@Alikhanyzai اور افسوس تو اپ پر بھی ہونا چاہئیے ، جو منسٹر کو چرس کی باتیں کر رہا ہے ،اور جو سلوک ان لوگوں کے ساتھ کیا گیا ہے ، اگر کوئی اور ہوتا تو اس سے بھی لمبی گالیاں دیتے۔۔
@realrazidada جس طرح تیرا یہ ٹویٹ بدبودار ہے ویسٹ تیرے میزائل کا نام بھی بدبودار ہے۔۔۔سندھ والوں نے جو تیری ٹھکائی کی تھی میرے خیال سے اب بھی باز نہیں ارہے۔۔
@Alikhanyzai بھائی جان ، ہمیں یاد ہے جو چھوٹا موٹا طالب ہوتا تھا جن کو ہمارے اسٹبلشمینٹ کے گیم کا پتہ نہیں تھا وہ لوگ مارے گئے ، اور جو سرکردہ رہنما تھے ان کو محفوظ راستہ دیا گیا، اور وہ۔لوگ آج بھی زندہ ہے اور سوات آتے رہتے ہیں، ہمیں یہ نہ بتایا کرو کہ آرمی نے طالبان کو سوات میں مارا تھا
@JassieAfriday وئے پخا یو کس وو ، زان یے مشہور غوختل چا ورتہ وئے لاڑ شہ پہ جومات کے ڈک بول وکا ہر سڑے بہ دے یادئے۔۔ستا مثال ہم اغہ سڑی دے ، باچا خان پسے خبرے وکہ چہ زان مشہور کے۔۔۔
@AbdullahJanSab1 ماشاءاللہ۔۔کیا خبر دی ہے ، جھوٹے انسان ، اگر نثار باز کا باپ معدنیات نکالتا تو اس کا بھائی باہر ملک میں مزدوری نہیں کرتا اور نثار باز ادھر بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومتا۔۔۔
@ahmad__bobak@ImranRiazKhan وہ بھی وہ ولی خان کا پوتا ہے اور پوری پارٹی اس کے ساتھ چٹھان کے طرح کھڑی ہے جو قربانی دینا بھی جانتی ہے اور لینا بھی۔۔۔یہ سوچوں میں نہ رہوں۔۔
@iqrarulhassan سر جی یہ پاکستان ہے یہاں ایک کلو گوشت کیلئے پورا اونٹ ذبہہ کیا جاتا ہے، اور دوسری بات پاکستان کیوں ترقی کے راستے پر گامزن نہیں ہوتا کیونکہ یہاں پر بیگناہوں کا خون بہایا جاتا ہے،اور کوئی بھی اس کیلئے اپنے آپ کو جوابدہ نہیں سمجھتا۔۔۔
تیراہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ کھلی ریاستی دہشت گردی اور ظلم کی انتہا ہے۔ ریاست اپنے ہی عوام کی قاتل کیوں بن گئی ہے؟ رات کے اندھیروں میں شہری آبادی پر بمباری کس قانون اور کس انسانیت کے تحت کی جا رہی ہے؟ اگر بہانہ یہ بنایا جاتا ہے کہ دہشت گردوں کو ٹارگٹ کرنے کے لیے یہ کیا گیا ہے تو کیا پاکستان کی ٹیکنالوجی اس حد تک بیکار اور نان پروفیشنل لوگوں کے ہاتھوں میں ہے؟ صوبائی و وفاقی حکومتوں کی مجرمانہ خاموشی بھی شرمناک ہے؛ یہ واضح کیا جائے کہ اگر کاروائی دہشت گردوں کے خلاف تھی تو شہید عورتیں اور بچے کس کھاتے میں ڈالے جائیں گے؟ اس خونریز حملے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کیا جائے۔ صوبائی حکومت اب کیا بہانہ بنائے گی؟ کیا نیا ڈرامہ کرے گی؟ اگر ان کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں ہے تو ہم انہیں کہیں گے: "کرسی ہے تمہاری، جنازہ تو نہیں"۔ اگر صوبائی حکومت کا اس حملے اور قتلِ عام میں ہاتھ نہیں تو وہ حکومت چھوڑ کر عوام کے درمیان آجائے؛ ایسا نہیں ہو سکتا کہ حکومت کے مزے بھی اٹھائے جائیں اور مذمتی بیانات بھی جاری کیے جائیں۔