یہ عام سے حالات نہیں، یہ دورِ جنوں ہے
تم حاکمِ وقت ہو تو سنو، اب وقت بدلنے والا ہے
جس دیس میں چولہا جلتا نہ ہو، جس دیس میں روٹی نہ ملتی ہو
اس دیس کے ہر اک کونے سے، اب نعرۂ سرفروشی اٹھے گا
#عمران_سے_انقلاب_تک
PTI claims the government blocked its MCB bank account after seeing public enthusiasm and is now asking overseas Pakistanis to donate at https://t.co/I2dQ9wfalC to support its Haqeeqi Azadi campaign.
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
جب تک میں ہوں ایسے واقعے میں برداشت کسی صورت نہیں کروں گا
معاون داخلہ طارق سعید کا دبنگ اعلان
آئی جی کو خط لکھا ہے کہ kindly اس کی انکوائری کریں شکیل خان اور شکور خان کے واقعہ کی ایف آئی کریں اور مجھے بھیجیں
طارق سعید
انکی آپس کی انکوائریاں نہ بنائیں قائمہ کمیٹی کو بھی شامل کریں
بابر سلیم سواتی
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا
سابق وفاقی وزیر حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کروانے کی درخواست سماعت کے لیے منظور
عدالت نے پولیس کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 28 ستمبر کو جواب طلب کرلیا
حماد اظہر کی والدہ عشرت اظہر اور حماد اظہر کی اہلیہ نے درخواست دائر کررکھی ہے
عدالت حماد اظہر کی فیملی اور وکلاء کو ملاقات کے لیے اجازت دینے کا حکم دے استدعا
@SalmanKNiazi1
22 سال پہلے بھی 4 ہزار دہشتگرد تھے آج بھی 4 ہزار دہشتگرد ہیں، یہ کم ہی نہیں ہورہے، 5 ڈویژن فوج ہے ، سوا لاکھ سپاہی ہیں لیکن یہ دہشتگرد کم ہی نہیں ہورہے
کچھ پھول راستہ نہیں چلتے، وہ خود راستہ بناتے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد
@Dr_YasminRashid
ہماری آئرن لیڈی اور پاکستانی قوم کی ماں، ڈاکٹر یاسمین راشد کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ کینسر پر قابو پانے کے بعد وہ اب سیاسی فاشزم کے خلاف بےمثال وقار اور استقامت کے ساتھ کھڑی ہیں۔
آج ہم فخر سے ان کی متاثر کن نئی کتاب بیونڈ دی بارز کی رونمائی کا اعلان کرتے ہیں — یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہاتھوں کو قید کیا جا سکتا ہے مگر دماغ، روح اور جذبہ مکمل طور پر آزاد رہتے ہیں۔
وہی جذبہ۔ مضبوط کل۔
کتاب ڈاؤن لوڈ لنک:
https://t.co/MT2a4cgCiC
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
یہ بات واضح ہے کہ یہ تمام ہتھکنڈے خوف طاری کرنے اور سیاسی دباؤ بڑھانے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ جب سیاسی میدان میں مخالفین کا مقابلہ کرنے کی سکت نہ رہے اور ریاست جبر کا سہارا لینے پر اتر آئے، تو یہ اس نظام کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے۔ عمران خان کی بہنیں اگر اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھا رہی ہیں یا پرامن طریقے سے سیاسی جدوجہد کا حصہ بن رہی ہیں، تو یہ ان کا جمہوری اور قانونی حق ہے۔ اس کی پاداش میں انہیں گھروں میں قید کرنا اقتدار کے غلط استعمال کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
@fayezasays
سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر جبر کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں
دردناک الفاظ 💔
قوم کے حاطر لڑنے والے غیرت مند لیڈر کے حاندان کے احری الفاظ ۔۔
یہ ہم سب کو اٹھا کر لے کر جا رہے ہیں پاکستانیوں سے محاطب شوکت خانم حاندان 💔