عطااللہ تارڑ کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت پر دہشت گردوں کی سہولت کاری کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے، وزرا کا دھمکی آمیز اور نفرت انگیز لہجہ قومی اتحاد کے لیے نقصان دہ ہے۔
🚨وزیر اعلیٰ شدید غصے میں
ان جوکروں کی سنجیدگی کا عالم یہ ہے کہ انکا موچھڑ وزیر کہتا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ دہشتگرد ہیں انہوں نے جو جوکر ہم پر مسلط کیے ہیں ان کی جعلی وزیر اعلی کہتی ہے کہ مجھے انڈیا سے نہیں باقی 3 صوبوں سے خطرہ ہے یہ ٹی وی پر بیٹھ کر بکواسیات کرتے ہیں ۔
سہیل آفریدی
مؤلم وقاسي للغاية
في فلسطين المحتلة وأثناء بث مباشر على تيك توك اقتحم جنود الاحتلال منزل رجل فلسطيني أعزل وقاموا بضربه وتكسيره أمام طفلته الصغيرة التي كاد أن يتوقف قلبها من شدة الرعب !
هذا هو الارهاب الحقيقي
Epstein survivor: "They raped me three times a day and I wasn't the only girl. It was a chain of abuses."
We are governed by the monsters who are behind this.
It is necessary to destroy the entire system.
#EpsteinFiles#USA#epstein
لو كان هذا الطفل أوكرانيًا، وظهرت على وجهه ملامح الصدمة والرعب بعد فقدان والديه، لقامت الدنيا ولم تقعد.. لكنه طفل فلسطيني فقد والديه تحت القصف الإسرائيلي، وكأن مأساته لا تستحق حتى أن يتوقف العالم عندها!
The Epstein tweet I shared today was restricted by Twitter!
I guess reminding people of this event is making some folks uncomfortable.
—Never forget this event that concerns all of humanity—don't let it be forgotten.
Israeli soldiers detain two Palestinian children in Hebron, accuse them of spying, and tell bystanders to stop filming.
This is the daily reality of occupation for Palestinians.
یہ ویڈیو ایم این اے زبیر خان وزیر کے اغوا کے وقت ان کے 10 سالہ بچے نے بنائی، جسے واش روم میں بند کردیا گیا تھا۔
گھر کی خواتین اور بچوں کو مارنے گھسیٹنے رونے چلانے کی آوازوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ کس طرح جانوروں سے بدتر سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں ہیں، عدالتوں کو باندیاں بنا کر آئین و قانون سے کھلواڑ کررہے ہیں۔
#PakistanUnderFascism
🚨ہم پہلے سے ہی حالات دیکھ رہے تھے اس لیے ہم تب چیخ رہے تھے چلا رہے تھے خیبرپختونخوا کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ یہ دہشتگردی کون کروا رہا ہے ان کے سر کا سودا کون کر رہا ہے ۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس