حکومت پاکستان کچھ خدا کا خوف کرے اور موبائل فون کمپنیوں کی بدمعاشیوں کو روکے :
موبائل فون کمپنیاں انٹرنیٹ پیکجز بغیر وجہ کے، مسلسل شدید مہنگے کرکےغریب عوام کی جیب پہ بڑا ڈاکہ ڈال رہی ہیں.
وزیراعظم صاحب، ان پیکجز کو سستا کروائیں.
(آپ سب متفق ہیں توضرور like/repost کیجئے)
@PakPMO
جناب فرحت عباس شاہ کی غزل ❤️
لاکھ دوری ہو مگر عہد نبھاتے رہنا
جب بھی بارش ہو میرا سوگ مناتے رہنا
تم گئے ہو تو سرِ شام یہ عادت ٹھہری
بس کنارے پہ کھڑے ہاتھ ہلاتے رہنا
جانے اس دل کو یہ آداب کہاں سے آئے
اس کی راہوں میں نگاہوں کو بچھاتے رہنا
ایک مدت سے یہ معمول ہوا ہے اب تو
آپ ہی روٹھنا اور آپ مناتے رہنا
تم کو معلوم ہے فرحتؔ کہ یہ پاگل پن ہے
دور جاتے ہوئے لوگوں کو بلاتے رہنا
The officers and officials of Federal Investigation Agency (FIA) hosted a farewell dinner to honor outgoing DG Mohsin Hassan Butt. Top officials, including ADGs, Directors and other Key Officials gathered to bid farewell and express gratitude for his exemplary leadership.