اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب شروع ہوتے ہی متعدد ممالک کے سفارتکاروں نے جب جنرل اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کیا تو صاحب نے سٹیج سے ان سب کو Moral Cowards یعنی اخلاقی طور پر بزدل قرار دیا جس پر آئس لینڈ کی وزیر خارجہ نے جوابا کہا کہ ہم نے سنا کہ سٹیج سے ہمیں اخلاقی بزدل کہا گیا، میرے لیے بزدل وہ ہیں جو امن کے لیے بیٹھنے سے مزاکرات سے انکار کرتے ہیں، وہ لیڈر بزدل ہیں جو لوگوں کو اشد ضرورت ہونے کے باوجود ان تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دیتے، اخلاقی بزدل وہ ہیں جو مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔۔۔
جولوگ سمجھ رہے تھے کہ قائد تحریک الطاف حسین پر حملے کرکے ان کے حوصلے پست کر دیں گے، وہ ناکام ہوگئے۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
17ستمبرتمام وفاپرستوں کے لئے نہایت اہم ہے۔ریحان عبادت
ظالم جتنی بھی کوشش کرلے وہ قائدتحریک جناب الطاف حسین کے نظریہ کو کبھی بھی ختم نہیں کر سکتا۔عاطف شمیم
قائد تحریک کا جنم دن نظریہ کے جنم کا دن ہے۔ارشد حسین
قائدتحریک الطاف حسین کے وجود سے ہی تحریک ہے۔فہدمصطفےٰ
لندن میں قائدتحریک الطاف حسین کی سالگرہ کے اجتما ع میں اظہارخیال
#17SepBirthdayOfAltafHussain
اجتماع میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سہیل خانزادہ، یوکے کے آرگنائزر معین خان اور شعبہ خواتین کی انچارج یاسمین نوین کابھی اظہارخیال
لندن۔۔23ستمبر 2026ء
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرمصطفےٰ عزیز آبادی نے کہاہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین کےگھر پر حملے کرنے والے اور کرانے والےسمجھ رہے تھےکہ ایسا گھناؤنا عمل کر کے وہ قائدتحریک الطاف حسین کےحوصلے پست کر دیں گے، ان کو ڈر ادیں گے، ان کے ساتھیوں کے حوصلے پست کر دیں گے تولندن میں قائدتحریک کی سالگرہ کا شاندار اجتماع اوراس میں الطاف بھائی کی شرکت اس بات کا جواب ہے کہ نہ ہمارے قائد ڈرنے والا ہے نہ ان کے ساتھی ڈرنے والے ہیں۔انہوں نے یہ بات لندن میں قائدتحریک الطاف حسین کی سالگرہ کے اجتماع میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہی۔ اجتماع میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔انہوں نے کہاکہ ہم ہر سال ہم اپنے قائد کا جنم دن مناتے ہیں،اس روز خوشی مناتے ہیں مگر ہمارے بدخواہ، ہمارے برا چاہنے والے، برا سوچنے والے ہمیشہ برا کرتے ہیں، جو لو گ برا سوچتے ہیں، براکرتے ہیں ہم ان کےلئے دعا کر تے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو نیک ہدایت دے۔انہوں نے جناب الطاف حسین کو ان کے 73ویں جنم دن کی مبارکباد پیش کی اورکہاکہ پوری دنیا میں وفاپرست کارکنان،مائیں بہنیں معصوم بچے سب اپنے قائد کا جنم دن منارہے ہیں۔انہوں نے برطانیہ کے مختلف شہروں اور امریکہ، بیلجیئم، فر انس اور مڈل ایسٹ سے آنے والے تحریکی ساتھیوں کوخوش آمدید کہا۔ انہوں نے مختلف کمیونٹی اورمختلف تنظیموں سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیٹریاٹک فرنٹ کے چیئرمین طارق چوہدری، انجمن سادات کے صدرتسلیم حیدرشاہ، فراز احمد، امریکہ کے سینئر جرنلسٹ زاہد خانزادہ، بیرسٹر شعیب، اورنگزیب اعوان اوردیگر ساتھیوں کابھی خیرمقدم کرتے ہوئےکہاکہ انسانیت کی ملک کی خدمت کرنے والے لوگ آج اس ہال میں موجود ہیں جواس ثبوت ہے اس بات کا کہ نفرتیں پھیلانے والوں نے لوگوں کوا لطاف بھائی سے دور کرنے کی بہت کوشش کی لیکن سچ کو پھیلنے میں برا وقت لگتا ہے بڑی دیر لگتی ہے لیکن بالآخر سچ ہی لوگوں کے ��لوں میں گھر کرتا ہے۔سچ کایہ کارواں نہ رکا ہے نہ رکے گا اورتما م رکاوٹوں کے باوجو د جاری رہے گا۔
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرریحان عباد ت نے قائدتحریک الطاف حسین کو سالگرہ کی مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین بھائی کی سالگرہ کادن ہمارے لئے یقینا بہت دن ہوتا ہے ہم سب اس دن کو بڑی خوشی سے مناتے ہیں اور دعا کر تے ہیں کہ الطاف حسین کی ہزاروں سالگرہ اسی طرح سے منائیں۔
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرعاطف شمیم نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا یہاں جمع ہونا آپ لوگوں کے چہروں پر جو مسکراہٹ اور خوش ہے وہ اس بات کی نوید ہے کہ ظالم چاہے جتنی بھی کوشش کرلے وہ جناب الطاف حسین بھائی کے نظریہ کو کبھی بھی ختم نہیں کر سکتا۔
رابطہ کمیٹی کے رکن ارشد حسین نے کہاکہ آج قائد تحریک کا جنم دن ہے جنہوں نےاس قوم کو نظریہ دیا لہٰذا آج نظریہ کا جنم دن ہے۔ قائد تحریک کیلئے پیغام ہےکہ ایم کیوایم کے شہید کارکنان کے اہ�� خانہ،لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ اور جیلوں میں اسیر کارکنان کے اہل خانہ کی جانب الطاف حسین بھائی کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے اور رابطہ کمیٹی اور معزز مہمانان گرامی شعبہ خواتین اور کارکنان کو بھی مبارکباد دی ہے۔
رابطہ کمیٹی کے رکن فہد مصطفی نے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کو 73ویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ قائد کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ رکھے ان کو صحت دے زندگی دے انہی سے تحریک ہے ان ہی سے سب کچھ ہے۔
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج یاسمین نوین نے اپنی اور شعبہ خواتین کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کو 73ویں سالگرہ بہت بہت مبارک پیش کی اورتمام مہمانوں کا اجتماع میں شرکت اوراسے پرمسرت بنانے کاشکریہ ادا کیا۔ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سہیل خانزادہ نے اجتماع میں اظہارخیال کرتے ہوئے قائدتحریک کوسالگرہ کی مبارکبا د پیش کی۔
(1/2)
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس گھرانے سے نکلا ہو اورملک کی تیسری بڑی پارٹی بنائی ہو۔
کوئی الطاف حسین جیسا ہو تو سامنے لائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الطاف حسین 40سال پہلے فوج کے کرپٹ جرنیلوں کی سیاست میں مداخلت اورآئین وقانون کے خلاف اقدامات پر آوازاٹھاتا تھا تو اس وقت پنجاب کےلوگوں نے الطاف حسین کی بات کونہیں سمجھا بلکہ اسے ملک دشمن اورفوج مخالف قراردیا گیا اور طرح طرح کے الزامات لگائے لیکن آج جب وہی باتیں کرنے پر عمران خان پرایسے ہی الزامات لگائے جارہے ہیں تو کہا جارہا ہے کہ یہ الزامات غلط ہیں۔ آخریہ کیا سوچ ہے کہ الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات درست اورعمران خان پر وہی الزامات غلط ہیں��
میں سوال کرتاہوں کہ الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس گھرانے سے نکلا ہو، اس نے ٹیوشن پڑھاپڑھا کر، اسٹال لگا کر اپنی تعلیم مکمل کی ہو، جس نے اتنی بڑی پارٹی بنائی ہو،محنت مزدوری کی ہو، فیکٹریوں میں کام کیا ہواورگلی گلی جاکررات دن کی محنت سے اپنی پارٹی کوپھیلایا ہو، اسے ملک کی تیسری بڑی پارٹی بنایا ہو؟ الطاف حسین کے علاوہ کسی اوردوسرے لیڈر کا نام بتائیں کہ جس نے اپنی پارٹی کے کارکنوں کوہی اسمبلیوں میں بھیجاہو، جونہ خود اسمبلی کاممبر بنا ہو اور نہ اپنے بہن بھائیوں کواسمبلیوں میں بھیجا ہو؟ نوازشریف اورآصف زرداری زندہ ہیں، ان سے پ��چھ لیں کہ الطاف حسین نے کبھی اپنے لئے ایک گززمین یاکوئی پائی پیسہ لیا، کبھی اپنے یااپنے خاندان کے لئے کچھ مانگا؟ کوئی الطاف حسین جیساہو تو سامنے لائیں۔
الطاف حسین ملک میں رائج فرسودہ کرپٹ سسٹم کوبدلنے آیاتھا، اس نے ملک بھر میں اپنے پیغام پھیلایا، تمام قوموں کے لوگوں کوگلے سے لگایااورایم کیوایم کوپورے ملک میں پھیلانے کی کوششیں شروع کیں توفوج نے ایم کیوایم کے خلاف بھرپورآپریشن شروع کردیا جوآج تک جاری ہے۔
میں ایم کیوایم میں واحد تھا جو پارٹی کو پارلیمانی ��یاست میں لے جانانہیں چاہتاتھا لیکن مرکزی کمیٹی کے اصرار پر پارلیمانی سیاست میں حصہ لینے کافیصلہ کیا، مجھے معلوم تھا کہ پاکستان کی پارلیمانی سیاست انتہائی گندی اوردلدل ہے،میں نے اپنی مرکزی کمیٹی کو سمجھایا تھا کہ تم جس کوبھی اسمبلیوں کے ایوانوں میں بھیجوگے، اس کو کھودو گے،کیونکہ پاکستان کے پارلیمانی ادارے گندے اوردلدل کےادارے ہیں جو بظاہر صاف نظرآتے ہیں لیکن جو اس میں گیا وہ گند اوردلدل میں پھنس گیا، میں نے کسی کو صاف نہیں دیکھا۔اس میں میرے اپنے لوگ بھی شامل ہیں۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر473 ویں فکری نشست سے خطاب
26 ستمبر 2026ء
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی سالگرہ کی تقریب میں ایک لمحہ ذاتی طور پر خوش گوار اور یادگار بن گیا — انہوں نے اسٹیج سے میرا نام لیا، مجھے ایک اچ��ا کالم نگار قرار دیا، بتایا کہ وہ اکثر میرے کالم پڑھتے ہیں، اور اسٹیج پر بلا کر اپنی کتاب دستخطوں سمیت پیش کی۔
#AltafHussain #MQM
دو نقاب پوش افراد کود کر گھر کے اندر داخل ہوئے، بڑے گملے سے دروازے کاشیشہ توڑا ۔
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے گھر پر حملے کے واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا
@metpoliceuk@10DowningStreet
جیل میں کئی سال سے اسیر، الطاف حسین بھائی سے غداری کا اعلان نہ کرنے والا مہاجر قوم کا ایک بہادر سپوت، ہتھکڑیاں پہن کر بھی الطاف حسین بھائی کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہا ہے
ایسے ساتھیوں کو سلامِ عقیدت و احترام 💕
ان کا جذبہ دیکھ کر مجھ جیسے معمولی وفا پرست کا سر شرم سےجھک جاتا ہے
Wishing you Happy 73rd Birthday to QT Altaf Hussain
May Allah give you the best health & take the Nation to its destiny
#17SepBirthdayOfAltafHussain
راہ حق میں مرنا عزت ہے،سعادت ہے
اس سے خوف کھاؤں میں تو یہ ہو نہیں سکتا
مہاجر قوم کا #شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق کو 16ویں برسی پر انکی عظیم قربانی پر سلام تحسین، خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
پودے لگانا ایک عبادت اورانسانیت کی خدمت کاعمل ہے
میری73 ویں سالگرہ کے موقع پرمیرے لئے ایک پودالگانے سے بڑھ کرکوئی تحفہ نہیں ہوسکتا، الطاف حسین
……………………………………………………………
#OnePlantForAltafBhai
17، ستمبر2026ء کو میری 73 ویں سالگرہ ہے،ا س سالگرہ کو یادگاربنانے کیلئےرابطہ کمیٹی نے باہمی مشاورت کرکے 9، ستمبرتا15ستمبر ہفتہ شجرکاری منانے کا فیصلہ کیا ہےاور میری سالگرہ کے موقع پر پاکستان سمیت اوورسیز یونٹوں میں میرے لئے ایک پودا لگانے سے بڑھ کر میری سالگرہ کا کوئی تحفہ نہیں ہوسکتا۔
شجرکاری مہم کے اعلان کے بعد ہزاروں کی تعداد میں وڈیوز اورفوٹوگرافس دیکھ کر مجھے بے حدی خوشی ہوئی ہے کہ بزرگ خواتین ومرد، نوجوان، طلباء وطالبات، بچے حتیٰ کہ معصوم بچے اوربچیاں اس مہم میں جو ش وخروش کے ساتھ بڑ ھ چڑھ کرحصہ لے رہے ہیں اور میرے نام کاایک ایک پودا لگارہے ہیں۔
میں سمجھتاہوں کہ پودے لگانا ایک عبادت ہے اورانسانیت کی خدمت ہے۔آپ آج ایک پودا لگائیں گے، اس سے پھل پھول اگیں گے اوران کے بیجوں سے مزید ہزاروں پودے اگیں گے اور اگرکوئی ��رخت پھل پھول نہ بھی دے تو سایہ ضرور دیتا ہے اور اس کے سائے میں انسان راحت اور سکون حاصل کرتا ہے۔
اگرشجرکاری کے سائنسی پہلوؤں کودیکھاجائے توپودے لگا نابہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے، درخت ہوا میں موجود آلودگی یعنی Air Pollution اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں، سورج کی شعاعوں کی مدد سے Photosynthesis کاعمل کرتے ہیں جس سے روزانہ منوں ٹنوں کلو گرام آکسیجن ملتی ہے، کروڑوں انسان آکسیجن گیس جذب کرتے ہیں اورکاربن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج کرتے ہیں جس سے ہوا آلودہ ہوجاتی ہے، قدرت نے آلودہ ہوا اورماحولیاتی آلودگی کی صفائی کیلئے درخت بنائے ہیں کوزہریلی ہوا جذب کرلیتے ہیں۔
انسان کوزندہ رہنے کے لئے آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے اوردرخت انسانوں کو نہ صرف آکسیجن فراہم کرتے ہیں بلکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جیسی زہریلی گیسوں کو جذب کرکے ماحولیاتی آلودگی سے بھی بچاتے ہیں۔اس طرح یہ درخت انسانوں کی بقاء کے لئے بہت ضروری ہے۔ اس کے علاوہ درخت بارشوں کا سبب بھی بنتے ہیں جس سے اچھی فصلیں پیدا ہوتی ہیں اورغذائی اجناس ملتی ہیں اس کے علاوہ درخت زلزلوں کی شدت کو کم کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔
ماحولیاتی پاکیزگی کیلئے شجرکاری لازمی ہے،پودے لگانے سے آکسیجن پیدا ہوتی ہے، پھول پھل ملتے ہیں جس سے نہ صرف آپ اورآپ کے اردگرد رہنے والوں کو فائدہ ملتا ہے بلکہ پودے لگانے سے آنے والی نسلیں بھی مستفید ہونگیں اس لحاظ سے پودے لگانا صدقہ جاریہ بھی ہے۔اس کے علاوہ شجرکاری سے گلوبل وارمنگ میں کمی آجائے گی اوراوزون کی سطح بہتر ہوسکے گی جسے انسانوں نے تباہ کردیا ہے۔اگر آپ پودے لگائیں گے تو آپ کاماحول صاف ستھرا ہوگا، پودے آپ کو ماحولیاتی تحفظ بھی دیں گے اور شجرکار�� کے عمل سے او زون بھی متاثر نہیں ہوگی۔ پودا لگانے کا عمل ایسا صدقہ جاریہ ہے کہ روز محشر یہی پودا لگانے کاعمل آپ کو دوزخ سے بچانے اورگناہوں کی بخشش کا سبب بن سکتا ہے لہٰذا پودے لگائیے اور جنت میں جائیے۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 470ویں فکری نشست سے خطاب
13، ستمبر2026ء
🚨 BOOK GIVEAWAY! 🚨
REPOST this post and FOLLOW for a chance to win one of three copies of A Shadow Over the World, the new book from New York Times bestselling author @WillHitchUVA, published by @SimonBooks!
The familiar story says America ignored the rise of fascism until Pearl Harbor. A Shadow Over the World reveals a far more complex reality, tracing how FDR and the American public slowly awakened to the threat and set the nation on a new course.
Available now: https://t.co/VdynHp86PZ
3 winners will be selected at random and notified by DM. U.S. residents only. One entry per person. Multiple accounts will result in disqualification. No purchase necessary. Contest ends September 21, 2026, at 11:59 p.m. ET.
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے اپنی 73 ویں سالگرہ کو یادگار بناتے ہوئے ہفتہ شجر کاری “لگائیں ایک شجر۔ منائیں 17ستمبر” کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے پودے لگائے 🪴🪴🪴
@AltafHussain_90@OfficialMQM#OnePlantForAltafBhai
سانحہ 9 ستمبر 2022
ہم نہیں بھ��لیں گے جب پاکستان کے لاکھوں مظلوموں کے واحد مرکز 90 کو بزدلانہ طور پر آگ لگائی گی مگر آگ لگانے والے بھول گۓ ہر مظلوم کا گھر ہے 90 تم در و دیوار کو تو جلا سکتے ہو مگر مظلوموں کے دل سے الطاف حسین بھائی کی محبت کبھی ختم
الطاف حسین ہمارا ہے
@NdmEhsan
پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا ف��روقی نے کہا ہے کہ میں کراچی میں پیدا ہوئی ہوں، یہیں رہتی ہوں، میں نے شہر کے حالات بہتر ہوتے دیکھے ہیں، میں نے یہاں وہ وقت بھی دیکھا تھا جب یہاں ایک آواز پر شہر بند ہوجاتا تھا ہم کالج نہیں جاسکتے تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ میں نے وہ وقت بھی دیکھا ہے جب یہاں ٹرانسپورٹ کا سسٹم نہیں تھا، آج سب سے بہتر ٹرانسپورٹ سسٹم کراچی میں ہے۔
#TOKAlert #Karachi
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین نے ہفتہ شجرکاری کے سلسلے میں پودے لگائے
#OnePlantForAltafBhai
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے اپنی 73ویں سالگرہ کےموقع پر ایم کیوایم کی جانب سےمنائےجانے والے ہفتہ شجرکاری میں حصہ لیتے ہوئےآج لندن میں اپنی رہائش گاہ پر خود بھی پودے لگائے۔ جناب الطاف حسین نے زیتون اور ناشپاتی کے پودے لگائے۔ اس موقع پر جناب الطاف حسین نے آلودگی کے خاتمے، ماحول کی بہتری، تحریک کی کامیابی، عوام کی مشکلات اورپریشانیوں کے خاتمے اورملک کی ترقی وخوشحالی کے لئے دعا بھی کی۔
جناب الطاف حسین نے پاکستان اوراوورسیز میں موجود تحریک کےتمام وفاپرست کارکنوں او��عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ ایک ایک پودا لگائیں، پاکستان کو گرین بنائیں، خوشحال بنائیں اور ماحول میں موجود آلودگی کوختم کریں۔ پاکستان میں ماحول کی آلودگی کے خاتمے کے لئے پودے لگانے کی بہت ضرورت ہے۔
اس موقع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی،ڈپٹی کنوینرقاسم علی رضا، رابطہ کمیٹی کے رکن افتخارقریشی اورایم کیوایم یوکے کارکنان بھی موجود تھے جنہوں نے پودے لگانے کے سلسلے میں بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی معاونت کی۔