He stood in front of the judge and told her he was working, staying out of trouble and "in a better place in my mind." She said she was sending him to prison anyway. Before she could finish the sentence, he was flying over her bench:
In the video below, the courtroom camera catches the whole thing.
January 3, 2024. Clark County District Court, Las Vegas. Deobra Redden was 30, a three-time felon, there to be sentenced for attempted battery. He'd beaten a man with a baseball bat the year before.
He'd even said he understood. "If it's appropriate for you, then you gotta do what you gotta do."
Then Judge Mary Kay Holthus started reading out the prison term. He ran at her, cleared the bench in one jump and landed on top of her. Her marshal, her clerk and a lawyer in the room piled on to drag him off.
The marshal was treated for a head injury. The clerk was scraped up. The judge was back on the bench the next day.
Afterwards he told guards he'd had a bad day and tried to kill the judge.
He had been diagnosed with schizophrenia. His lawyer said he hadn't been taking his medication. He pleaded guilty but mentally ill to attempted murder and five other charges.
In December 2024 he got 26 to 65 years. At sentencing he said he didn't remember much of that day, and that he isn't an evil person.
The judge testified she thought she was going to die.
Does untreated mental illness change how much blame he deserves, or is attacking a judge in her own courtroom unforgivable no matter what?
جلسے میں 70 فیصد بےچارے صاف پنجاب، ریونیو کے پٹواری منشی نائب قاصد ،سکول ٹیچر بمہ سٹوڈنٹ،
اتنی مقبولیت ہے تو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرواو لگ پتہ جائے گا مقبولیت کا پورے پنجاب میں ایک بھی میئر نہیں لاسکتے نیوٹرل الیکشن کے نتیجے میں
1969 میں، جب دنیا نے چاند تک اپولو 11 کی دوڑ دیکھی، سوویت سائنس دانوں نے خاموشی سے زندہ جانوروں کو صفر کشش ثقل کے خاموش خلا میں بھیج دیا - جھنڈا لگانے کے لیے نہیں، بلکہ یہ دیکھنے کے لیے کہ جب "نیچے" اچانک غائب ہو جاتا ہے تو جسم کا کیا ہوتا ہے۔
زمین کی کھینچا تانی سے بہت دور، یہ مخلوق ایک ایسی دنیا میں تیر رہی تھی جس میں فرش یا چھت نہیں تھی۔ ان کی جبلت، توازن اور رویے کا بغور مشاہدہ کیا گیا کیونکہ سائنس دانوں نے یہ سمجھنے کی کوشش کی کہ جب کشش ثقل بند ہو جاتی ہے تو زندگی خود اس کا مقابلہ کیسے کرتی ہے۔ یہ تجربہ اس طویل مطالعے میں ایک پرسکون، طریقہ کار قدم تھا کہ جاندار کیسے ایک دن ہمارے سیارے سے باہر زندہ رہ سکتے ہیں۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سب سے کمینی عورت یہ ہے۔ اس کو اگر موقع ملے تو گندی والی ویڈیو بھی شروع کر دے مگر پھر شاید ملک اور اسلام کا ڈر آجاتا ہے ورنہ سب سے بڑی بے حیا عورت ہے۔
Lawyer (Shahid Kapoor): What is the purpose of the small light on the electricity meter that stays on 24 hours a day?
Electricity Company Owner: Our company manufactures the meters, but they are installed by the manufacturers.
Lawyer: Is that light there just to keep customers in the dark?
Female Lawyer (Yami Gautam): What does that little light have to do with my client?
Video Credit: Original Owner ❤️🙏
راولپنڈی کانسٹیبل امجد کو شہید کرنے اوچند دن قبلCCD اہلکار امیرالدین کوزخمی کرنے والا زیشان عرف شانی انجام کو پہنچ گیا پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ذیشان راجہ عرف شانی کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں ذرائع کے مطابق ملزم مختلف سنگین مقدمات میں مطلوب رہا ہے، جبکہ اس نےپولیس کانسٹیبل امجد
اج ایک وائٹ کالر ", قبضہ مافیا " سے پوچھا کہ آپ لوگ کراچی میں فلیٹوں اور مکانوں پر قبضہ کیسے کرتے ہو
اس نے نہایت ہی سادگی سے جواب دیا کہ
پہلے مکان کرایہ پر لیتے ہیں
مالک مکان سے کرایہ نامہ لیتے ہیں
پھر کہتے ہیں کہ کرایہ بذریعہ اکاؤنٹ ادا کیا کریں گے
مالک مکان سے ان لائن اکاؤنٹ لیتے ہیں
اکاؤنٹ میں ایک بھاری رقم ان لائن ٹرانسفر کرواتے ہیں
فرض کیا پانچ کروڑ کی پراپرٹی ہے تو پچیس لاکھ روپیہ اکاؤنٹ میں ان لائن ٹرانسفر کرواتے ہیں
اور خود ہی ایک سیل ایگریمنٹ بناکر مکان پر قبضہ کرلیتے ہیں
کورٹ میں کیس داخل کرتے ہیں
اللہ اللہ تے خیر صلا
پھر "لیڈرز" بیچ میں آتے ہیں وہ مکان کے اصل مالک اور ہماری سیٹنگ کرواتے ہیں
اگر پانچ کروڑ کا مکان ہے تو مالک کو تھوڑی بہت رقم دیکر مکان ہتھیا لیتے ہیں
مالک نہ مانے تو کورٹ سے ڈگری لیکر اس"غریب بھڑوے", کا سامان کورٹ کے ذریعے اٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں
اس دھندے میں بڑی بڑی پارٹیز گھس گئی ہیں جو ان لائن رقم جمع کروانے کیلئے رقم انویسٹ کرتی ہیں اور پھر قیمتی فلیٹ مکان اور بنگلے پر قبضہ کرکے بیٹھ جاتے ہیں
باقی معاملات "لیڈرشپ" سنبھال لیتی ہے
اس لیئے اگر آپ کے اکاؤنٹ میں اچانک سے کوئی ان لائن رقم ٹرانسفر ہوئی ہے
اور اپ کے علم میں نہیں ہے اور اپ غلطی سے کراچی شہر میں کسی مکان فلیٹ یا بنگلے کے مالک ہیں تو سمجھ جائیے کہ آپ کی تباہی کا سفر شروع ہونے والا ہے
تو سمجھ لیجئے کہ کچھ بڑی گڑبڑ ہونے والی ہے
کسی قابل اعتماد وکیل سے رابطہ کرنا ضروری ہوگیا ہے
آپ کسی بڑے چکر میں پھنسنے والے ہیں۔
یہاں آکر پپلزپارٹی والے ہم پٹواریوں کو مجبور کردیتے ہیں کہ ہم ان کی سندھ کی ساری کرپشن معاف کردیں کیونکہ جب یہ اپنی آئ پر آتے ہیں تو نہیں دیکھتے کہ راحیل شریف ہے یا کوئ کسی جرنیل کا سالہ
بس تُن دیتے ہیں 🤛✌️
گجرات کی ایک خوبصورت ڈائن کی سچی کہانی جو اپنا گھر کھا گئی تھی ۔۔۔۔۔
5 سال قبل گجرات کے علاقہ کڑیانوالہ میں ایک شخص اپنے گھر میں قتل ہوا تھا ،
جسکی قاتلہ بعد ازاں اسکی اپنی بیوی نکلی تھی ۔
جاذبہ سحر کی شادی کو 12 سال گزر چکے تھے جب اس نے نیند والی گولیاں دے کر اپنے شوہر کو بے ہوش کیا اور پھر خود ہاتھوں سے کلہاڑے کے وار کرکے اسکا قتل کیا ،
لاش کی وہ حالت کر ڈالی کہ بعد میں پولیس افسران بھی دیکھ کر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے ۔۔۔۔۔
بعد میں پولیس نے کال ریکارڈز کی مدد سے ملزمہ اور اسکے ساتھی کو گرفتار کیا تھا ،
پولیس حراست کے دوران ملزمہ نے جو کہانی بیان کی وہ کچھ یوں تھی ۔۔۔۔
جاذبہ مقتول شوہر کے ساتھ شادی پر پہلے دن سے آمادہ نہ تھی مگر اسکی ماں نے شادی کردی ۔
شادی کے بعد پہلے ماہ سے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرنے لگی مگر شوہر اور ماں اسے سمجھا بجھا لیتے ۔
کسی کو معلوم نہ تھا کہ وہ ایسے شخص کی محبت میں گرفتار ہے جو سالوں سے دبئی میں تھا اسکا جاذبہ کے ساتھ کوئی رابطہ بھی نہ تھا ۔
لیکن جاذبہ اس سے اپنے طور پر محبت کرتی تھی ،
شادی کے بعد جاذبہ نے اپنے دبئی والے محبوب کے ایک دوست سے مراسم بنا لیے ۔
12 سالہ شادی شدہ زندگی میں 11 سال سے علی نامی مقامی شخص جاذبہ کے ساتھ تعلقات میں تھا جاذبہ کو لگتا تھا کہ علی کبھی نہ کبھی دبئی والے محبوب سے اسکی بات کروا دے گا یا نمبر دے گا ۔
چنانچہ ایک فون نمبر کی خاطر جاذبہ نے کسی نہ کسی طرح اس شخص کو اپنے جال میں پھنسایا وہ اسے پیسے بھی دیتی اور مسکرا کر بات کرتی تھی ۔
اس عام سے شکل و صورت والے شخص نے سمجھا کہ جاذبہ اس پر فدا ہے چنانچہ وہ بھی ٹائم پاس کرنے لگا حالانکہ جاذبہ کے بقول وہ کردار کی بالکل سچی اور صاف ہے اس شخص کے ساتھ کوئی غلط مراسم نہیں رکھے بس اپنے محبوب کے نمبر کے لالچ میں اس سے بات کرتی تھی ۔
سوالات کے جواب دیتے ہوئے جاذبہ نے ڈھٹائی کے ساتھ کہا تھا کہ میں اسکی دیوانی ہوں اور رہونگی دیوانگی کوئی بری بات نہیں نہ سچا عشق گناہ ہے ،
مجھے اس قتل پر شرمندگی نہیں فخر ہے مجھے سزائے موت بھی ہو جائے تو خوشی خوشی مر جاؤنگی کہ محبت کے جرم میں مری ۔ پولیس تفتیش میں اگرچہ بعد میں یہ بات سامنے آئی کہ ملزمہ جاذبہ نے دبئی میں ایک دوست بنانے کے لیے علی کو استعمال کیا ۔ ملزم علی نے اعتراف کیا تھا کہ جاذبہ نے مجھے تعلقات کا لالچ دیا تھا اور اتنی خوبصورت عورت کو ملتے رہنے کے لیے میں اسکا کہنا مانتا رہا
قتل میں میرا صرف اتنا کردار ہے کہ وقوعہ کے وقت اس نے مجھے بلایا تھا جب میں وہاں گیا تو اسکا شوہر بے ہوش تھا جاذبہ نے کہا اسے قتل کرو میں نے انکار کیا تو اس نے کہا اس کا ق۔ت۔ل گناہ نہیں ہے ،
پھر ہم کھلے ڈلے بغیر پابندی کے ملیں گے ۔
میں اسکی باتوں میں آگیا لیکن شوہر پر وار اس نے خود کیے ۔۔۔۔۔
پولیس نے بعد میں ملزمہ اور ساتھی ملزم دونوں کو چالان کرکے جیل بھجوا دیا تھا ۔۔
اس کیس کی تفصیلات سے واقف گجرات کے مقامی لوگ کمنٹس بتائیں اس کیس میں ملزمان کو سزا ہو گئی یا ابھی کیس چل رہا ہے ؟
زاہد گشکوری @ZahidGishkori صاحب کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔
جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے نون لیگ کے ایک قد آور MNA اور دو MPAs کو وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کی بجائے آفس کی بیسمنٹ میں بند کر دیا گیا۔ حبس بے جا کا کیس بنتا ہے۔
یہ ہے اصل چہرہ اُس وزیراعلی کا جو ہر روز ایک آدھ بچے کو اچانک سامنے آ جانے پر گلے لگانے کا ڈرامہ کرتی ہے۔
مزید تفصیلات دیکھیے 👇
بس رب تعالی جب جسکو چاہیں ہدایت نصیب عطا فرمائیں
ناصر ادیب سے انکے شو میں سوال پوچھا گیا کہ ناصر صاحب کبھی ایسا ہوا کہ اس فلمی دنیا میں اپکو کسی نے انکار کیا ہو ۔ اور اپ نے اسے انا کامسئلہ بنالیا ہو ۔۔
ناصر ادیب کہتے ہیں یہ شوبز میں اکثر ہوتا ہے مگر میں اپکو اپنی بابرہ شریف سے اخری ملاقات کا حوال سناتا ہوں جب میں نے انہیں ڈبل معاوضہ پر رول کی افر دی انہوں نے ٹھکرا دیا اور الٹا مجھےاپنے اپ پر شرمندگی ہوی کہ میں نے یہ افر کیوں دی ۔
پاکستان شوبز کی پرانی اداکارہ بابرہ شریف نے جب فلمی دنیا چھوڑی دی تو کافی عرصے بعد ناصر ادیب کہتے ہیں فلم میں کام کیلے بابرہ شریف کی ضرورت پڑ گئی ۔۔
ناصر ادیب صاحب کہتے ہیں جب میں انکے گھر گیا تو وہاں دیکھ کر حیران رہ گیا سادہ لک گھریلو کپڑے کوی میک اپ نہی سادہ سی خاتون مجھے خوش امدید کہ رہی تھی ۔۔
تو انہوں نے انے کی وجہ پوچھی میں نے کہا کہ اک رول ہے فلم میں اپ کیلے سٹوری اچھی ہے اپ سن لیں کیا پتہ ارداہ تبدیل ہو جاے ناصر ادیب کہتے ہیں میں نے کہانی شروع کی تو ۔۔
بابرہ شریف نے مجھے ٹوک دیا اور کہا کہ میں یہ سب چھوڑ چکی ہوں ناصر ادیب نے کہا میں نے معاوضہ ڈبل کر کے بتایا مگر بابرہ شریف نے اگے سے مجھے جس بتایا پھر میں انکے سامنے شرمندہ ہو گیا ۔۔
بابرہ شریف نے کہا ناصر صاحب فلم میں چھوڑ چکی ہوں جب فلم میں تھی پیسہ تھا مگر سکون نہی تھا اب سکون اتنا ہے پیسہ کی طلب نہی رہی ۔ میں جو کام اب کر رہی ہوں وہ فلم سے بہتر ہے اسی میں خوش ہوں ۔
ناصر ادیب صاحب کہتے ہیں میں نے ان سے پوچھا ایسا کونسا کام ہے جس میں اپ خوش ہیں اتنی بڑی افر کو ٹھکرا دی ہے ۔
بابرہ شریف میری طرف دیکھ کر بولی بس اسی سادگی میں سکون ہے ۔ ناصر ادیب صاحب کہتے ہیں پھر مجھے کچھ ماہ بعد پتہ چلا کہ وہ سیکڑوں بچوں کی جو یتیم ہیں ان کی کفالت کا زمہ لیا ہوا ہے ۔۔
اور ان بچوں سے اے روز ملنے جاتی ہیں ان کے ساتھ وقت گزارتی ہوں انکی ہر ضرورت کا خیال رکھتی ہیں انہیں قران مجید کی خود تعلیم دیتی ہیں ۔
ناصر ادیب کہتے ہیں میں بہت شرمندہ ہوا کہ مجھے انہیں اصرار نہی کرناچاہیے تھا ۔
بلاول صاحب اور ان کے خاندان کی اس ملک و جمہوریت کیلئے قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔ بلاول صاحب اس ملک کی ضمانت ہیں۔ شھزاد اقبال کے تجزیئے میں نہ کوئی ربط ہے نہ کوئی خبر ہوائی باتیں ہیں خالی۔
پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے امید اور خودمختاری کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔۔۔
سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز (SPHF) کے تحت 10 لاکھ گھروں کی تعمیر مکمل ہونا حکومتِ سندھ کی تعمیرِ نو کی کاوشوں کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔
21 لاکھ گھروں کی تعمیر کا ہدف، ڈیڑھ کروڑ سے زائد افراد کے لیے بحالی کا عزم اور خواتین کے نام گھر کی ملکیت، یہ منصوبہ محض گھروں کی تعمیر نہیں بلکہ معاشی خودمختاری اور خواتین کی بااختیاری کی جانب بھی ایک اہم قدم ہے
#1MillionHousesInSindh #ApniZameenApnaMakaa
بریکنگ نیوز
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے ملاقات کیلیے آنے والے ایک قد آور ایم این اے اور دو ایم پی ایز کو ملاقات دینے کی بجائے آفس کی بیسمنٹ میں بند کردیا گیا، مزید تفصیلات دیکھیے 👇
بریکنگ نیوز
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے ملاقات کیلیے آنے والے ایک قد آور ایم این اے اور دو ایم پی ایز کو ملاقات دینے کی بجائے آفس کی بیسمنٹ میں بند کردیا گیا، مزید تفصیلات دیکھیے 👇