- کوثر نیازی
کوچۂ یار میں گدائی کی
اک یہی کام کی کمائی کی
ہائے وہ انتظار کے لمحے
آہ یہ ساعتیں جدائی کی
ہم نے حسن ادا کہا اس کو
جب کبھی تو نے کج ادائی کی
دوستو دیکھ بھال کر چلنا
سخت منزل ہے آشنائی کی
شیخ صاحب خدا ہی بن بیٹھے
ہے بری چاٹ پارسائی کی
رنگ حسرتؔ میں آج اے کوثرؔ
خوب تو نے غزل سرائی کی
عمران خان کے بنائے گئے شوکت خانم ہسپتال کا صرف ایک سال 2024 کا بجٹ اس وقت 34 ارب روپے ہے
اور 2017 سے 2023 تک ذکوٰۃ اور عطیات کی صورت میں شوکت خانم کو 71 ارب روپے ملے
اور عمران خان پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کی صرف 46 کروڑ کی زمین اور بلڈنگ بطور رشوت لی 👏🏻👏🏻
میں مدت سے عمران کے بارے میں دو جملے لکھتا ہوں
1- عمران ایک فرد نہیں علامت ہے مزاحمت کی علامت
2- شیر کی کچھار میں قیلولہ کرتا شخص جسے دنیا عمران احمد خان نیازی کے نام سے جانتی ہے