پروگرام "جواب دو" ود فرخ وڑائچ میں سینئرصحافی محسن بیگ کی گفتگو،فیصل واوڈا عہدے کے قابل نہیں تھے،لاہورواقعہ پر بغیر تحقیقات کے الزام عائد کرنا درست نہیں، اس وقت اگر اس سسٹم کو چھیڑا تو دوبارہ نہیں جڑ سکے گا، حکومت کی تبدیلی کی خبریں ہوائی باتیں ہیں۔
@ItsFSW@AikNewsPK#foryou
سانحہ گل پلازہ کی رپورٹ گم ہوگئی، رہنما ایم کیو ایم پاکستان سلمان مجاہد بلوچ کا پروگرام "جواب دو" ود فرخ وڑائچ میں دعویٰ ،،ترجمان سندھ حکومت مصطفیٰ بلوچ کا کہنا ہے کہ اس پر سیاست کی جارہی ہے، رپورٹ ایم کیوایم کو فراہم کردی جائے گی
@ItsFSW@AikNewsPK#foryou
سینیر صحافی محسن بیگ کا دعویٰ ہے کہ جولائی اگست میں موجودہ سیٹ اپ کے جانے کی باتیں ہوائی ہیں کوئی بھی اس سسٹم کو نہیں چھیڑے گا کیونکہ آپ کے پاس آپشنز نہیں ہیں جمہوریت اور پارلیمنٹ جیسی بھی ہے اسے چلنے دیں پنڈی میں انتظامی تبدیلیوں کے پیچھے بعض شکایات بھی تھیں اور یہ افسران تین سال سے ایک ہی جگہ پر تھے اور ایک مخصوص شخصیت کا نام استعمال کیا جارہا تھا کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ کے خود ساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیں انھیں شٹ اپ کال دی گئی ہے ۔۔لاہور واقعہ کی تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے کسی کو براہ راست ملوث کرنا درست نہیں وفاقی کابینہ میں ردوبدل ہوسکتا ہے لیکن وزیر اعظم شہباز شریف کو کوئی خطرہ نہیں ۔نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال ۔
ایک ریٹائر جج کی پینشن20 لاکھ روپے ھے۔
ایسی سچی باتوں پر تو ملک احمد خان ن لیگ کو بھی چبھتا ھے اور عظمی بخاری جیسی پیپلز پارٹی کی سابقہ کارکن اسپر طنز کرتی کہ آپ نے لیکچر دیا تھا۔
ملک احمد خان ذندہ باد
@MalikMAhmadKhan
غریب آدمی کو روٹی نہیں ملتی اور جج بیس بیس لاکھ پینشن لیتر
وزیراعظم کے پاس مکمل اختیار ہونا چاہیے، صرف مذاکرات کی دعوت کافی نہیں، شفیع جان
محسن نقوی ہوں یا کوئی اور حکومتی نمائندہ، اگر انہیں مکمل اختیار حاصل ہو اور باہمی اعتماد موجود ہو تو مذاکرات کیے جا سکتے ہیں،
#foryou#aiknews#farrukhwarraich@ItsFSW#shafijan
This us a gross misunderstanding of a simple law. No one can come to your home and acquire your property. This law is mostly for housing societies who consistently block right of way access. I talk about this today on @AikNewsPK with @ItsFSW at his 8 PM show