An American soldier trying to force his dog to attack an Iraqi woman, but even the animal shows more humanity than the American soldiers themselves. 2006, Baghdad, Iraq.
آسلام آباد پولیس کا foreigner خاتون پر تشدد!!
آسلام آباد خاتون پولیس نے فارنر خاتون پر تشدد کیا اور موبائل چھیننے کی کوشش,
پاکستان کا ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے!!
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
پاکستان میں اس وقت 57 ہزار بلیو پاسپورٹ ہیں 13 سو ریڈ پاسپورٹ ہیں
پارلیمنٹیرنز تو صرف ایک ہزار کے لگ بھگ ہیں تو پھر 57 ہزار بلیو پاسپورٹ کیوں ہے، اس کی لسٹ بھی سامنے آنی چاہیے صرف سیاستدان ہی کیوں نشانہ بنتا ہے سب سامنے آنے چاہیں
شفیع جان
اس وزیرداخلہ نے کرکٹ کا بیڑہ غرق کر دیا، اسلام آباد کا بیڑہ غرق کر دیا، بلوچستان اس نے برباد کر دیا، کشمیر کا بیڑہ اس نے غرق کر دیا، KP کی تباہی اس نے کر دیا
یہ وزیرداخلہ عرف وزیرخارجہ ہے کدھر، بندہ اس سے پوچھے تو نے کِیا کیا ہے
تو تو کہتا تھا ایک SHO کی مار ہے کل دو SHO شہید ہو گئے
ن لیگ کا صحافی ابصار عالم محسن نقوی پر برس پڑا، ابھی تو محسن نقوی نے اس کے ایک فلیٹ پر ہاتھ ڈالا تھا تو اس نے اتنا سچ بول دیا
Shocking video shows a man kicking his young daughter in the face, knocking her to the ground.
Police are investigating.
Do you support stripping him of custody rights?
A. Yes
B. No
آزادی سے لے کر آج تک پاکستان پر آٹھ دہائیوں سے مسلط کی گئی ڈکٹیٹرشپ روزانہ اپنے بدترین چہرے کو اور زیادہ مکروہ کرلیتی ہے۔ یہ ہم سے ہمارے ہیروز چھین کر ہم پر اپنے ہم نوالہ کرپٹ عناصر کی شکلیں دکھا کر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم اب ان کی بات مان لیں گے۔ جان لیں اب ہر پاکستانی تم سے نفرت کرتا ہے اور اب صرف وقت کا پہیہ گھومنے کی دیر ہے، پاکستانی جوانوں سے ان کا مستقبل چھیننے والوں کو یہی نوجوان جہنم رسید کریں گے
پاکستان کا فخر ہے عمران خان ،جسکی تصویر سے بھی تم ڈرتے ہو ،اللہ نے عمران خان کو یہ عزت دی ہے کیونکہ عمران خان عزت کے قابل ہے دلوں پر راج کرتا ہے تم چاہ کر بھی چھین نہیں سکتے ۔۔
عاصم منیر نے عمران خان کی تصویر ڈی فیس کیا,
جبکہ عاصم منیر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں, بلکہ اسکے پیٹی بند جرنیل پاکستان کے دو لخت کرچکا, اور عمران خان پاکستان کو ورلڈ چیمپیئن بنا چکا, پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بناکر دیئے
عاصم منیر عمران خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں
عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھا۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟