@Italy_Wali نہیں سوری میں متفق نہیں ۔
انسان کا مسئل�� ایک ھے ۔
اور وہ یہ ھے کہ وہ اللہ تعالٰی سے چاہتا ھے کہ۔۔۔۔
جیسا میں چاہتا ھوں بس ویسا ہی ھوتا چلا جائے ۔
صرف یہ ہی اصل مسئلہ ھے انسان کا۔
صرف اور صرف اپنی چاہت کو مقدم رکھتا ھے
@Fragran_ce دیو داس فیلم میں بھی چندر مُکھی کالا ٹیکہ لگاتی ھے کہ نظر نہ لگے ۔
لیکن چاہتی ھے سب دیکھیں۔
یہ ہی حال سوشل میڈیا کا ھے۔
سوری آج ذرا اخلاق سے ہٹ کے کمنٹس کر دیے ہیں۔
معاف کر دیجئے گا🙏🙏🙏🙏🙏
@Fragran_ce@evergreen_40 ہر پاگل یہ ہی سمجھتا ھے۔
کہ سب پاگل ہیں۔
لیکن بیمار تو کوئی بھی ھو سکتا ھے۔
کسی کی بھی ناک میں خوشبو کو سونگھنے کی شکتی ہی نہ ھو تو وہ بیمار ھے پاگل نہیں