خاں صاحب آپ کیلئے علی محمد کی جان بھی حاضر ہے۔ کل آپ نے بات کی کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے تو ہماری جان حاضر ہے۔ علی کے سینے سے گولی پار ہوگی تو خان تک پہنچے گی اور میں اکیلا نہیں ایسے 22 کروڑ سینے حاضر ہیں۔
ہر جگہ اپنے لیڈر کیساتھ رہیں ��ے کوئ روک کے دکھائے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
"وہ چاہتے ہیں عمران خان کی جان لےلی جائے، میں نے ایک ویڈیو رکارڈ کروالی ہے"
دیکھیے سماء ٹی وی لائیو: https://t.co/J2FqOb8im7
#SamaaTV#ImranKhan#PTI#SialkotJalsa
رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سیالکوٹ میں ہونے والی پولیس گردی کے حوالے سے ب��ان؛
@Dr_FirdousPTI
#SialkotFightsBack
#امپورٹڈ__حکومت__منظور
قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کا وڈیو بیان
امپورٹڈ حکومت کے زرداریوں اور بکاریوں نے اپنی ذات دکھانی شروع کر دی ہے
کل رات سیالکوٹ میں ہمارا جلسہ روکنے کی کوشش کی گئی ہے
عثمان ڈار اور ہمارے دیگر ساتھیوں کے گرفتار کیا گیا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں
@HaleemAdil
ہوئے آقا فرنگیوں کے غلام
شبِ آلام ہو سکی نہ تمام
حکمراں ہو گئے کمینے لوگ
خاک میں مل گئے نگینے لوگ
ہر محبِ وطن ذلیل ہوا
رات کا فاصلہ طویل ہوا
بے حیائی کو جس نے اپنایا
وہی عزتِ مآب کہلایا
آمروں کے جو گیت گاتے رہے
وہی انعام و داد پاتے رہے
#Sialkot#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور