جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے ریٹویٹ کرتے جائیں اور اس ہیش ٹیگ #پاکستان_اور_خان_ایک_جان پر ٹویٹ کریں 🚨
عمران خان نے قوم کو آج پی ٹی آئی اور پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ نکلنے کا کہا ہے ۔۔۔
اج ایک بد زبان گھٹیا عورت کہہ رہی تھی کہ تحریک انصاف کا جھنڈا نہیں لگنے دیں گے تو تحریک انصاف والو اس تصویر کو اتنا وائرل کرو اتنا وائرل کرو کہ پورے ٹویٹر پر یہی تصویر نظر انی چاہیے