عوامی سروے !
کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟؟
1- 25٪ 2- 50٪
3- 75٪ 4- 100٪
ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں ~
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
DG ISPR کی بدترین غیر جمہوری اور غیر آئینی پریس کانفرنس کے بعد ہر پاکستانی کو جمہوریت کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے چاہے اسکا تعلق کسی بھی جماعت یا کسی بھی طبقے سے ہو۔
اہم ترین 🔥🔥
تحریک انصاف ایک پیج پر ۔۔۔۔
میٹینگ میں فیصلہ ہوا ہے پوری شان و شوکت کے ساتھ سہیل آفریدی کا حلف اٹھوایا جائے گا۔سہیل آفریدی کے حلف کا پروگرام جتنا بڑا اور تگڑا ہو گا اسٹیبلیشمنٹ کو اتنی ہی تکلیف پہنچے گی۔۔