🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
عمران خان صرف ایک بڑا کرکٹر نہیں بلکہ ایک بہت بڑا انسان اور پرائم منسٹر رہ چکا ہے
انڈین کرکٹ لیجنڈ کپیل دیو نے عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر آواز اٹھا لیا
لیکن اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹو شاہد افریدی کو شرم پھر بھی نہیں ائے گی
جب عمران خان پاکستانی جیل میں سڑ رہے ہیں، بھارتی لیجنڈ کپل دیو جذباتی ہو گئے: عمران کے حال کو دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔ پاکستان کے لیے اپنے سابق وزیر اعظم کا علاج کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔
یہ دیکھو۔ مکمل پوڈ کاسٹ اتوار کی شام 7 بجے @sports_tak پر گرتا ہے۔
@therealkapildev@ImranKhanPTI
#عمران_خان
#ImranKhan
عمران خان کا 20 کلو وزن کم ہو گیا ہے 85 فیصد بینائی جا چکی ہے جس معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کرتا عمران خان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے ۔
قاسم سوری
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروانا
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
This is the opening ceremony of the 2022 World Cup.
This was the World Cup everyone claimed Qatar couldn't pull off, but they ended up hosting arguably the best, most organised World Cup in recent memory.
The Quran recitation and the calm atmosphere gave it a unique feel never seen before.
Now, we wait to see what the upcoming tournament in North America will bring.
The bar has been set incredibly high, and it is going to take a lot more than the usual American corporate and media hype to match this level of soul and standard.
One of the most brutal scenes in human history has been leaked.
The moment the tents of displaced people were bombed in the southern Gaza Strip, in the Mawasi area of Khan Yunis, killing more than 500 civilians.
A video that the world must never forget.
🚨 یہ ہر اخبار کے صفحہ اول پر کیوں نہیں ہے؟
(Should be Headline)
اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو کنکریٹ کے نیچے دفن کر دیا انہوں نے اس ظُلم کے ساتھ انسانیت کے وجود کو ہی مٹانے کی کوشش کی ہے۔