خرم احمد کون ہے؟ ارشد شریف اس کے ساتھ کیوں تھا اور کب سے تھا؟ ارشد کو کینیا کس نے اور کیوں بلایا؟ وقوعے کے بعد سے خرم کہاں ہے؟ گولیاں لگنے کے بعد خرم گاڑی لے کر کس کے پاس گیا؟ چند اھم بنیادی سوالات کے جواب بہت ضروری ہیں۔
@HassanSandhu0 @Jamal_0010 @waqas_amjaad محترمہ ارشد شریف اس دینا میں اب نہی رها اب اپ کتا بلی مت لکهیں
رسولﷺ نے فرمایا جو ادمی مرگیا وہ اپنے اعمال کی جزا پاگیا
اسلام درس دیتا هے خاموش رہیں
میں بهی پکا supporter PLMN هوں لیکن اسی بات منہ سے نہ نکلالیں جس کے لئے اسلام نے خاموشئ اختیار کرنے کی نصیت کی هے
Today @ImranKhanPTI clearly said that murder of #ArshadSharif was target killing. He himself warned slain journalist that his life was under threat. It means Khan knows about those who planned the assassination. Khan must help the judicial commission for exposing the mastermind.
1: ارشد شریف کو پشاور ایئرپورٹ سے باہر کس نے بھیجا؟
2: ارشد شریف کو دبئی سے کینیا کس نے منتقل کیا؟
3: شیریں مزاری، عمران ریاض، سمیع ابراہیم، مراد سعید کے بیانات ریکارڈ پر ہے جنہوں نے ارشد شریف کو ٹارگٹ کرنے کی پیشنگوئی کی تھی ان کو شامل تفتیش کیا جائے
1/2
اور ان سورسز کا ��وچھا جائے جن سے ان کو معلومات ملی تھی کہ ارشد شریف کو مارا جائے گا ؟
آج ڈی جی آئی ایس پی آر نے کھل کر بات کی ہے کہ تحقیقات ہونی چاہئے کہ ارشد شریف کو پاکستان کیوں چھوڑنا پڑا؟ کس نے باہر بھیجا؟ اور اب کون اس کی موت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے؟
My tweet was NOT aimed at mocking someone but about learning our lessons from the past. I am undoing the tweet & apologise for the hurt it may have caused to the aggrieved which never was my intention. May no one ever have to go through this pain. Prayers for the bereaved family.
میرے کپتان نے پہلے ہی بتا دیا تھا لانگ مارچ کے حوالے سے میرے ذھن میں جو پلاننگ ہے اس کی ان کو سمجھ ھی نہیں آئے گی اور وھی ھوا ایک لاش گرائی گئی اس پر ملک میں ایک ماحول بنا اور بنایا گیا اور فینےنے لانگ مارچ کا اعلان بھی کر دیا ۔
#لاشیں_نوچتا_فتنہ
"الســـــلام علـــــیکم"
عمران حکومت نے صرف 2 سال میں شراب فروشی کے 11 ہزار سے زائد لائسنس جاری کیے۔ایسا شخص خود کو کس منہ سے عاشق رسول ﷺ اور ریاست مدینہ بنانے کا دعویدار کہلوا سکتا ہے؟
عمران کی سیاست ان شاء اللہ ختم ہوکر رہے گی، چور چور کہنے والا خود توشہ خانہ سے گھٹیا چوری کرتے پکڑا گیا، کرپٹ پریکٹس کا مقدمہ چلے گا تو اس کے مقدر میں تاحیات نااہلی ہوگی، رانا ثناءاللہ