مریم نواز کی تعریف کردو فورا آئی ایس پی آر اور پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ونگ آپ پر حملہ کردے گا۔پھر وہ زبان بولی جائے گی کہ سن کر انسانیت شرماجائے۔خداکا واسطہ ہے نوجوان نسل کو اتنا خراب نہ کرو یہ پاکستان کا مستقبل ہے پاکستان پہلے ہی اتنا بدنام ہے۔
پاکستان میں صدارتی نظام کیوں نہیں آسکتا ؟؟ صدارتی نظام کی راہ میں بڑی رکاوٹ کیا ہے ؟ پاکستان میں نظام کی تبدیلی سے متعلق چلنے والے بحث کے سوالات کا تفصیلی جواب اس ویڈیو میں
👇
https://t.co/fWv2knoajn
#PresidentialSystem#System#PTI#Parliament
نظام صدارتی یا پارلیمانی ؟ لفافہ صحافیوں کو صدارتی نظام سے تکلیف کیوں ؟ اپنی نسلوں کو زرداری نواز کی غلامی سے نجات دلائیں صدارتی نظام کو سپورٹ کریں ۔ #PresidentialSystem#پرانا_نظام_دھبڑدھوس
Minister for Interior Shehryar Khan Afridi calls on Imam of Ka'aba Sheikh Abdullah Awad Al-Juhany. Saudi Arabian Ambassador Nawaf bin Said Al-Malki acts as interpreter.
Minister expressed his desire to be a servant of Harmain Sharifain @ShehryarAfridi1@PTIforlife@fawadchaudhry
I was always a great lover of Urdu. When I was in Allahabad I joined an Urdu society. I was the only Hindu in that society.
I contested election for the post of President, but got only my vote, and the person elected, though a Muslim, had little knowledge of Urdu.
#TimeToCleanPakistan
پاکستان کو اگر ہر طرح کی صفائی چاہیے تو نظام کو تبدیل کرنا پڑے گا کیوں کہ جتنی ملک پاک میں عوامی اور سیاسی گندگی پھیل چکی ہے اتنا ہی یہ نظام گندہ ہو چکا ہے اور رہی سہی گندگی صحافت نے پھیلا دی ہے تو صاف ملک چاہیے تو ایک صاف نظام لانا پڑے گا