پاکستان کا میرپور پر کوئی احسان نہیں بلکہ پاکستان میرپور کا قرض ادا کرتا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں میرپور ڈویژن کے شہریوں کے لئے اہم پیغام
@BBhuttoZardari#MirpurMainTeerChaleyGa
میرے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں! میرا آپ سے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار کا وعدہ ہے۔ انشاء ﷲ جو حقوق پاکستان کے شہریوں کو حاصل ہیں وہی حقوق انتخابات میں کامیابی کے بعد کشمیری بہن بھائیوں کو بھی حاصل ہونگے۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#MirpurMainTeerChaleyGa