموعی صحت بھی کافی متاثر ہو چکی ہے۔" مزید کہا گیا کہ "یہ ان کی صحت کے حوالے سے ایک ہنگامی صورتحال (Health SOS) ہے۔" فخر الرحمٰن
@Fakharrehman01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
180 نشستیں عمران خان جیتا۔
نواز شریف عبرتناک شکست کھا چکا ہے؛ وہ اپنی دونوں نشستیں ہار گیا۔
شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز سب کو عوام نے اپنے فیصلے کے ذریعے بری طرح مسترد کر دیا! جاوید ہاشمی۔
”دہشتگردی کے واقعات کے بعد ٹویٹ کر دینا یا میڈیا پر من پسند ٹکرز چلانا، دل کو تو اچھا لگتا ہے مگر کیا کوئی ان سے سوال پوچھ سکتا ہے ؟ ہماری انٹیلیجنس اور اسٹیبلشمنٹ سے سوال پوچھنا چاہیئے کہ بنوں جیسے علاقے میں دہشتگرد آ کیسے گئے؟ جب 2 ، 3 سال سے دہشتگردوں کے حوالے سے خبریں آ رہی تھیں تو آپ نے ان کے خلاف کیا کاروائی کی؟ زیارت میں پولیس شہداء کی لاشوں کو برآمد کرنے کیلئے ریاست کے کسی ادارے نے مدد نہیں کی، کیا یہ شہداء کی توہین نہیں ہے؟“ شہباز گل
@SHABAZGIL
جیل کی سلاخوں کے پیچھے صرف عمران خان نہیں، ہماری قسمت، ہمارا ووٹ، ہماری خوشحالی اور ہماری آزادی بھی قید ہے۔
باہر نکلیں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم اپنے لیڈر کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
ایک فوڈ انسپکٹر نے دو ارب نو کروڑ اور اٹھانوے لاکھ کی کرپشن کی ہے، کہتے ہیں اسے نوکری سے نکال دیا، بندہ پوچھے کیا اتنی کرپشن کرنے کے بعد اسے نوکری کی ضرورت تھی؟ سائرہ بانو
فضل الرحمان کے بیان پر صرف سیاسی رولا اور عمران خان کی بہن کے بیان پر اداروں کے نوٹس اور طلبی۔
یاد رہے کہ نا صرف فضل الرحمان کا دیا بیان کئی گنا زیادہ سخت ہے بلکہ وہ انکی پوری قیادت اس پر ڈٹ کر قانونی کاروائی کے طعنے بھی دے رہے ہیں مگر اسٹیبلشمنٹ کو خطرہ عمران خان کی بہن سے ہے۔
اس سے 2 چیزیں ثابت ہوتی ہیں۔
1: اسٹیبلشمنٹ فضل الرحمان کو اپنے لیے فل الحال خطرہ نہیں سمجھتی۔
2: عمران خان کا خوف اب بھی انکے اعصاب پر طاری ہے۔
یہ اپ سے احتجاج کا حق بھی چھین لیں گے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا تھا
ستھرا پنجاب کے ٹھیکہ دار اربوں پتی ہوگئے لیکن مزدوروں کو تنخواہیں تک نہیں مل رہی ہیں اور اب تنخواہوں کیلئے احتجاج بھی نہیں کرسکتے
راحیل شریف نے لاہور ڈیفنس میں 4 مربعے لیے، پرویز مشرف کو چولستان کا نمبردار بنایا گیا۔ بعض چیف جسٹس نے جھوٹ بول کر پلاٹ حاصل کیے۔ سابق چیفس اقتدار کے بعد طاقت کے نشے میں بیٹھے رہتے ہیں اور پھر بیرونِ ملک جا کر جزیرے خرید لیتے ہیں!جاوید ہاشمی۔
صحافی شبیر ڈار صاحب کا وزیر داخلہ سے متعلق ٹویٹ
جب کسی شخص کے پاس محض اس بنیاد پر ملک کے تین چار اہم عہدے ہوں کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کا آدمی سمجھا جاتا ہے، جبکہ اس کی نگرانی میں آنے والے ادارے اور شعبے مسلسل زوال کا شکار ہوں، تو ایسے ملک کے لیے صرف دعا ہی کی جا سکتی ہے۔ کرکٹ تباہ حالی کا شکار ہے، اور ملک کی سکیورٹی صورتحال پر تشویش میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہی ان کی کارکردگی اور کمال ہے، باقی آگ اسلام آباد کے اتوار بازار میں لگے یا اسلام آباد کے انڈسٹریل ایریا میں مدد ہمیشہ ریسکیو 1122 سے لی جاتی ہے۔
نورین خان کی وہ انٹریو جو کبھی نشر نہیں ہوا اس پر نوٹس کرنا صرف اور صرف انتقام ہے۔
سوشل میڈیا سے اپیل ہے کہ نورین خان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں اور ڈٹ کر دفاع کریں 🔥