ٹرمپ کے سامنے لیمین یامال کا اپنے رب کے سامنے سجدا 🥰
تقریباً ڈیڑھ لاکھ تماشائیوں کے سامنے فائنل جیتنے کے بعد لیمین یامال کا اللہ تعالیٰ کو سجدا کیا اور شکر ادا کیا
یہ منظر صرف ایک جشن نہیں بلکہ اپنے رب کا شکر ادا کرنے کے خوبصورت مثال تھا ، ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙌
میرے ساتھ اس راہ ہر وہی چلے گا جو قربانی دینے کی ہمت رکھتا ہے اگر ہم گرفتار بھی ہو جائیں تو گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتی۔
شوکت نواز میر
#RightsMovementAJK
یہ ہے میرپور آزاد کشمیر کا چوک شہیداں کل اسی میرپور میں ایک بوڑھا ایجنٹ 20 بچوں کو ساتھ لیکر ایکشن کمیٹی کے خلاف نعرے لگا رہا تھا یہ میرپور کی غیور عوام شوکت نواز میر کی گرفتاری کے بعد خود اس جگہ جمع ہوئی ہے حالانکہ ایکشن کمیٹی نے احتجاج کی کال بھی نہیں دی
ایکشن کمیٹی زندہ باد
آپ مجبور ہیں، آپ ہمارے بھائی ہیں، آپ کی روٹی ہے، رزق ہے، بیوی ہیں بچے ہیں۔ آپ ہمیں ڈنڈے بھی ماریں گے تو ہم نہیں بولیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس کی پولیس اہلکاروں سے گفتگو
میرپور سے مظفر آباد تک اور جموں سے سرینگر تک سب کشمیری ایک ہیں اُنہیں اپنی کشمیریت کیلئے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔مت بھولیں 19جولائی 1947 کو سرینگر میں الحاق پاکستان کی قرارداد منظور کرانے والے سردار ابراہیم اور سردار فتح خان کریلوی کا تعلق پونچھ سے تھا https://t.co/s34PpkSKlD
میں نے اپنی زندگی میں بہت احتجاج دیکھے لیکن ایسا کوئی احتجاج نہں دیکھا کہ تین ہفتے سے ایک ریاست بند ہے اور بھمبر سے تاؤ بٹ تک لوگوں نے دوکانیں کاروبار ،گاڑیاں بند رکھی ہوئی ہیں،یہ بہت ہی غیر معمولی صورتحال ہے۔
سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی
#RightsMovementAJK
ہمارے بزرگوں نے آزادی حاصل کر کے یہ کہہ کر ساتھ دینے اور ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا کے ہم مسلمان آپس میں بھائی ہیں اور آج ہمیں بنیادی حقوق مانگنے پر ہماری فوڈ سپلائی اور ادویات روک دی گئیں ؟ یہ صلہ ملا ہمیں ساتھ رہنے کا؟ بے شمار تحفظات کے باوجود ہم یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کے اتنی سی بات پہ یہ سلوک کیاجائے گا ہمارے ساتھ۔۔۔
#RightsMovementAJK