وزیراعظم شہباز شریف نئےصوبوں کے بہت زبردست سپورٹر ہیں اور بند کمرے کے اجلاسوں میں وہ اس کی حمایت کرتے ہیں احسن اقبال بھی کم از کم 19 نئے صوبوں کے حامی ہیں
اسی طرح اویس لغاری صاحب وہ بھی پنجاب کے کم از کم 2 نئےصوبوں کے حامی ہیں میرے پاس کافی نام ہیں مسلم لیگ ن کے فیڈرل منسٹرز جو کہتے ہیں نئےصوبے بننے چاہیے لیکن ان سب کو نواز شریف نے بات کرنے سے روک دیا ہے کیونکہ مریم نواز اب پنجاب میں نئےصوبے بنانے کی حمایت نہیں کرتیں
اس طرح مریم نواز اور شہباز شریف کی پالیسی میں تضاد آگیا ہے
حامد میر
عیوب عیب کی جمع ہے۔
اطلاعا عرض ہے کہ پاکستان یحیی خان نے نہيں عیوب خان نے توڑا تھا۔ اس ڈکٹیٹر کے زمانے میں بظاہر پاکستان ترقی کرتا ہوا نظر آتا تھا (آپ نے مطالعہ پاکستان میں پڑا ہوگا) لیکن فیلڈمارشل عیوب خان نے پاکستان کی بنیادیں کھوکھلی کر دیں تھیں۔ ذوالفقار علی بھٹو اس جرم میں پوری طرح شامل تھا۔ جبکہ مجیب الرحمن مادرت ملت فاطمہ جناح کے ساتھ کھڑا تھا۔
پاکستان 1971 میں نہيں ٹوٹا تھا عیوب خان کے 1958 سے 1969 تک دور آمریت میں ٹوٹ گیا تھا۔ 1971 میں یحیی خان نے صرف آخری دھکا دیا تھا۔
ارشاد بھٹی نے آمنہ شیخ ک آئینہ کیا دکھایا،
سرکاری ہسپتالوں کے نام شریفوں کے نام پر رکھ دیے تو یہ عوام کی خدمت ہے۔ اچھا؟ پھر 12 ارب کا لگژری جہاز بھی عوام کے لیے خریدا گیا ہے؟ تو چلو پھر عوام کو بھی ٹکٹ دے دو، ہم بھی اسی ’’عوامی سہولت‘‘ سے سفر کر لیتے ہیں
اور وہی حکمران جنہوں نے بڑے فخر سے کہا تھا: ’’ہاں جہاز خریدا ہے، کر لو جو کرنا ہے۔‘‘
تو پھر اب سوال بھی سن لیں: قوم کو بتایا کیوں نہیں جاتا کہ یہ جہاز کس کمپنی سے، کتنے پیسوں میں خریدا گیا؟ اس کے لین دین کی مکمل تفصیلات کیا ہیں؟ اور جو پہلے والے سرکاری جہاز فروخت کیے گئے، وہ کتنے میں بیچے گئے۔
عمران خان کی جنرل صاحب سے ٹیلی فون پر بات ہوئی تھی۔ عمران خان نے ان سے کوئی سیاسی بات نہیں کی تھی، بلکہ ان سے کہا تھا کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شوکت خانم ہسپتال بنانے کے لیے پچاس کنال کا پلاٹ چاہیے۔ اس پر انہوں نے تعجب کا اظہار کیا کہ اس نے کوئی سیاسی گفتگو نہیں کی!ہارون الرشید۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفیٰ دے دیا ذرائع سے معلوم ہوا یہ ناخوش تھے انسانی حقوق کی صورتحال پر انہوں نے جسٹس عالیہ نیلم کو کھڑی کھڑی سنا دی اپ دیکھ نہیں رہیں کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
عدیل راجہ
ایہہ رات نو وردی پا کے افسر نو رپورٹ کردے،
صبح نو "دھشت گرداں" دا یونیفارم پا لندے جو امریکہ تے اسرائیل نے 9/11 تو بعد بنا کے دتا دنیا نو۔
پہلے ایہہ دن نو اصلی وردی پا کے افسر نو ملدے سی رات نو ایہہ یونیفارم پاندے سی۔
لیکن چونکہ ہون دستانے ہتھاں تو اتر چکے نے اس لئی ہون سب کم سرعام ہو ریا۔
سندھ کے دورے کے لیے وزیر اعلی سہیل آفریدی اور باقی عہدیداروں نے کوئی اسپیشل فلائٹ نہیں لی ۔ ساؤتھ ائیر جو نئی ڈومیسٹک ائیر لائن ھے ۔اسی سے سفر کیا گیا ۔اس کی ٹکٹ ہر شخص نے خود خریدی ۔
اسٹریٹ موومنٹ کے لیے جتنے وسائل استعمال ھو رہے ھیں ۔تمام عہیدیدارن اپنے جیب سے ادا کر رہے ھیں۔
باقی گیارہ ارب کا جہاز سب کو یاد ھوگا ۔