"کل جو کچھ سپریم کورٹ میں ہوا ہم نے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھا، کل بے بسی تھی سپریم کورٹ میں عمران خان کے تین مقدمات کو تین ہفتوں کے لیے موخر کیا گیا،کل جو منظر دیکھا کاش میں وہاں نہ ہوتا کاش میں وکالت ہی نہ کررہا ہوتا �� قوم کو کل یہ بتا دیا گیا ہے کہ تمہیں کوئی انصاف نہیں ملے گا، سوائے اس کے جو یہ قابض حکمران خود چاہیں گے۔ یہ بھی انہوں نے بتا دیا کہ اب کسی کا گھر محفوظ نہیں ہے۔ جو آواز اٹھائے گا جو حق مانگے گا اس پر حملہ ہوگا" @salmanAraja
Imran Khan, the former Pakistan prime minister and legendary cricket captain, will be moved from his “death cell” in prison to hospital amid concerns about his health.
The Supreme Court of Pakistan ordered on Tuesday that Khan, 73, should be moved to hospital, having been in jail for the last three years for a string of cases following his ousting as prime minister in 2022⤵️
https://t.co/BSFORuHRwb
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
Sizden bir ricam olabilir mi?!
Filistin hakkında konuşmayı bırakmayın lütfen...
Algoritmayı bozmak için nokta bırakın.
Destek için takip etmeyi unutmayın. 💔🇵��
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
🚨عمران خان کی ایسی ویڈیو اپ نے ک��ھی نہیں دیکھی ہوگی شہزادہ ایسی زندگی گزارنے والے شخص نے ہمارے لئے سب کچھ قربان کر دیا آج ہمارے لئے کن حالات میں پڑا ہوا ٹکے ٹکے کے لوگ اٹھ کر بھونک لیتے ہیں مگر افسوس ہم پر
عمران خان کا سنہری دور بہت یاد اتا ہے
Dr. Yasmin Rashid a symbol of courage and resistance. She has been sentenced to 280 years but has firm belief that haq and justice will prevail over tyranny. #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
A United Nations’ independent commission has found that Israel is deliberately targeting Palestinian children.
Commission chair Srinivasan Muralidhar described the “systematic killing and harming of children” including since the so-called ceasefire was declared in October 2025.
On 5th December 2024, Amnesty released a report determining that Israel was committing genocide against Palestinians in Gaza – a genocide that continues today.
Our report demonstrated that Israel carried out acts prohibited under the Genocide Convention, with the specific intent to destroy Palestinians in Gaza, including children.
Children should never be the cost of conflict. Justice and accountability now.
بریکنگ نیوز🚨ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا، جس کے بدلے میں انعام دیا گیا۔
Israeli forces have killed over 20,000 children & injured 44,000 more since 7 Oct. 2023, Srinivasan Muralidhar, chair of the @UN Commission of Inquiry on the Occupied Palestinian Territory & Israel, told reporters today. #HRC62
More on their new report ➡️ https://t.co/gK2KhtlgFb
جنید کو بھی ایک سال تک عینک نہیں دی گئی اور اس کی عینک کا نمبر منفی ۳٫۰۵ سے بھی زیادہ تھا۔ پتہ نہیں اس نے اتنا وقت کس تکلیف اور اذیت سے بغیر عینک کے گزارا۔ ایک سال بعد ہمیں اجازت ملی کہ اس کے پرانے نمبر کی عینک بھیج سکیں۔ ۱۹ ماہ سے کسی نے اس کو دیکھا تک نہیں۔
والدہ جنید
دیار غیر میں بیگناہ قید جنید جہانگیر @M_Junaidd کو آج ۶۰۰ دن ہو چکے ہیں اپنے پیاروں ��ی نظروں سے دور۔ نہ کوئی الزام ثابت ہوا ہے نہ ہی کسی کو پتہ ہے کہ یہ ناجائز قید کب ختم ہوگی۔ ایک ماں، بےبس باپ اور بہن کا انتظار کب ختم ہوگا۔ جنید جیسے ذہین نوجوان قوموں کا مستقبل ہوتے ہیں اور ہمارے ملک کا مستقبل سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھ رہا ہے۔
#TransnationalRepression
#ReleaseJunaidAndSalman
Sizden bir ricam olabilir mi?! Filistin hakkında konuşmayı bırakmayın lütfen... Algoritmayı bozmak için nokta bırakın.
Destek için takip etmeyi unutmayın. 💔🇵🇸