زبیرخان نیازی کی والدہ سمیت شرجیل نیازی، سعدیہ ایوب، مبین احمد، خالد اعوان اور دیگر پاکستانی شہری جو عوامی لنگر کا انتظام کر کے بیٹھے ہوئے تھے پولیس ان کو گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔
لگتا ہے پاکستانیوں نے کھول کر بولنا شروع کردیا 🔥✊
سرحد یونیورسٹی سے شروع ہونے والی کہانی جاتے ہوا پمز ہسپتال میں جاکر فارم 47 والوں کے ماتے سے ٹکرا گیا ۔ شہری نے مصطفی کمال کو صحیح والا رگڑا دیا 🔥✊