بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
’’اس اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کی برکت سے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی، زمین کی ہو یا آسمانوں کی اور وہ خوب سننے والا، خوب جاننے والا ہے۔‘‘
جب مارشل لاء لگتا ہے، تو ایک جنرل اعلان کرتا ہے کہ آج سے میں بادشاہ ہوں۔ آج سے میں نے ایک ملک کا آئین اور قانون ختم کردیا اور جو کچھ میں کہوں گا وہی قانون ہو گا، پھر وہ دور جبر ظلم اور فسطائیت کا دور ہوتا ہے۔ مگر آج جو کچھ ہورہا ہے وہ ڈکٹیٹرشپ سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ آج جو کچھ ہمارے ساتھ ہورہا ہے، اسطرح کبھی مارشل لاء کے ادوار میں بھی نہیں ہوا، سلمان اکرم راجہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@salmanAraja
آزاد جموں و کشمیر میں دہشتگردوں کی شرپسندی اور مسلح عزائم بے نقاب
آزاد جموں و کشمیر میں نام نہاد حقوق کے نام پر سرگرم دہشتگردوں کی اصل حقیقت ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ راولاکوٹ سے اس جتھے کے ایک کارندے عبداللہ کی گرفتاری اور اس کے قبضے و موبائل فون سے حاصل ہونے والے شواہد نے کئی سنگین سوالات کو جنم دے دیا ہے
اسلحے کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز، مشکوک روابط اور دیگر مواد اس واضح حقیقت کی عکاسی کرتے ہیں کہ یہ دہشتگرد گروہ محض کسی پُرامن احتجاج یا عوامی حقوق کی تحریک کا نمائندہ نہیں بلکہ دباؤ تشدد اور خوف کے ذریعے آزاد جموں و کشمیر کے امن کو یرغمال بنانے کی کوشش کر رہا ہے
حقوق کے نام پر اسلحہ کیوں؟؟؟
پُرامن مطالبات کے لئے جدید اسلحے کی ضرورت کیوں؟؟؟
عوامی تحریک کے نام پر بازار، اسکول اور کاروبار زبردستی بند کروانے کا اختیار کس نے دیا؟؟؟
یہ وہ سوالات ہیں جن کا جواب ان دہشتگردوں اور اس کے سرپرستوں کو دینا ہوگا
عوام کو خوفزدہ کرنا شہریوں پر تشدد سڑکیں بند کرنا کاروبارِ زندگی مفلوج کرنا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کسی بھی صورت پُرامن جدوجہد نہیں ہو سکتی جو گروہ دلیل کے بجائے اسلحے اور دھمکی کا سہارا لے اس کا مقصد حقوق کا حصول نہیں بلکہ انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنا ہوتا ہے
دہشتگردوں کے کارندوں کے پاس جدید اسلحے کی موجودگی اور ان کے مشکوک روابط اس خدشے کو مزید تقویت دیتے ہیں کہ انہیں اپنے مذموم مقاصد کے لئے بیرونی سرپرستی اور معاونت حاصل ہے اس معاملے کی ہر پہلو سے شفاف اور سخت تحقیقات ناگزیر ہیں تاکہ اس نیٹ ورک اور اس کے ممکنہ سہول�� کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے
آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق کے نام پر بندوق اٹھانے والوں کو عوامی نمائندہ نہیں سمجھا جا سکتا
جو لوگ کشمیریوں کے نام پر کشمیریوں ہی کے کاروبار بند کروائیں ان کے بچوں کی تعلیم متاثر کریں شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنائیں اور امن کو تباہ کریں وہ کسی حق کی نہیں بلکہ فساد اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں
ریاست کو چاہیے کہ اسلحہ بردار عناصر ان کے سہولت کاروں اور کسی بھی ممکنہ بیرونی معاونت کی مکمل تحقیقات کرے اور قانون کے مطابق بلاامتیاز کارروائی کی جائے
آزاد جموں و کشمیر کا امن کسی دہشتگردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا س��تا
#سیاسی_گدھ_نامنظور
ایک کنفیوژن ہے 🤨
جمائما گولڈ اسمتھ نے عمران نیازی سے شادی کرنے کے لیے اسلام قبول کیا تھا یا نہیں ؟؟
اگر جمائما گولڈ سمتھ مسلمان ہو گئی تھی تو کیا اب کیمرون سے شادی کرنے کے لیے انہوں نے اسلام چھوڑ دیا یعنی مرتد ہو گئیں ؟؟
یا انہوں نے ایک آسٹریلوی نژاد آئرش یہودی شخص سے ایک مسلمان عورت کی حیثیت سے شادی کی ہے ؟؟
اگر جمائما گولڈ اسمتھ پہلے سے یہودی تھی اور انہوں نے اسلام قبول ہی نہیں کیا تھا تو پھر ان ک�� بطن سے پیدا ہونے والے سلیمان اور قاسم مسلمان ہیں یا یہودی ؟؟
کیونکہ جہاں تک میری معلومات ہے
یہودیت میں بچے کی مذہبی شناخت کے حوالے سے ماں کی مذہبی حیثیت کو اہم سمجھا جاتا ہے
اس لیئے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ سلیمان اور قاسم کی مذہبی شناخت کیا ہے ؟؟
خصوصاً اس لیئے بھی کہ دونوں کی پرورش ان کے ننھیالی یعنی گولڈ اسمتھ خاندان میں ہوئی ہے
جو کہ کٹر یہودی گھرانہ ہے 🤨
سعودی عرب 🇸🇦 ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے، ہماری محبتوں کامرکز اور ہماری عقیدتوں کی پہچان ہے۔
یہ وہ سرزمین ہے جہاں ہمارے ایمان کی خوشبو بسی ہے اور جہاں کی مٹی سے روح کو سکون ملتا ہے۔
ہم اپنے دل کی گہرائیوں سےسعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں،
پاکستان و سعودی عرب ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🇸🇦💪
تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا آٹھ سالہ بچے کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا گیا ہے اور اس حوالے سے بچے کے والدین سے رابطہ بھی کر لیا گیا ہے۔ بچے کے کیس کا مکمل جائزہ لینے کے لیے چلڈرن ہسپتال میں میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جا رہا ہے۔ بورڈ کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کو پیش کی جائے گی تاکہ فوری مالی معاونت فراہم کر کے بچے کا علاج شروع کیا جا سکے۔ انشاء اللہ بچے کے علاج کے لیے ہر ممکن اور فوری اقدامات یقینی بنائے جائیں گے۔
کعبہ کی چابی تقریباً 1400 سال سے ایک ہی خاندان، یعنی بنی شیبہ قبیلے کے پاس ہے۔ نبی کریم حضرت محمد ﷺ نے فتحِ مکہ کے موقع پر عارضی طور پر یہ چابی اس خاندان سے لی تھی، لیکن بعد میں اسے دوبارہ انہی کو واپس کر دیا۔
باپ اور اس کے بچے کے درمیان ایک پُرسکون لمحہ… جو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اصل دولت نہ پیسے میں ہے نہ جگہوں میں، بلکہ نیک اولاد میں ہے جو آپ کا نام عزت کے ساتھ آگے بڑھائے اور آپ کے جانے کے بعد آپ کے لیے دعا کرے۔
یہ اللہ کی ایک ایسی نعمت ہے جس پر ہم اکثر شکر ادا کرنا بھول جاتے ہیں۔
باپ آپنے بچے میں یہ اصول ڈالنے کی کوشش کررہا ہے کہ کوئی کسی کی مدد نہیں کرتا ہر کسی کو آپنے پیروں پر خود کھڑا ہونا ہوگا۔
اسی ایک چھوٹی سی سرگرمی سے آپ چین کی ترقی کا آندازا کرسکتے ہیں ۔
ایک اطالوی شخص جس نے دل سے اسلام کو قبول کیا اب وہ سائیکل پر اٹلی سے اللہ کے گھر کی طرف، حج کے مقدس سفر پر روانہ ہے یہ صرف سفر نہیں، ایمان، محبت اور قربانی کی ایک خوبصورت داستان ہے