حکومت کی قربانی دے دی۔ نہیں یہ غلط بیانیہ ہے۔
حکومت سے تو اب جانا ہی تھا۔ خان کی پہلی ملاقات پر حکومت سے ہٹنا پڑنا تھا۔ پورے سال کا حساب یاد کرنا پڑے گا۔
حکومت قربان نہیں ہوئی۔ خان کا مینڈیٹ قربان ہوا ہے۔ بغیر لانگ مارچ کئیے۔ بغیر احتجاج کئیے۔ خان کا آخری قلعہ قربان کر دیا گیا ہے۔
یہ حق صرف خان کا تھا۔ کہ وہ اپنی حکومت کیسے قربان کرے۔ یا نہ کرے۔ جن کو آج سمجھ نہیں کوئی بات نہیں کل سمجھ آ جائے گی۔ جس دن خان کا پیغام باہر آیا اس دن سمجھ آ جائے گی۔
تنقید کرنے والوں کی نییت بری نہیں۔ اس لئے ہر تنقید سر آنکھوں پر۔
پشاور کی سڑکوں پر اس وقت عمران خان کے چاہنے والوں کا راج ہے۔ قافلہ جوں جوں اسلام آباد کے قریب آتا جارہا ہے عوام کی تعداد بڑھتی جارہی ۔ ان شاء اللہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
لاہور میں انصاف لائرز فورم (ILF) کے وکلا سڑکوں پر!
لاہور سمیت پنجاب بھر کے وکلا لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کے لیے تیار ہیں۔ پنجاب بھر سے وکلا سہیل آفریدی کے لانگ مارچ میں شامل ہوں گے۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
اگر جاوید ہاشمی اس ضعیفی اور فسطائیت کے باوجود لانگ مارچ میں شرکت کر سکتے ہیں تو پنجاب میں عام شہری، تحریک انصاف کے سیاسی کارکن، عہدیداران، ایم پی ایز اور ایم این ایز کے پاس اس مارچ شرکت نہ کرنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔ پنجاب کو نکلنا پڑے گا ورنہ بذدلی میں پنجاب بھی لمبر ون کہلائے گا۔
Back the Long March✅️.
PTI’s touts will beg for talks. Its loyalists will march.
Power speaks to power—nothing else works.
Democracy costs. Freedom isn’t free.
پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
آپ ہمیشہ کہتے ہیں کال دیں۔ اب بائیکاٹ کی کال دے دی گئی ہے۔ آپکی مدد درکار ہے۔
خان کا پورا خاندان جیل میں بند کر دیا گیا۔
خان ہم سب کے لئے غیرت سے جیل کاٹ رہا ہے۔ کیا ہم اتنا نہیں کر سکتے۔
اس بائیکاٹ کا حصہ بنیں۔
پاکستان میں موجود میرے پاکستانیو آٸیں آج ایک عہد کرتےہیں
کہ
ہم سوشل میڈیا پر جتنے بھی لوگ ہیں 27 سپتمبر کو ہر حل میں ضرور نکلیں گے اور پرامن ہوکر اس تحریک کو کامیاب بناٸیںگے.
جو بھی لوگ متفق ہے کمینٹ میں (ان شاء اللہ) لکھ دیں.
ثبوت کےلیے Pics لگانے کی ضرورت نہیں، بس عہد کریں
Account Number - 1208326601008525
Bank Name - MCB bank limited
Account Name - Pakistan Tehreek-e-Insaf
اس حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈالیں صرف 100 روپے عطیہ کریں۔
“Imran Khan is not in jail, in solitary confinement for more than three years now because of any corruption or crime. It is because the Pakistani Generals know that if they let him out, he will be carried aloft in the next election on a wave of support to a democratic victory.”- Former British Prime Minister @BorisJohnson
#FreeImranKhan
ہم اگر اپنے بھائی کے لیے نکل رہے ہیں تو آپ اپنے لیے نکلیں گے کیونکہ آج تک عمران خان نے نہیں کہا کہ آپ میرے لیے نکلیں، اور اب جو انصاف ملے گا ہمیں سڑکوں کے اوپر ملے گا
علیمہ آپا
شوکت خانم کینسر اسپتال میں عطیات جمع کروانے پر فسطائیوں کو، خاص طور سے پٹواریوں کو بہت تکلیف پہنچتی ہے
۔۔
“انہیں تکلیف پہنچائیے، زیادہ سے زیادہ عطیات شوکت خانم میں جمع کروائیے
اور
اس قوم کے محسن عمران خان کے لیے دعا کرنا مت بھولیے”