اگر پنجاب میں اٹک سے لے کر رحیم یار خان تک امن ہے، بدمعاش کلچر کا خاتمہ ہوا، نامی گرامی بدمعاش ختم ہوئے یا مسجدوں میں جا کر تائب ہو گئے، اب کوئی کسی کی بہن بیٹی کو چھیڑ نہیں سکتا اور لفنگے پورے پنجاب میں کسی کالج کے سامنے کھڑے نہیں ہو سکتے، تو ہمیں سی سی ڈی (CCD) کی تعریف کرنی چاہیے اور سہیل ظفر چٹھہ کی پوری ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے۔
جہاں تک نیفے میں پستول چلنے کی بات ہے، اگر چار پانچ سال کی معصوم بچی کے ساتھ کوئی زیادتی کرنے کی کوشش کرے یا راہ چلتے ہماری بہن بیٹی کو چھیڑے اور ویڈیو ثبوت بھی موجود ہو، تو پھر اگر مجرم کے اپنے نیفے میں پستول چل جائے تو اس پر آپ کو کیا اعتراض ہے؟
اسی طرح پشاور میں بھی ایک شیر جوان اور بہادر پولیس افسر ڈاکٹر میاں سعید ہے جس سے پورا پشاور محبت کرتا ہے اور میرا پشاور امن کا گہوارہ بن رہا ہے۔ میرا تو خیال تھا کہ آپ ان کی تعریف کرتے، لیکن آپ ہمیشہ وہ کام کرتے ہیں جو عوام کے مزاج یا ضد کے برعکس ہو۔
اس لفاظی کو سننے کے بعد مورخ اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ فرشی سلام ہے ان افراد پر جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی ریاست بنایا اور آج پاکستان کا نام دفاعی طور پر دنیا کے افق پر گونج رہا ہے
30 سال پہلے ڈاکٹر اسرار احمد نے بتا دیا تھا کہ پاکستان کے حالات تب تک ٹھیک نہیں ہونگے جب تک چھوٹے صوبے نہیں بنیں گے۔
فتنہ الگولڈسمتھ سے لیکر چھوٹے صوبوں تک، ڈاکٹر اسرار احمد کی سب باتیں سچ ثابت ہو رہی ہیں۔
یہ چاول کی دیگ کا ایک دانہ ہے۔
پوری دیگ کا حال ہم جانتے ہیں۔
یقین نہ آئےتوآڈٹ پرراضی ہوجائیں ۔
ایک عورت جوبچاری ان پڑھ ہےاسےنوکری پرلگادیا۔ وہ سمجھی باقی سب کی طرح ووٹ چلاجائےگا صرف ۔ ۳ ہزار روپے بھی ملیں گے۔
اگلوں نے الٹا دس لاکھ قرض لے لیا اس کے نام
ووٹ تو پتہ نہیں کس کس کا
وزیرستان میں موجود فتنہ الخوارج جہنم کے کتوں نے ایک پشتون ایف سی اہلکار عمر گل زردان کو اغوا کرنے کے بعد شھید کر دیا ہے
یہاں تحریک انصاف کی حکومت ہے یہاں کا وزیراعلی پنجاب و وفاق پر حملے کی تیاری کر رہا ہے
مریم نے یہی سچ بولا تھا وہاں دہشتگرد ہیں اور آج تک ماتم جاری ہے
ملیے چائنا کے جیمز بانڈ سے جو بندر کی طرح دس دس فٹ کی چھلانگیں لگا کر بھاگا تھا🤭
نومبر 2007 ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پولیس میرے گھر پہنچی تو میں گرفتاری کے خوف سے بہنوں کو چھوڑ کو دس دس فٹ کی دو دیواریں پھلانگ کر فرار ہو گیا تھا۔
بزدل انسان
نہ نواز شریف کرپٹ ھے نہ نواز شریف نے ملک تباہ کیا نہ ھی نواز شریف اقتدار کا بھوکا ھےنواز شریف نے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے لگائے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا مجھے وزیراعظم بھی نواز شریف نے بنوایاایک اور سچ سن لیجئےملک دیوالیہ ھوجاتا اگر پی ڈی ایم عمران خنزیر کی حکومت نا گراتی۔
پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکہ کا ماسٹر مائنڈ نمک حرام سہولت کار پشاور پولیس کا اہلکار تھا پنجاب کا نہیں تھا
خودکش دھماکے میں ملزم نے 2 لاکھ روپے عوض پر یہ دھماکہ کروایا تھا
دھماکہ میں 86 پولیس اہلکار شہید اور 249 زخمی ہوئے تھے
سہولت کاری چھوڑو دہشتگردی ختم ہو جائے گی
اصل تکلیف یہ ہے کہ پنجاب بارڈر پر جدید نظام آنے کے بعد ان کی سمگل ہونے والی معدنیات پکڑی جائیں گی بھیس بدل کر پنجاب میں داخل ہونے جیسی واردات پکڑی جائے گی
جدید نظام سے منشیات کی روک تھام بھی ہوگی
شاباش وزیراعلی پنجاب شاباش
ہم آپ کی تکلیف کو سمجھتے ہیں
لیکن
کیا آپ ہماری تکلیف کو جانتے ہیں ؟
ہمارا مزدور ہمارا بیٹا جس کے شناختی کارڈ پر پنجاب لکھا ہوتا ہے تو اس کو بس سے اتار کر گولی مار دی جاتی ہے
پنجاب اس پر باقی صوبوں سے مزمت بھی تو سنا چاہتا ہے
فتنہ الہندوستان کے کارندے آبادی سے گزر کر حملہ کرنے جا رہے ہیں لوگ انہیں دیکھ رہے لیکن کوئی سیکیورٹی فورسز کو اطلاع نہیں دیتا یہی لوگوں اپنی آبادیوں میں انکو پناہ بھی دیتے ہیں جب تک مقامی لوگ سہولت کاری ختم نہیں کریں گے دہشت گردی ختم نہیں ہو گی
فتنہ الہندوستان کے کارندے آبادی سے گزر کر حملہ کرنے جا رہے ہیں لوگ انہیں دیکھ رہے لیکن کوئی سیکیورٹی فورسز کو اطلاع نہیں دیتا یہی لوگوں اپنی آبادیوں میں انکو پناہ بھی دیتے ہیں جب تک مقامی لوگ سہولت کاری ختم نہیں کریں گے دہشت گردی ختم نہیں ہو گی
پاکستان کے گھٹیا یوتھیا صحافیوں کی جعلسازی ایک مرتبہ پھرپکڑی گئی!
وزیر اعلی پنجاب کا کلپ آدھا کاٹ کر وائرل کیا گیا جو یہاں سے شروع ہوتا ہے کہ مجھے دشمن ملک سے نہیں بلکہ صوبوں سے مسلہ ہے۔
اصلی بیان یہ تھا کہ دشمن ملک کو ریاست اور فوج دیکھ لے گی، میں صوبے کی سکیورٹی کی انچارج ہوں
@HamidMirPAK میر صاحب آپ جیسے صحافی نے بھی بغز نواز شریف میں پورا کلپ نھیں سنا۔بات اندرون ملک دہشتگردی کی ھو رھی ھے۔۔اور اللہ کو حاضر ناضر جان کر بتائیں کہ دھشت گردوں کو کس صوبے میں کھلی چھٹی ھے؟
جب منتخب نمائندہ عوام کی خدمت کے بجائے ‘عشقِ عمران’ میں اندھا ہو جائے، وہ نمائندہ نہیں بلکہ ایک سیاسی مسخرہ ہے
عوام نے ووٹ خدمت کے لیے دیا تھا، شخصیت پرستی، غلامی اور کلٹ کلچر نبھانے کے لیے نہیں۔
⚠️ ایسے لوگ جمہوریت نہیں، جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں
پاکستان کے گھٹیا یوتھیا صحافیوں کی جعلسازی ایک مرتبہ پھرپکڑی گئی!
وزیر اعلی پنجاب کا کلپ آدھا کاٹ کر وائرل کیا گیا جو یہاں سے شروع ہوتا ہے کہ مجھے دشمن ملک سے نہیں بلکہ صوبوں سے مسلہ ہے۔
اصلی بیان یہ تھا کہ دشمن ملک کو ریاست اور فوج دیکھ لے گی، میں صوبے کی سکیورٹی کی انچارج ہوں
یہ ملتان کا سب سے مشہور اور بڑا ریستوران ہے نام البتہ نہی بتایا گیا ہے یہ جنوری کے مہینے سے ایکسپائر شدہ چیزیں بھی لوگوں کو کھلا رہے گوشت وغیرہ بھی ناقص ہے بہت اچھا لگ رہا کہ اس پر کاروائی ہو رہی ہے پاکستان میں بہت مہنگا بل دے کر بھی لوگ زہر کھا رہے ہیں