2019 میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے بطور وزیر صحت جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں مجھے کہا تھا کہ نواز شریف بیمار ہیں ان کا جیل میں علاج ممکن نہیں۔ پھر نواز شریف کو عدالت نے علاج کے لئے جیل سے سیدھا لندن بھیج دیا تھا۔آج ڈاکٹر یاسمین راشد کے بارے میں بھی تمام میڈیکل رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ انہیں اسپتال میں علاج کی ضرورت ہے لیکن انہیں اسپتال نہیں ��ھجوایا جا رہا۔ بیماری کے باوجود ڈاکٹر یاسمین راشد جیل میں عزم و حوصلے اور خدمت کی مثال بن کر زندگی گزار رہی ہیں۔ مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ قیدی خواتین کی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے 80 سال قید کی سزا کا سامنا کرنے والی یاسمین آپا پاکستانی خواتین کے لئے باعث فخر ہیں
https://t.co/B3HVl78uR2
Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry provides detailed evidence to counter India’s latest false flag 🚩Operation targeting the Pakistan Armed Forces during his press conference.
🟥Havildar Mohammed Asif of the Special Service Group (SSG) is alive !
#DGISPR#Pakistan#ISPR
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھا��وں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf
Intelligence agencies reported the presence of multiple hideouts of Indian-sponsored Fitna Al Khawarij and Fitna Al Hindustan in the general area of Shaban, District Quetta, posing a threat to the local population. In order to safeguard the local populace and clear the area of terrorists, Security Forces have been conducting a clearance operation in the general area of Shaban, District Quetta, since 21 September 2026. During the operation, Security Forces effectively engaged and cleared multiple terrorist hideouts.
Following an intense exchange of fire, 13 Indian-sponsored terrorists have been killed so far. Weapons, ammunition and explosives were also recovered from the cleared hideouts. The clearance operation will continue until the complete neutralization of the threat in the area.
In separate engagements, on 22 and 23 September 2026, Security Forces conducted pre-emptive intelligence-based operations in District Kech and District Quetta West.
During the operations, troops effectively engaged the terrorists and, following an intense exchange of fire, six terrorists were killed. Weapons and ammunition were also recovered. During the exchange of fire, Subedar Muhammad Jamil aged thirty nine, resident of Taunsa Sharif, District Dera Ghazi Khan, a son of the soil made the ultimate sacrifice in the line of duty and embraced shahadat.
The relentless counter-terrorism campaign under the vision of “Azm-e-Istehkam,” as approved by the Federal Apex Committee on the National Action Plan, will continue at full pace. Security Forces and Law Enforcement Agencies remain committed to eliminating the menace of foreign-sponsored and supported terrorism from the country.
پنجاب بھر میں زمینوں کی تقسیم کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی، اب اراضی کی تقسیم کا سارا عمل ریونیو کورٹس مینجمنٹ سسٹم (RCMS) کے تحت ہوگا!
زمین کی تقسیم کے پرانے اور پیچیدہ طریقوں سے جان چھڑائیں، اب شفاف اور ڈیجیٹل نظام کے ذریعے شفاف تقسیم کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
زمین کی تقسیم کے تنازعات اب عدالتوں میں زیادہ دنوں تک نہیں رکیں گے، کیونکہ حکومت نے تمام ڈسٹرکٹ کلیکٹرز کو سخت احداف جاری کر دیے ہیں۔
زمین کی تقسیم کے مقدمات اب قانون کے مطابق اور ڈیج��ٹل پورٹل (PULSE) کے تحت چلائے جائیں گے۔
کوئی بھی پٹواری یا فیلڈ عملہ اب مرضی یا ضابطہ فوجداری/ریونیو قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائل آگے نہیں بڑھا سکے گا۔
ناقص نقشہ جات اور بغیر نوٹس کارروائیوں کا اب قانونی طور پر خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
فریقین کو صفائی اور اعتراضات جمع کرانے کا مکمل اور شفاف موقع فراہم کیا جائے گا۔
سالم مالک کی کھیوٹ یا واحد ملکیت کو غیر قانونی طور پر تقسیم کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے
۔
حتمی ڈگری کے بعد وارنٹ دخل اور عمل درآمد کے ذریعے درست قبضہ منتقل کیا جائے گا۔
پلس (PULSE) کا نفاذ: سیکشن 135-B کے تحت تمام درخواستیں اب آر سی ایم ایس (RCMS) پر درج ہوں گی۔
شفاف نوٹس کا طریقہ: فریقین کو 7 دن کے اندر اندر ڈیجیٹل ذرائع، ایس ایم ایس، اور اخبارِ عام کے ذریعے نوٹس جاری ہوں گے۔
نقشہ جات کی تیاری: نقشہ الف (ملکیت)، نقشہ ب (طریقہ تقسیم)، اور نقشہ ج (تتمہ شجرہ) کی تیاری لازمی قرار دی گئی ہے۔
موقع پر قبضہ کی اہمیت: تقسیم کے دوران موقع پر موجود حقیقی قبضے کو مدنظر رکھا جائے گا تاکہ فریقین میں تنازعات نہ بڑھیں۔
اصولِ قانون کا نفاذ: پٹیشنر یا مدعی کی جانب سے قانون کی رو سے تمام شرائط پوری نہ کرنے پر درخواست مسترد ہو سکتی تھی، جس کا سدباب اب اس نئی گائیڈ لائن سے کیا گیا ہے۔
پلس (PULSE) پروجیکٹ کے فوائد: زمینداروں اور کسانوں کے لیے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا حصول اب تیز اور آسان بنا دیا گیا ہے۔
دفاعی فریقین کے حقوق کا تحفظ: نوٹس کی موصولی کے بعد ڈیجیٹل طریقے سے یا متعلقہ ریونیو آفیسر (تحصیلدار/نائب تحصیلدار) کے سامنے جواب اور اعتراضات داخل کرانے کا پورا قانونی حق دیا گیا ہے۔
اعتراضات کا اندراج: فریقِ مقابل یا رسپانڈنٹ کو نقشہ جات کا معائنہ کرنے اور بروقت اعتراضات جمع کرانے کا پورا موقع ملے گا۔
منافع / ہرجانے کا تخمینہ (Mesne Profits): تقسیم کے دوران اگر یہ بات سامنے آئے کہ کسی ایک فریق نے اپنے حصے سے زائد زمین پر فصل کاشت کی ہے، تو متاثرہ فریق کو مناسب منافع یا معاوضہ دلایا جائے گا۔
Consult lawyer also i posted it as we are going through this process and trying to understand this law
ہمارے جغادری مولویوں نے ساری زندگی یہی بتایا کہ جیسی عوام ویسے حکمران جبکہ مولانا اسحاق مرحوم اللہ غریق رحمت کرے بتا رہے ہیں کہ یہ سب جھوٹ ہے
مدلل گفتگو اس موضوع پر ہر کسی کو سنوائیں اپنے گردونواح میں
مکمل ستلج فلم ۔🚨🚨مودی نے انڈیا یہ فلم بین کردی گی کیونکہ اس میں پنجاب کے سکھوں کے ساتھ ظلم بربریت جو ہندوں نے کیا وہی دیکھاگیا ہے ۔
فلم دیکھیں اور موج کریں فری میں آپ دیکھ رہے ہو۔
اردو ٹائپنگ میں اعراب کیسے لگاتے ہیں ؟
اکثر زیر، زبر یا پیش لگانا ضروری ہو جاتا ہے کیونکہ مَردوں اور مُردوں میں فرق ضروری ہے😁
جس حرف پر اعراب لگانے ہوں وہ حرف ٹائپ کر کے نیچے تصویر میں جس بٹن پر پیلے رنگ کا دائرہ ہے اسے ایک سیکنڈ کیلئے دبائیں تو سب زیر، زبر، پیش، شد، کھڑی زبر زبر پیش وغیرہ شو ہو جائیں گے اپنی ضرورت کے مطابق کلک کریں اس حرف پر وہ اعراب لگ جائیں گے
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم‘‘بلاسودایک کروڑتک قرضہ آسانی سے لیں!واپسی20سال میں! قرض کیلئےدرخواست کیسے اور کہاں جمع ہوگی؟اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ!ویڈیو دیکھیں اور فوری حاصل کریں
#PublicNews#PublicUpdates
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے