وزیر آباد واقعہ کے بعد پی-ٹی-آئی کی بھر پور مہم جوئی اور عمران کی کال کو عوام نے یکسر مسترد کر دیا ہے، درجن بھر کارکنوں کے علاوہ احتجاج میں عوام کی عدم شرکت نے ثابت کردیا ہے کہ PTI کے فتنہ اور انتشار کو عوامی حمایت حاصل نہیں ہے۔
عامر ڈوگر کی لیکڈ آڈیو میں ہدایات دے رہا ہے کہ تمام ایم این اے سڑکیں بلاک کر کے احتجاج ریکارڈ کروائیں اور ویڈیو بنا کر گروپ میں شئیر کریں
جہاد انقلاب آزادی خودمختاری سڑکیں بلاک کرنے سے ملتی ہے 😂😂
اعظم سواتی صاحب کی جو ویڈیو سرکیولیٹ کر رہی ہے وہ واضح طور پر جعلی ہے اس کے لیے انٹرنیشنل لیول کی فرانزک کی بھی ضرورت نہیں ہے، سواتی صاحب نے خود FIA کو کوئی ویڈیو فراہم نہیں کی، انہیں سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو کا حوالہ دینا چاہیے تھا کہ وہ اصل نہیں ہے تحقیقات کریں. عمر چیمہ
یہ پہلے امریکی شہری تھا وہاں کا یہ مشہور فراڈیا ہے شائد آج بھی امریکی شہری ہو سب جانتے ہیں یہ اعظم سواتی مریم نواز کے بارے میں کونسی زبان استعمال کرتا رہا ہے اور آج کس طرح دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہے
بیشک یہ قدرت کا انتقام ہے
اللہ ہم سب کو معاف کرے اور بڑے بول بولنے سے بچائے
اوریا شیطان اور شفقت محمود دو سابقہ ایسے بیورو کریٹس ہیں، جن کے بارے میں سارا ملک جانتا ہے، کہ یہ دونوں نواز شریف کے جوتے صاف نہیں، بلکہ چاٹا کرتے تھے،،،
آج دونوں اسی پہ فرنٹ لائن پہ بھونکتے نظر آتے ہیں ۔۔۔!!!
جنکےمتعلق سواتی صاحب نےالزامات عائدکیےپریس کانفرنس میں(وہ بھی بِنا شواہد کے)۔عقلمند اس بات کوتسلیم کرنےسےقبل سوال کرینگےکہ آپکےاپنےمطابق مسئلہ آپکی ٹویٹ سےشروع ہوا؛ پھر بھلا آپکی ویڈیو جھگڑے سےقبل ہی ریکارڈ کیوں ہو گی جبکہ آپکے مطابق آپکی تو دوستیاں خاندانی تعلق ہیں اسٹیبلشمنٹ سے
اب جبکہFIAنےاعظم سواتی سےدرخواست بھی طلب کی ہے؛سینیٹر صاحب کو لازمی درخواست دینی چاہیے؛ اس معاملےکی مکمل شفاف تفتیش ہوں اور جو بھی ملوث ہوں کڑی سزا دیجائے۔ اس معاملےکومحض میڈیا مصالحہ بازی کیلئےاستعمال نہیں کیاجاناچاہیے اب قانونی چارہ جوئی لازمی ہے!!! مکمل سچ سامنے آنا چاہیے!!!
اعظم سواتی نے بیٹی کے فون کال پر جذباتی ہو کر پریس کانفرنس کردی لیکن گھرجاکر جب ویڈیو دیکھی تو پتہ چلا کہ وہ جعلی ہے۔ اب پریشان ہیں کہ کیا بونگی مار بیٹھا ہوں؟: جناب اعزاز سید کی جاشوشی 😡
لگتا ہے پی ٹی آئی FIR کرانے سے زیادہ الزام تراشی میں دلچسپی رکھتی ہے اور سرعت کا یہ مظاہرہ کہ عمران خان نے کل رات اسد عمر کے ذریعے ہی الزام جاری کروا دیا تاکہ کہیں دیر نہ ہو جائے