🌧️ نتھا گلی میں شدید بارش کے باوجود ٹریفک وارڈن اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں انجام دیتے ہوئے ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے میں مصروف ہیں۔ عوام کی حفاظت اور سفری سہولت…
پاکستانی نے تاریخی الفاظ کہہ ڈالے!!❤️
عمران خان خیر و برکت کا وسیلہ ہے, وہ حقیقت کا مینار ہے, وہ عقوبت خانے میں پڑا ہے, اِس بزدل عوام کو پتہ ہی نہیں, عمران خان ایک قد آور لیڈر انکے لیے قید میں ہے!!
اب بات صرف چھبیسویں ستائیسویں ترمیم نہیں رہ گئی، لوگوں کا سیاسی نظام سے اعتبار اٹھ گیا ہے، اب لوگوں کی نظریں پاکستان کے وکلا پر ہیں، ہم اس تحریک میں عوام کو شامل کرنے جا رہے ہیں، ہمارا پہلا عوامی جلسہ خیبرپختونخواہ میں ہو گا ، علی احمد کرد
جسٹس محسن اختر کیانی بھی کھل کر میدان آگیے!!
پورا نظام ایکسپوز ہؤا ہے, میں تو اندر سے سب کچھ بھگت کر آرہا ہوں, اور ابھی بھی بھگت رہا ہوں!!
لیکن بہت اچھا ہؤا جو پورا نظام ایکسپوز ہؤا!!
محسن آختر کیانی نے سب کچھ کھل عام بتا دیا!!
زبردست!!
عمران خان مرد کا بچہ ہے ۔وہ بہت بڑا لیڈر ہے ۔وہ مرد کا بچہ ہے کہ جو 3 سال سے 22 اور 25 کور کمانڈر کی طاقت سے سامنے ابھی بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے ۔۔
۔۔۔علی احمد کرد
📢 Reminder – Income Tax Filing FY 2025-26
Dear Sir, The income tax return deadline is approaching. Please submit the required documents by 30th July 2026 to ensure timely filing.
Non-filing will result in a Rs. 25,000 ATL fee, and your status will be Inactive.
وفاقی حکومت کو خیبر پختونخوا حکومت نے اخلاقی شکست دیدی ہے
وزیر اعلی نے ٹیکس معاف کردئے وزیراعظم بھی ایسا اقدام کریں
گورنر فیصل کنڈی بھی وزیر اعلی سہیل آفریدی کے اقدامات کی تعریف پر مجبور
میں رشتوں کے چھوڑ دینے کے حق میں نہیں ہوں لیکن میرا خیال یہ ہے کہ انسان کو معلوم ہونا چاہیے کہ اپنوں میں چھپا غیر کون ہے اور غیروں میں چھپا اپنا کون ہے۔ جن لوگوں نے دکھ اور آزمائش کے وقت ساتھ دیا وہی آپ لوگ آپ کے آپ نے ہیں
یہ 12 منٹ کی ڈاکومینٹری ضرور دیکھیں آپ کے رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے،آپ پوری دیکھے بغیر رہ نہیں سکییں گے
کیسے ایک ایجوکیشنل ٹریپ تیار کرکے ہماری نئی نسل ایک جال میں پھنسائی جاتی ہے
اس وقت ایجوکیشن سسٹم بدلنا ناگزیر ہوچکا ہے تاکہ یہاں بھی نوجوان ENTREPRENEUR پیدا ہوسکیں
دو حکومتیں
دو وزرا اعلی
دو قوانین اور
ایک پارٹی کا ورکر
علی امین کے دور میں مائنز اینڈ منرل ایکٹ لایا گیا جس پر شدید تنقید کی گئی علی امین نے قانون کی آگاہی کیلئے سیشن کرائے اسمبلی کے اندر بریفنگ کا اہتمام کیا گیا لیکن پارٹی کارکن اپنی بات پر قائم رہے جس کے بعد وہ قانون پاس نہ ہوسکا
سہیل آفریدی کے دور میں خاموشی سے چھپ کر اسمبلی مراعاتی قانون پاس کرایا گیا امید تھی کہ لوگ غافل رہیں گے اور معاملہ آگے بڑھتا رہے گا لیکن بات سامنے آگئی پارٹی کارکنان نے کسی قسم کا دفاع نہیں کیا وزیر اطلاعات اور پوری حکومتی ٹیم نے اپوزیشن کو ملا کر بھی کوشش کی لیکن کارکن ڈٹ گیا اور اب وہ قانون واپس ہورہا ہے
ان دونوں واقعات میں ایک بات واضح ہے کہ دونوں حکومتیں پارٹی اور عمران خان کے نظریئے سے جب جب غافل ہوئیں کارکن نے انہیں جھنجھوڑا اور راہ راست پر لایا
پی ٹی آئی کا کارکن آج بھی اتنی سمجھ بوجھ رکھتا ہے کہ اس کے سامنے پوری حکومت سرنڈر کرجاتی ہے