میری پارٹی میں جمہوریت کی سب سے بڑی مثال میں ہوں، میرے جیسے ورکر صرف تحریک انصا�� میں چیئرمین بن سکتا ہے۔ ہمیں 3 کروڑ ووٹ ملے ہیں، یہاں بیٹھے ہمارے ارکان میں کوئی بھی عمران خان کا کوئی بھائی، بھانجا بھتیجا نہیں ہے۔ @BarristerGohar
Straight A's for Zoyanka Javed in her early years at Ibne Sina College, Lahore! 🏆 It looks like we have a little high-achiever on our hands. So incredibly proud of her hard work and big smiles! 🎉📚 #MashAllah#ProudFamily
@HamidMirPAK یہ بدبودار ناکارہ کھٹارا نظام اور اس کو چلانے اور تحفظ دینے والے نہ صرف ذلت کے قابل ہیں بلکہ قومی جرم میں تاحیات انہیں جیل میں ہونا چاہئے جو حال انہوں نے ہمارے ملک کا کیا اور نوجوانوں کے مستبقل کے ساتھ جو کھلواڑ ہو رہا ان کی کون عزت کرے گا اور کیوں کریں گے ؟ پہلے عزت کے قابل بنو
آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ بننا ہے تو عمر 17 سال، CSS کر کے براؤن صاحب بننا ہے تو عمر 21 سال، گریڈ 17 میں لیکچرر بن کر پڑھنا ہے تو عمر 21 سال، سول جج بن کر فیصلے سنانے ہیں تو عمر 22 سال لیکن ووٹ ڈالنے کی عمر 25 سال ہونی چاہیے۔۔۔ کیا واقعی فیصلہ سازوں کی عقل گھاس چرنے جا رہی ہے؟
@RashidNasrulah اس لئے ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کا پلان ہے ؟ ووٹر کی عمر 35 سال کر دیں پھر ن لیگ کو ووٹ نہیں پڑنا۔ ن لیگ کے پاس واحد آپشن اسٹیبلشمنٹ کی تابعداری اور ان کے جوتوں پالش کرنا رہ گیا ہے۔
Tax Collection Data:
Between 2005-2022 : Rs 50 trillion
Between 2023- 2026 : Rs 50 trillion
In 4 years the present regime has fleeced Pakistanis the same amount as was collected in the previous 17 years.
Services given : zero
پھر فوج اور سرکاری اداروں میں نوکری کی کم از کم عمر 25 ہونی چاہئے۔ اور 60 سال کے اوپر والوں کا بھی ذہنی، نفسیاتی اور جسمانی ٹیسٹ ضروری ہے مزید ملازمت کرنے کے لئے۔ چاپان کی طرح سکول کی عمر بھی 7 سال سے شروع ہونی چاہئے۔ ایسا نہیں ہو گا کہ اپنے فائدے کے قانون بنائے جائیں۔
@saifullahawan40 اعتماد: پاکستان میں ریگولیشن کن کے پاس ہیں ؟ تقریباً کرپٹ سسٹم ان چیزوں کو کیسے چلنے دے گا ؟ جن کو چلتی ہوئی منافع بخش فیکٹری کسی کی ہضم نہیں ہوتی اُن کے ہاتھ میں اتنے بڑے سسٹم۔۔۔ پاکستان میں قانون کی بجائے افراد کی حکمرانی ہے۔ انصاف تقریباً نہ ہونے کے برابر۔
@realrazidada جب آپ کہہ رہے ہیں آئی پی پی مافیا کسی کا نہیں۔ پھر کہتے ہیں نام لیا تو سیاسی ہو جائے گا۔ نام یوتھڑ کا اندر کھاتے کون کھا رہا ہے۔ بتاؤ سب کو۔ یہ پاکستانی سلامتی سے بڑھ کر ہے 25 کروڑ لوگوں کا ملک ہے آپ چند نام نہیں بتا سکتے تو چپ ہو جاؤ۔ نام تو بتا چل ہی چل ہی جائیں گے۔
Nathia Gali in the summer has a completely different vibe.
It’s just a 2-hour drive from Islamabad, and I’ve added it to my bucket list. If I visit Islamabad again, I’ll definitely try to go there. Any other places you’d recommend?
@five_rivers_Cb@TurgayEvren1 کیا آپ کو معلوم ہے پنجابی سے زیادہ پاکستان میں سرائیکی ریڈیو ہیں، کئی پبلک یونیورسٹیاں سرائیکی میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کروا رہی ہیں آپ کس دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں ؟ جب کروڑوں لوگ کہتے ہیں ہم سرائ��کی ہیں آپ کیوں انہیں زبردستی پنجابی بنانے پر انرجی ضائع کر رہے ہو۔ آگے بڑھو
@furqanpunjabi48@TurgayEvren1 کیا آپ کو معلوم ہے پنجابی سے زیادہ پاکستان میں سرائیکی ریڈیو ہیں، کئی پبلک یونیورسٹیاں سرائیکی میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کروا رہی ہیں آپ کس دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں ؟ جب کروڑوں لوگ کہتے ہیں ہم سرائیکی ہیں آپ کیوں انہیں زبردستی پنجابی بنانے پر انرجی ضائع کر رہے ہو۔ آگے بڑھو
@TurgayEvren1 Saraiki is the only language in Pakistan with a centuries-old majority presence across all four provinces: 17 districts in Punjab, 7 in Sindh, 3 in Khyber Pakhtunkhwa, and 7 in Balochistan. #Saraiki is the trending language of Pakistan 🇵🇰