@SafinaKhann اس محترمہ کی بارش والے دنوں کی ویڈیو دیکھیں جب وہ ایک سوسائٹی والوں کو بلیک میل کر رہی تھی اس وقت کوئی مزدور کوئی چوکیدار نہیں بچا تھا جن کے ساتھ محترمہ نے ��ائٹ سوٹ میں ویڈیو نہ بنائی ہو
اگر آپ آن لائن ارننگ فری لانسنگ سوشل میڈیا ٹرکس موبائل فونز ٹرکس ویب سائٹس الغرض آئی ٹی سے متعلق معلومات اور گائیڈ چاہتے ہیں فری میں سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کیلئے ہے ۔ میں نے اس حوالے سے ٹویٹر کمیونٹی تشکیل دی ہے جبکہ لسٹ بھی بنائی ہے اسی طرح واٹس اپ کمیونٹی اور گروپس بھی بنادئے ہیں
واٹس اپ کمیونٹی
اس میں کمیونٹی کیساتھ چار گروپس اٹیچ ہیں مزیدار بات یہ ہے کہ کمیونٹی ممبرز کے نمبرز کوئی دوسرا ممبر نہیں دیکھ سکتا اس لئے آپ بالکل سیکیور ہوکر سیکھ سکیں گے کوئی بھی سوال مجھے پرسنل بھیج سکیں گے جبکہ ان سوالات کی بنیاد پر میں کمیونٹی اور واٹس اپ گروپس میں ت��صیلی مواد شئیر کروں گا تاکہ سب کو فائدہ ہوسکے ۔ اس میں آن لائن ارننگ ۔ سوشل میڈیا گائیڈ ۔ آئی ٹی ویب سائیٹس ۔ ٹیک انفو کے گروپس شامل ہیں۔ اس لنک پر آپ جوائن کرسکتے ہیں ۔
https://t.co/6ydLcAeFoe
ٹویٹر کمیونٹی
اس کو جوائن کرنے پر ہر ممبر پوسٹنگ کا اہل ہوگا لیکن ٹیکنالوجی یا اسکلز سے ہٹ کر ٹویٹس کرنے والے کو نکال دیا جائے گا جس کیلئے ایڈوانس معزرت
https://t.co/sTTYARvIB1
ٹویٹر لسٹ
ٹویٹر لسٹ کو جوائن کرنے پر آپ کو ارننگ اور سوشل میڈیا سے متعلق ہر قسم کا مواد ایک جگہ مل جائے گا جسے کسی بھی وقت آپ پڑھ سکیں گے
https://t.co/vamMlP9DIC
جو لوگ جوائن کریں کمنٹس میں ڈن لکھ کر ریٹویٹ کریں تاکہ میں بھی ان کو فالو کرسکوں جبکہ جن لوگوں نے اب تک فالو نہیں کیا اور وہ آن لائن ارننگ اور ڈیجیٹل ٹرکس سیکھنا چاہتے ہیں وہ میرا ٹویٹر اکاونٹ فالو کرکے نوٹیفکیشن آن کرلیں تاکہ اپڈیٹس ملتی رہیں
میاں نواز شریف کے ببر شیرو میرا ٹویٹر اکاؤنٹ سسپینڈ کروا دیا گیا ھے یہ جتنے مرضی اکاونٹ بند کروا لیں اور چاھے جیلوں میں ڈال دیں یہ ہمارے دلوں سے میاں نواز شریف کی محبت کو نہیں نکال سکتے ۔
نون لیگی ببرشیرو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ مجھے فالو بیک کرنے میں آسانی ہو 🙏🏻 شکریہ
عمر بھر سازشیں کرنے والا فتنہ عمران خان ملک کی سلامتی کے درپے ہے۔ آئین کی دھجیا�� اڑا رہا ہے۔خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے۔کیا سیاست دانوں کی پگڑیاں اچھالنےاور ہر آئینی ادارے کو گالی دینے والے شخص کو کھلی چھوٹ ہے کہ افواج پاکستان کو صرف اس لیے تماشہ بنائے کہ وہ آئینی حلف پر قائم ہیں؟
@asmaschaudhry میڈم آپ سے ایک سوال کیا تھا آپ نے جواب نہیں دیا۔۔دوبارہ پوچھ لیتا ہوں۔میڈم میں شروع سے آپ کو اسکرین پر دیکھتا رہا ہوں۔آپ نے زبردست کام کیا چاہے رپورٹنگ ہو یا اینکر لیکن اچانک ایسا کیا ہوا۔آپ یہ سب کچھ چھوڑ کر پی ٹی آئی کو جوائن کر لیا وجہ؟